Oranxaib 🇵🇰 Profile picture
‏‏Cyber War Activist #NayaPakistan
Dec 2, 2020 4 tweets 4 min read
یہ #میڈیامافیا کی ہیڈلائن ہے جبکہ چیف جسٹس نے تو یہ بھی کہا کہ #سندھ حکومت کی طرف سے رپورٹ جمع نہ کرانے پر عدالت کی حکم عدولی پر متعلقہ افسروں کو توہین عدالت کے نوٹس جاری ہوں گے؟ سندھ حکومت کے معاملات سمجھ سے بالاتر ہیں؟ سندھ واحد صوبہ ہے جسکے معاملات کچھ اور ہی طرح چلتے ہیں؟
1/3 #سندھ کے سیکرٹری ایری گیشن و ماحولیات کا عملہ اسلام آباد میں سیر کرنے آتا ہے؟ کہتے ہیں چلو #مری کی سیر ہوجائے گی، #سندھ سے جتنے بھی افسر آئے ہیں کسی کو ٹی اے ڈی اے نہیں ملے گا، سارا خرچہ اپنی جیب سے کرنا ہوگا، رپورٹ جمع کراتے نہیں سیر کرنے آجاتے ہیں؟ چیف جسٹس آف پاکستان
2/3
Dec 1, 2020 4 tweets 2 min read
سپریم کورٹ کا بلین ٹری سونامی پر ازخود نوٹس، تمام ریکارڈ طلب، معذرت کے ساتھ کے پی محکمہ جنگلات کا سارا عملہ چور ہے، نتھیا گلی، مالم جبہ، مری سمیت کہیں درخت نہیں، کے پی کا بلین ٹری سونامی کہاں ہے؟ اسلام آباد میں 5 لاکھ درخت کہاں لگائے؟ سارے درخت بنی گالہ میں ہی لگائے ہوں گے؟
1/4
عدالت نے سیکرٹری ماحولیات کے پی کی بھی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ "آپ کو تو سیدھاجیل بھیج دینا چاہیے، ناران کاغان کچرابن چکا، جھیل کے اطراف کوئی درخت نہیں، نتھیا گلی میں درخت کٹ رہے ہیں اور پشاور میں تو موجود ہی نہیں؟ اسلام آباد سے کراچی تک دریاؤں کے کنارے کوئی درخت نہیں۔
2/4 #SC