🅽🅰🆅🅴🅴🅳 Profile picture
Cardiovascular Technologist. currently working in Hamad Medical Corporation. Worked in Pakistan and KFSH, KSA
Jul 22, 2021 14 tweets 4 min read
قربانی !!!
دنیا میں 2008 - 2009 میں ایک مالیاتی بحران آیا, پوری دنیا, اور گلف کی امیر ترین ریاستیں بھی اس سے شدید متاثر ہوئیں. ایسے میں آسٹریلوی ماہرین اقتصادیات نے اس بحران کے آسٹریلیا میں
#Eid
#Pakistan
#عيد_الأضحى_المبارك
#عيد_اضحى_مبارك پڑنے والے اثرات سے نمٹنے کے لئے حکومت کو ایک انوکھی تجویز دی جسکے مطابق آسٹریلوی حکومت نے مئی 2009 میں ہر اپنے ایسے آسٹریلوی شہری کو جس کی سالانہ آمدنی ایک لاکھ ڈالر سے کم تھی 900$ کے چیک دئے, یہ اس وقت کی کرنسی ویلو میں تقریبا 70 سے اسی ہزار پاکستانی روپے بنتے تھے.
اس رقم
Jul 20, 2021 11 tweets 3 min read
پڑھیں اور شیئر کریں

طیب اردگاں کے بعد ایک اور صدر
تیونس کے نئے منتخب ہونے والے صدر ڈاکٹر قیس سعید کی عمر اکسٹھ برس ہے ۔
قانون کے ریٹائرڈ پروفیسر ہیں
آذاد حیثیت سے صداارتی انتخاب میں حصہ لیا اور 77 فیصد ووٹ لے کر ساری دنیا کو حیران کر دیا
#EidAdhaMubarak
#EidAlAdha2021 ان کو کسی سیاسی پارٹی کی حمایت حاصل نہیں تھی
دوسرے نمبر پر آنے والے ارب پتی نبیل القروی اربوں روپے انتخابی مہم میں جھونک کر بھی ہار گئے
ڈاکٹر قیس سعید نے چند ہزار روپے سے انتخابی مہم چلائی اور کامیابی حاصل کی ان کی انتخابی مہم میں نوجوان پیش پیش تھے اور ان کو پچیس صدارتی
Jun 22, 2020 7 tweets 2 min read
پریشانی کی دنوں میں چہرے پر مسکراہٹ بکھرنے والی ایک تحریر۔

ایک بوڑھی عورت گواہی دینے عدالت میں پیش ہوئی تو وکیل استغاثہ نے گواہ پر جرح شروع کی۔ بڑھیا قصبے کی سب سے قدیمی مائی تھی۔اور دنیا کا سرد گرم خوب جانتی تھی۔
وکیل استغاثہ بھرپور اعتماد سے مائی کی طرف بڑھا اور اس سے پوچھا: مائی ریشماں، کیا تم مجھے جانتی ہو؟
مائی ریشماں: ہاں قدوس۔
میں تمہیں اس وقت سے اچھِی طرح جانتی ہوں جب تم ایک بچے تھے۔ اور سچ پوچھو تو تم نے مجھے شدید مایوس کیا ہے۔ تم جھوٹ بولتے ہو۔ لڑائیاں کرواتے ہو، اپنی بیوی کو دھوکہ دیتے ہو، طوائفوں کے پاس بھی جاتے ہو ، تم لوگوں کو استعمال