ابنِ مہاجر Profile picture
Beliver of Realism and Practicalism
Apr 13, 2023 5 tweets 3 min read
1/5
اکثر ٹوئیٹری دانشور اور دو قومی نظریہ کے داعی صحافی اپنے ہینڈلز سے لکھتے ہیں کہ @AltafHussain_90 کا "زوال" تو ان کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ کیسا زوال ہے کہ 7 سال سے انکی غیر آئینی و جبری زباں بندی و نظر بندی کی ہوئی ہے،انکے کارکنان کو سیاسی عمل میں۔۔۔۔
#westandwithaltafbhai 2/5
...حصہ لینے نہیں دیا جارہا،انکے آفس خورشید بیگم اور المعروف 90 کو جبری سیل کرکے بند کیا ہوا ہے بلکہ 90 کو تو ریاستی سرپرستی میں جلا کر خاکستر کردیا خواتین کارکنان کو احتجاج پر گرفتار کرکے دہشت گردی کے مقدمے بنائے جاتے ہیں مرد نوجوان و بزرگ کارکنان ۔۔۔
#WeStandWithAltafBhai