شہبازشریف نے وزارت عظمی کا حلف اٹھاتے ہی پیپلزپارٹی سے وزراء کی لسٹ مانگی تو آصف علی زرداری نے وزراء کی لسٹ دینے کی بجائے آئندہ الیکشن کے لیے پنجاب سے قومی اسمبلی کی 20 اور صوبائی اسمبلی کی 40 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاہدہ کرنے کا مطالبہ جس پر ن لیگ راضی نہیں تھی
👇
پیپلزپارٹی کے سنئر راہنماؤں کے ساتھ شہبازشریف کے متعدد مرتبہ مذاکرات ہوئے مگر بے نتیجہ رہے پھر زرداری شہبازشریف براہ راست مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھے اور معاملات طے نہیں ہو رہے تھے نوازشریف بھی بذریعہ ویڈیو لنک ان مذاکرات میں شامل ہوا
👇