کاشف اعوان Profile picture
Lost Guy(gawachi gaan),Ex happy person, Software engineer/Jewellery designer. retired athlete😊_.Single Parent😞Apolitical accnt @kashio79)
Shahjahan Bhatti Profile picture 2 subscribed
Mar 30, 2023 6 tweets 2 min read
FM 93.4 صوت القرآن
یہ بات ہے2014کےماہ رمضان کی
اس وقت کےوزیراعظم نوازشریف حسب روایت آخری عشرےکیلئے مسجد بنویؐ میں موجود تھےانکے ساتھ انکےساتھی اور وزیراحسن اقبال @betterpakistan بھی تھے۔
مسجد میں قرآن پڑھتےہوئے احسن صاحب کے ذہن میں اک خیال آیا جو انہوں نے فوراً نوازشریف سے شئیر کیا کہ کیوں نا ریڈیو پاکستان کا ایک ایسا چینل ہو جہاں ہر وقت قرآن کریم کی تلاوت اور ساتھ اردو ترجمہ بھی نشر ہو تاکہ لوگ اللہ کے کلام کو سننے کے ساتھ سمجھ بھی سکیں۔
نوازشریف کو بھی یہ آئیڈیا اچھا لگا اور انہوں نے اس پر کام کرنےکی حامی بھر لی۔
پاکستان آکر
Mar 29, 2023 4 tweets 1 min read
امریکی انڈسٹری جو پہلے چین منتقل ہوئی اب وہ میکسکو جا رہی ہےبالخصوص چین نے کرونا کے سخت ترین لاک ڈاؤن نے اس رفتار کو تیز کیا۔
میکسکو کا شہرchihuahuaایک بڑا صنعتی مرکز بن چکا ہے جہاں امن وامان اور بہترین انفراسٹرکچر دستیاب ہے۔
اسی طرح ویتنام بھی چین کا متبادل بننے کی لئے تیار ہے۔ جہاں اب لیبر چین سے بھی سستی ہے۔ کیونکہ چینی اب امیر ہو گئے ہیں اور انہوں نے اپنے خرچے بڑھالئے ہیں۔
اس صورتحال میں چین کےلئے ضروری ہے کہ اپنی معاشی ترقی کی شرح برقرار رکھنے کیلئے نئے گاہک ڈھونڈے یا پرانوں کو جانے سے روکے۔
اسلئے اب وہ سعودیہ، ایران ، روس
Feb 14, 2023 11 tweets 3 min read
میں نے اسکے ساتھ اکیس بائیس سال گزارے ہیں۔
یہ میری پسند کی شادی تھی۔
اسکی فیملی شیعہ تھی،وہ عمر میں مجھ سے تھوڑی بڑی تھی،ہماری سوسائٹی کےلحاظ سے یہ کوئی جوڑ نہیں تھا۔
لیکن میں نے ایک فلمی اسٹوری کی طرح اسکے اور اپنےگھر والوں کو منایاتھا۔
پھر اک وقت آیا کہ میرے خاندان کےلوگ اسکی تعریفیں کرتےنہیں تھکتے تھے۔سب کہتے کاشف نے تو بہت ڈھونڈ کی فیصلہ کیا اس لڑکی کا۔
لوگ بیویوں سے متعلق لطیفے بناتے تومیں سوچتا تھا وآقع ایسا ہوتا ہے؟
کیونکہ میری بیوی تو کوئی ڈیمانڈ ہی نہیں کرتی ۔
میں خود کہتا کہ کبھی کوئی بڑی سی فرمائشیں کیا کرو،
لیکن
Feb 4, 2023 4 tweets 1 min read
ہم کہاں جا رہے ہیں؟

میں کل پلیٹلیٹس ڈونر ڈھونڈ رہا تھا۔کسی نے اک صاحب کانمبردیا کہ انکو فون کریں۔
میں نے کال کی تو بہت مہذب آواز میں ایک صاحب نے بات کی اور مجھ سے لوکیشن پوچھی اور آنے کا کہتے ہی ساتھ ہی انہوں نےکہا
“آپ سے اک بات کہوں ؟ برا نا منائیےگا” میں حیران ہوا ایسی کیا بات ہو سکتی ہے۔ خیر میں نے کہا آپ فرمائیے،
انہوں نے پھر کہا دیکھیں آپ برا مت منائیے گا۔
میں نے کہا سر آپ بلاجھجک فرمائیں۔
وہ کچھ توقف کےبعد بولے
“میں نان مسلم ہوں، آپ کو اس سے کوئئ پرابلم تو نہیں”
میں نے کہا آپ نے ایسا کیوں پوچھا؟
تو وہ
Nov 16, 2022 10 tweets 3 min read
جب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کےدئے گئے خاص تحفے کی تصویر دیکھی تو سوچا یہ تو میری ڈومین ہے کیوں نا اس پر تھوڑی تحقیق کی جائے کہ کہیں کوئی خاں صاب کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈا تو نہیں کر رہا
تو جناب من مختصراْ عرض کرونگا کہ اس گھڑی سیٹ میں سب سے بڑا ہیرا انگوٹھی میں لگا ہواہے۔
یہGIAسے سرٹیفائیڈ ہیرا ہے۔فدوی اسکی تفصیل آپ کےساتھ شئیر کر رہا ہے۔
یہ7.2ctکاڈائمنڈ ہے جسکا
GIA diamond grading reportنمبر
2185824138ہے
VVS1 clarityکےساتھIآئی کلر
Sep 1, 2022 6 tweets 2 min read
پی ٹی وی کامحمود اسلم کا ایک ڈرامہ تھاجس میں وہ ایک راشی ٹریفک کانسٹیبل ہوتا ہے سارا دن لوگوں سے رشوت لیتا ہےاور شام کو وہ پیسے بیوی کو دیتا ہے۔
اک مرتبہ اسکاؤٹس ٹریننگ پروگرام کے تحت حکومت دو نوجوان اسکاؤٹس کو کچھ دن کیلئے اسکے ماتحت کر دیتی ہے
اب کانسٹیبل ڈیوٹی
1/6
پر آتا ہے تو صاف ستھرے یونیفارم میں
ملبوس نوجوان اسکاؤٹس اسکو سیلوٹ کرتےہیں۔
پھر اس سے پوچھتے ہیں انکےلئے کیا حکم ہے۔
محمود اسلم انہیں آرڈر دیتا ہے کہ یہاں کھڑے ہو جاؤ ،ایسے ٹریفک کا بہاؤ دیکھو وغیرہ۔۔
اس سارے دن میں وہ رشوت نہیں لیتا۔
اگلا دن آتا ہے ،وہ کسی موٹرسائیکل
2/6