☪ محمد طلال Profile picture
Blogger ‏‏‏TheNewsUpdater Photographer📷 https://t.co/VbXQHomEMs https://t.co/vRv0LRFin3
Oct 17, 2022 8 tweets 3 min read
دوسری جنگ عظیم آخری مراحل میں داخل ہوچکی تھی 1944 ( 1 جولائی سے 22 جولائی ) تک جاری رہنے والی bretton woods Conference جس میں 44 اتحادی ممالک کے 730 نمائندوں نے شرکت کی جسکا مقصد جنگ سے تباہ حال یورپی ممالک کی بحالی اور سب سے اہم دنیا پر نیا عالمی معاشی نظام لاگو کرنا تھا..⬇️ Image جسکے تحت جو بڑے اقدامات اٹھائے وہ یہ تھے ورلڈ بینک کا قیام سونے کی جگہ ڈالر مطلب پیپر کرنسی کو عالمی کرنسی کے طور لاگو کیا جائے اور دیگر پیپر کرنسیوں کی قدر انکی حیثیت بھی ڈالر ہی سے طے کی جائیں گی ...⬇️ Image
Jul 5, 2022 5 tweets 1 min read
یوکرین پر روسی حملہ افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں خوراک کے بحران کو تیزی سے بڑھا رہا ہے روس یوکرائن کی جنگ عالمی قحط سالی پیدا کرکے جیتنے کے موڈ میں ہے.. ⬇️ اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (FAO) کے مطابق دنیا کے ایک نازک مرحلے پر ہونے کی متعدد وجوہات ہیں: بہت سی جگہوں پر پرتشدد تنازعات کی وجہ سے خوراک کی اگائی اور کٹائی، پروسیسنگ اور ٹرانسپورٹ، اور سپلائی بری طرح متاثر ہوئی ہے.. ⬇️
Jun 20, 2022 11 tweets 3 min read
دنیا میں قحط سالی محض جنگوں کی وجہ سے پیدا نہیں ہو رہی ہے ہاں البتہ جنگوں کی وجہ سے دنیا بھر میں بنیادی سہولیات کی سپلائی چین متاثر ضرور ہوئی ہے لیکن اسکا نقطہ آغاز کرونا وائرس ہے جسکا اثر اب دنیا پر گریٹ ڈپریشن 2.0 کی صورت میں پڑے گا ایسا ہی عالمی بحران 1930 میں آیا تھاجو 1940⬇️ تک جاری رہا یاد رہے اس گریٹ ڈپریشن جسے
کساد عظیم کہا جاتا ہے اس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی اکثریت پیپر کرنسی استعمال کرتی تھی لیکن چین پر کساد عظیم کا کوئی اثر نہیں ہوا کیونکہ اس وقت تک وہ ہارڈ کرنسی (چاندی کے سکوں) پر ہی قائم تھا۔ گریٹ ڈپریشن سے ان ملکوں میں.. ⬇️
Jan 27, 2020 12 tweets 4 min read
عالمی وبائی مرض

موجودہ چینی وبائی مرض کا حالیہ وبائی امراض سے کوئی تعلق نہیں ہے جیسے #سارس #ایبولا #اینتھریکس حیرت انگیز طور پر اسکا تعلق انیسویں صدی کے شروع کی مشہور بیماری (Spanish flu) سے گہرا محسوس ہوتا ہے یہ بیماری سن (1917/1920) تک 50 ملین لوگوں کی موت کا سبب بن گئ تھی.. + جنگ عظیم اول کی وجہ سے Spanish flu کی اموات اور اسکے عالمی پھیلاؤ کے حوالے سے عالمی سطح کے پرنٹ میڈیا میں کافی حد تک سینسر شپ قائم رہی جسکی وجہ سے یہ وبائی مرض انتہائی خاموشی سے دنیا کی ایک فیصد آبادی کو موت کے گھاٹ اتار گیا جو جنگ اعظم اول میں ہونے والی اموات کے مقابلے دگنی تھی