رضوان حبیب سرویہ Profile picture
Phoenix, rise from the ashes! کالا کوٹ!
Aug 13, 2023 15 tweets 4 min read
کہنے کو پٹواری ملک کی اقتصادی حالت پر نظر رکھتے ہیں اور اپنی پارٹی پر تنقید بھی کرتے ہیں۔ نواز دور حکومت میں سی پیک کے بڑے چرچے تھے کہ ملک کی اقتصادی حالت کو یورپ بنا ڈالے گا۔
@RaoAdvocate
نے بڑی عرق ریزی سے سی پیک کی افادیت / نقصانات پر یہ مضمون لکھا ہے۔
لیکن 24 گھنٹے
+ گزرنے کے بعد بھی یہ ٹویٹ صرف ایک ہزار ویوز اور ایک جواب حاصل کر پایا ہے۔
ٹویٹر کو صرف جگت بازی اور عمران خان جیسے بیہودہ مسخرے کی ہجو گوئی واسطے محدود کر دیا ہے پٹواریوں نے۔

آج جب سی پیک شروع ہوے دس سال گزر چکے اور اسلام آباد میں اس کے دس سال مکمل ہونے پر شہنائیاں بج رہیں
+