How to get URL link on X (Twitter) App
پاکستان نے سعودی عرب کو مکمل یقین دلایا ہے کہ وہ ہر حال میں اس کے ساتھ کھڑا رہے گا اور سعودیہ پر کوئی آنچ نہیں آنے دے گا۔ اسی وجہ سے آج پاک-سعودی تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں۔ دفاعی معاملات میں بھی سعودی عرب پاکستان کی بات کو بہت اہمیت دے رہا ہے۔
میرا فوٹو جان بوجھ کر تذلیل کےلیے لیک کیا گیا، نوازشریف کا دبئی اقامہ قانونی انتظام تھا کرپشن نہیں تھی ۔
سائفر کیس میں اسپیشل پراسیکوٹر رضوان عباسی نے دی نیوز کو جمعہ کے روز بتایا کہ استغاثہ کے پاس وزارت خارجہ کے 3 سینئر افسران سہیل محمود،فیصل ترمذی اوراسد مجید کی گواہی کی بنیاد پر کافی شواہد موجود ہیں جنکے تحت عمران خان اور شاہ محمودقریشی کو زیادہ سے زیادہ سزا دلوائی جا سکتی ہے۔2/6
کہاگیا کہ پرنٹ،الیکٹرانک-سوشل میڈیا پرسائفرکیس کی کوئی کارروائی نشرنہیں ہوگی،پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ptiکو ان ہدایات پرعملدرآمدکی ہدایت کیجاتی ہے۔
جس میں وہ بول رہا کہ اللہ کی فضل سے بحریہ ٹاؤن محفوظ ھے اور دن دوگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ھے، بحریہ ٹاؤن پر پہلے بھی مشکل حالات آ چکے ہیں لیکن اسکی حفاظت اللہ نے کی ھے اور اب بھی اللہ ہمیں اس مشکل سے نکال لے گا، باقی پاکستان میں ہر وقت کوئی نہ کوئی افواہ گردش کرتی رہتی ھے-2/4
اور پھر باقی لوگ بھی اسکے ساتھ شامل ہو گے، یہ شخص باقاعدہ پٹرول ساتھ لیکر آیا تھا، یہ اس دن PTI لیڈرشپ کیساتھ رابطے میں تھا اور اسکو براہ راست ہدایات زبیر نیازی دے رہا تھا، زبیر نیازی 9 مئی سانحہ کے بعد ابھی تک غائب ھے، پی ٹی آئی کے مطابق اسے گرفتار کر لیا گیا ھے 2/4
اس کی سگی خالہ کا نام
سابق وزیراعظم نے کہا کہ 2018 میں جو کچھ ہوا، قوم کے ساتھ سنگین مذاق کیا گیا،2018 میں جھرلو الیکشن ہوئے نواز شریف کا مینڈیٹ چھینا گیا،یہ نواز شریف کو اقتدار سے محروم نہیں کیا گیا کروڑوں عوام کو خوشحالی سے محروم کیا گیا۔
خواجہ آصف نے امریکا بھارت مشترکہ اعلامیے پر ردعمل میں کہا کہ قسمت کی ستم ظریقی دیکھیں کہ امریکا اس شخص کے ساتھ بیان جاری کر رہا ہے جس پر واشنگٹن نے ہی گجرات میں مسلمانوں کے منظم قتل عام کی وجہ سے ویزا بند کیا تھا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اپنی ساکھ بچانے کیلئے نئی دہلی اب خفیہ سفارت کاری کی کوشش کر رہا ہے،تاہم یہ کوششیں کامیاب نہیں ہوسکی ہیں۔
انکے اثاثہ جات میں جتنی تیزی سے اتنا زیادہ اضافہ ہوا ہے جس پر خاموشی نظر آتی ہے۔

تو بلڈ کینسر تشخیص ہوا،کسی نے مشورہ دیا شوکت خانم ہسپتال جائیں،نوید عالم لاہورشوکت خانم ہسپتال گئے ہزاروں روپے کے ٹیسٹ کروانے کے بعد انہیں کہا گیا ساڑھے چار ملین روپے کا بندوبست کریں،اس سے کم میں علاج ممکن نہیں یا پھر کسی اورہسپتال چلے جائیں.
الیکشن ایکٹ کی اہلی اور نااہلی سے متعلق سیکشن 232 میں ترمیم کے تحت اہلیت اور نااہلی کا طریقہ کار اور مدت ایسی ہو جیسا آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں فراہم کی گئی ہے، جہاں آئین میں اس کے لیے کوئی طریقہ کار یا مدت نہیں وہاں اس ایکٹ کی دفعات لاگو ہوں گی۔2/4
عمران خان معاہدے کے تحت IMF سے ہوئے اقتصادی پیکج سے روگردانی کرے گا اور IMF پاکستان کو مزید قرض کی فراہمی سے انکار کریگا جس پر پاکستان سو فیصد دیوالیہ ہو جائے گا.
اس جرم میں ان ججز اور رجسٹرار کے خلاف کاروائی ہونا چاہیے-سمیع ابراہیم
پر نہیں اور انہوں نے ایران پرکئی پابندیاں عائد کر رکھی ھیں صاحب بہادر کی منشا کے خلاف کسی پالیسی کا بننا ایک بڑی تبدیلی ھے۔