Majid Nizami Profile picture
Journalist. Writing & reporting for: @geonews_english @thenews_intl @BBCUrdu @jang_akhbar @indyurdu
Apr 27, 2023 9 tweets 2 min read
پنجاب صوبائی انتخابات: تحریک انصاف کے ٹکٹ حاصل کرنے والے اہم سیاسی خاندان

فیصل آباد سے سابق سپیکر پنجاب اسمبلی افضل ساہی، انکے بیٹے اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے داماد علی افضل ساہی کو تحریک انصاف نے ایم پی اے کے دو ٹکٹ دئیے ہیں
++ لاہور سے سابق صوبائی وزیر و صوبائی اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید، انکے داماد اور سابق ایم این اے میاں عثمان کے بیٹے میاں اکرم عثمان کو تحریک انصاف نے دو صوبائی اسمبلی ٹکٹ دیئے ہیں۔
++
Apr 26, 2023 8 tweets 2 min read
تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی ٹکٹوں پر نظر ثانی

۰پی پی 7، راولپنڈی: گزشتہ سال ضمنی انتخاب میں 65 ہزار سے زائد ووٹ لیکر پچاس ساٹھ ووٹوں سے ہارنے والے لیفٹننٹ کرنل (ر) شبیر اعوان کی ٹکٹ کینسل کر دی گئی۔ ان کی طارق مرتضی کو ٹکٹ جاری کی گئی ہے جنہوں نے 2013 میں 13 ہزار ووٹ لئے ۰پی پی 201، ساہیوال: سابق ایم این اے چوہدری سعید گجر کے بیٹے عادل سعید گجر کی ٹکٹ کینسل کر کے ضمنی انتخاب میں نعمان لنگڑیال کو ہرانے والے میجر سرور کو تحریک انصاف کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا
Apr 26, 2023 14 tweets 3 min read
پنجاب صوبائی الیکشن: تحریک انصاف کی خواتین امیدوار؟؟

۰سلیم بی بی بھروانہ، پی پی 96 چنیوٹ : 5 مرتبہ ممبر اسمبلی غلام حیدر بھروانہ کی بیٹی اور 4 مرتبہ ایم این اے بننے والی غلام بی بی بھروانہ کی والدہ ہیں۔ سلیم بی بی بھروانہ اس سے پہلے بھی تحریک انصاف کی ٹکٹ پر MPA رہ چکی ہیں۔
++ ۰فوزیہ بہرام، پی پی 22 چکوال: فوزیہ بہرام 2018 میں تحریک انصاف کی جانب سے مخصوص نشستوں پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ اس سے پہلے وہ پیپلزپارٹی کی ایم پی اے بھی رہ چکی ہیں۔ وہ پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ محمد زئی کی خالہ ہیں۔
++
Oct 11, 2022 11 tweets 3 min read
Major General to Lt General promotions #PakArmy

1) Newly promoted Lt Gen Inam Haidar Malik is Chief Engineer & DG works at GHQ. He has previously served as DG Frontier Works Organization. As two star general, he also served as GOC infantry division Quetta.
++ 2) Newly promoted Lt Gen Fayyaz Hussain Shah is currently working as DG Evaluation at GHQ. He was previously posted as IG FC North Baluchistan. Also served in National Defense University, Islamabad.
++
Oct 9, 2022 10 tweets 3 min read
اتفاق فاؤنڈری اینڈ ورکشاپ کا نام اتفاق کیوں رکھا گیا؟ اتفاق میں شامل سات بھائیوں کا اتحاد کب تک قائم رہا۔۔۔ سات بھائی کون 👇

میاں برکت علی: میاں شریف کے سب سے بڑے بھائی، انکے ایک بیٹے لاہور کی طلبہ سیاست میں جان سے گئے. انکی فیملی میں دوسرا اہم نام فاروق برکت ہیں۔
++ میاں شفیع: طارق شفیع (پانامہ کیس میں شہرت پانے والے)، پرویز شفیع، جاوید شفیع۔ میاں شیر علی آف فیصل آباد (عابد شیر علی کے والد) اور سہیل ضیا بٹ (سابق ایم این اے عمر سہیل ضیا کے والد) میاں شفیع کے داماد ہیں۔
++
Sep 21, 2022 6 tweets 2 min read
پاکستان آرمی میں ستمبر کے آخر میں ہونے والی تبدیلیاں اہم کیوں؟ ایک جائزہ
ستمبر کے آخر اور اکتوبر کے شروع میں موجودہ سینئر ترین 6 لیفٹیننٹ جنرلز کی ریٹائرمنٹ کا عمل شروع ہو جائے گا۔ چونکہ ذمہ داریاں سنبھالنے کی تاریخیں مختلف ہوتی ہیں اس لیے اگلے کچھ عرصہ میں مدت پوری ہونے پر
++ یہ 6 لیفٹیننٹ جنرلز ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ سب سے آخر میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے جو آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ سے تین دن پہلے ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی شہادت اور انجینئرنگ کور کے لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کی ریٹائرمنٹ کے بعد مزید دو ترقیاں متوقع ہیں
++
Aug 24, 2022 7 tweets 2 min read
قادیانی الزام: جنرل باجوہ، عمران خان کے نکاح خواں مفتی سعید خان۔ ایک تاریخی حوالہ

عمران خان کے نکاح خواں اور تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے ممبر رہنے والے مفتی سعید خان نے 1996 میں ''آپریشن خلافت'' کی ناکامی کے بعد فوجی عدالت کے سامنے ایک بیان دیا تھا۔ انہوں نے ناکام فوجی بغاوت
++ ''آپریشن خلافت'' کی تفصیلات بیان کیں۔ یہ ناکام فوجی بغاوت میجر جنرل ظہیر السلام عباسی اور بریگیڈئیر مستنصر باللہ نے ترتیب دی تھی۔ فوجی عدالت میں بیان، جرح کے دوران اپنی صفائی میں ایک اہم واقعہ بھی بیان کیا جو شاید اس وقت اہم نہ تھا۔ وہ واقعہ موجودہ آرمی چیف جنرل باجوہ کے سسر
++
Jul 27, 2022 10 tweets 3 min read
کارگل کے ''لاپتہ'' شہدا کی داستان
1) کیپٹن عمار کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ پہلے انہیں بھی نشانِ حیدر کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔ لیکن بعد میں فیصلہ کرنل شیر اور لالک جان کے حق میں ہوا۔ کیپٹن عمار کو ستارہ جرات دیا گیا۔
++
bbc.com/urdu/pakistan-… 2) کیپٹن عمار کا کشمیر سے خصوصی لگاؤ تھا اس لئے انہوں نے رضاکارانہ طور پر اپنا نام دیا۔ کیپٹن عمار کی ایس ایس جی کمپنی کے حاضر سروس کمانڈو خالد 1998 میں جموں کی کوٹ بھوال جیل سے فرار ہو کر کامیابی سے واپس پاکستان آ گئے تھے۔ کیپٹن عمار کا ان سے گہرا تعلق تھا۔
++
Jan 20, 2022 22 tweets 6 min read
Who will be the next military chief of Pakistan?

Towards the end of 2022, in November, the prime minister will have to make some important decisions: choosing the new chief of army staff (COAS) and chairman joint chief of staff committee (CJCSC)? ++ If the current military chief General Qamar Javed Bajwa’s term is not extended, then the new COAS and CJCSC will be selected from among the following senior-most lieutenant generals of the Pakistan army.++