Fayyaz Raja Profile picture
Working Journalist Since Dec 2000. Worked for ||Nawa-e-Waqt||B PLUS||GEO||SAMAA||ABB TAKK||92 NEWS||DAWN||HUM|||FREELANCER for ||JANG|JINNAH|ARY|DUNAYA|EXPRESS|
Sep 10, 2022 5 tweets 1 min read
بریکنگ نیوز
زرداری کے شریفوں کو 2 آپشنز
جنرل باجوہ کو 6 ماہ کی ایکسٹینشن دے دی جائے، اس دوران اپریل میں جنرل فیض ریٹائر ہوجائیں گے
یا
جنرل فیض سے جونیئر جرنیل کو آرمی چیف لگایا جائے تاکہ وہ سپر سیڈ ہوکر جلد ریٹائرمنٹ لے لیں
ان آپشنز کی وجہ اگلے ٹویٹ میں زرداری کے شریفوں کو دیئے آپشنز کی وجہ جنرل فیض کے چانسز کو زیرو کرنا ہے
شریفوں کو کہا جا رہا ہے کہ اگر پہلے3سینئر جرنیلوں میں سے کسی کو آرمی چیف لگایا گیا اور بالفرض عمران کے دباؤ کے باعث اپریل 23سے پہلے الیکشن ہوگئے تو عمران خان اقتدار میں آکر آرمی چیف تبدیل کر سکتے ہیں
Mar 18, 2022 16 tweets 3 min read
تمام وڈے اینکر، ویلے کالم نگار اور ملازم دانشور ہوشیار!!!
بقلم خود فیاض راجہ
بزرگو! بھائیو! دوستو!
ہر روز صرف آئین اور جمہوریت کے جھوٹے نعرےمارنا کافی نہیں ہوتا بلکہ آئین کو پڑھنا، اس کو سمجھنا اور اس کی روح کے مطابق اس پر عمل کرنا بھی ضروری ہے پاکستان کا آئین جسے ہم سب تسلیم کرتے ہیں تو اس ملک کے شہری کہلاتے ہیں، تین مواقع پر ارکان اسمبلی کو اپنی پارٹی کے خلاف ووٹ دینے سے منع کرتا ہے
وزیراعظم کے انتخاب پر
بجٹ پاس کرنے کے موقع پر
اور تحریک عدم اعتماد کے وقت
Dec 19, 2021 6 tweets 2 min read
آج خیبر پختونخوا کے تقریبا آدھے حصے میں پاکستان کی تاریخ کے جامع ترین اور منفرد ترین بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں،نام نہاد بڑے ٹی وی چینلز کی سکرینز،وڈے اینکرز اور ویلے کالم نگاروں کے ٹویٹر اکاونٹ دیکھ لئے۔کسی کو نہیں پتہ الیکشن کا طریقہ کار کیا تھا، چلیں پھر ہم ہی شروع کرتے ہیں😂 خیبر پختونخواہ کے 7 ڈویژنز اور 35 اضلاع ہیں، پہلے مرحلے میں 17 اضلاع کی 66 تحصیلوں میں بلدیاتی انتخابات ہوریے ہیں۔ ضلعی کونسل کا نظام ختم کردیا گیا تھا۔ ان 66 تحصیلوں میں 61 تحصیل چیئرمین اور 5 بڑی تحصیلوں شہروں میں 5 سٹی چیئرمین ہونگے۔ پہلی مرتبہ براہ راست عوام منتخب کر رہے ہیں
Nov 17, 2021 9 tweets 2 min read
پارلیمان کی غلط نمبر گیم دینے والے وڈے اینکروں،ویلے کالم نگاروں،ملازم دانشوروں سے ہوشیار رہیں
سینٹ الیکشن اور اسمبلی میں وزیراعظم پر اعتماد کے ووٹ کی روشنی میں
دونوں ایوانوں میں حکومت اور اتحادیوں کی تعداد 228 جبکہ متحدہ اپوزیشن کی تعداد 212 ہے
تفصیل تھریڈ میں دے رہا ہوں قومی اسمبلی 342 اور سینٹ 100 کا آئیڈیل ٹوٹل 442 ہے مگر پرویز ملک ن کی وفات اور اسحق ڈار ن کے حلف نہ لینے کی وجہ سے اب قومی اسمبلی 341 اور سینٹ 99 ملا کر موجود تعداد 440 بنتی ہے
May 23, 2021 10 tweets 3 min read
کیا آپ کو اس بات کا پتہ ہے
نواز لیگ کے رانا ثنا اللہ نے اعتراف کر لیا ہے،2017 کہ فیض آباد، تحریک لبیک دھرنے میں ان کا کردار تھا۔
ان کی مرضی سے خادم رضوی لاہور سے اسلام آباد پہنچے تھے۔
کیا آپ نے سوچا،اس بم شیل خبر پر مین اسٹریم میڈیا میں اتنا سناٹا کیوں ہے؟دو وڈیو شیئر کر رہا ہوں رانا ثنا اللہ کا خود کش دھماکہ
"ٹی ایل پی کا دھرنا میں نے کروایا تھا"
آرمی چیف کی بات سچ ثابت، نواز لیگ ننگی ہوگئی
👇👇👇

May 6, 2021 11 tweets 3 min read
وڈے اینکروں،ویلے کالم نگاروں،ست ماہے رپورٹروں,نواز لیگ کے بیچارے لاعلم کارکنوں کے لئے یہ تاثر بڑا خوش کن ہے,عمران خان کی مقبولیت کم ہورہی ہے,ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے11میں سے صرف1نشست جیتی۔حقیقت میں یہ ایک گمراہ کن تاثر ہے ٰیوں نواز لیگ2023میں بھی دھاندلی کا الزام لگائے گی حقیقت یہ ہے کہ قومی اسمبلی کی صرف ایک نشست این اے 249کراچی،پی ٹی آئی نے 2018 میں جیتی تھی جو ضمنی انتخاب میں ہاری،واضح رہے یہاں ٹرن آوٹ انتہائی کم تھا اور یہ الیکشن آج کی تاریخ تک متازعہ ہے،بہر حال اس کے بدلے2018 میں ہارنے والی این اے45کرم جیت لی، مقابلے پر پوری پی ڈی ایم تھی،
Mar 10, 2021 15 tweets 4 min read
وڈے اینکر@HamidMirPAKویلے کالم نگار@TalatHussain12 اور کئی سستے دانشوروں کو ان دنوں مسئلہ ہے کہ،سینٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ کے حمایتی@ImranKhanPTI چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں خفیہ ووٹنگ کو بدل کر اوپن ووٹنگ کیوں نہیں کرتے، اس جاہلانہ مطالبے کا پوسٹ مارٹم، تھریڈ میں پیش،انشااللہ یہ سمجھ لیں کہ انفرادی سینیٹر کے پاس اپنی مخصوص پارٹی کا سینٹ الیکشن ٹکٹ ہوتا ہے یا پھر وہ آزاد امیدوار ہوتا ہے، چیئرمین سینٹ کسی مخصوص پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑتا بلکہ وہ کسی بھی مخلتف خیال اتحاد یا مخلتف جماعتوں کا مخلوط امیدوار ہوتا ہے۔
Mar 9, 2021 10 tweets 3 min read
مین اسٹریم میڈیا گزشتہ3روز سے سینٹ کی نمبر گیم غلط چلا رہا ہے،یعنی اپوزیشن53 اور حکومت47,یہ سو فیصد غلط ہے،میں ثابت کر رہا ہوں تھریڈ میں انشا اللہ،باقی یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ یہ مین اسٹریم میڈیا کی بدنیتی ہے یا نا اہلی،کیونکہ انہوں نے پہلے بھی قومی اسمبلی کی نمبر گیم غلط چلائی سینٹ میں پیپلز پارٹی 20، نواز لیگ 18، جے یو آئی 5، اے این پی 2، نیشنل پارٹی 2, پی کے میپ 1 اور بی این پی مینگل کی 1 نشست ہے اور یہ ہوئے 49 ٹوٹل
Mar 7, 2021 6 tweets 2 min read
ایک نیا کٹا کھل گیا،سوشل میڈیا پر کہ بی این پی مینگل نے تو چھوڑ دیا عمران کو،کپتان کے ووٹ176(2018 )سے بڑھ کر178(2021 )کیسے ہوگئے،مزے کی بات یہ ہے،یہ کٹا کھولنے میں وڈے اینکر اور ویلے کالم نگار بھی شامل ہیں،وجہ ہےپڑھنے سے دوری،میں اس کٹے کو باندھ رہا ہوں، تھریڈ، ری ٹویٹ کرتے جائیں 2018 pm election
pti 151(note this)
mqm 7
bap 5
mengal 4
pmlq 3 (note this )
gda 3
shiekh 1
jwp 1
ind 1
total .... 176