💓طبیب💓
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں۔
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
#سادہ_گوئیاں
Apr 19, 2023 • 5 tweets • 8 min read
#tron_network_scam.
Poor Pakistani people are hit by new money scam in the form of #tronwork.
This scam uses the banking channels of #bank_alfalah and #meezan_bank for deposit and profit
This was run by different administrators and the main mastermind hide behind these people 1.
People use to deposit their money in a few accounts registered with @MeezanBankLtd and @BankAlfalahPAK
Screenshots of the accounts are given below #tronwork offer people digital advertising with a good profit rate so poor people attracted to them due to financial constraints
2
Oct 13, 2019 • 6 tweets • 2 min read
تھریڈ "جولاہے کے نوکر"
گاؤں کے خان کے پاس نوکر چاکر زمین ہوتی ہے مگر کیش کم ہوتا ہے،رعب داب بھی کافی ہوتا ہے،
یہ دیکھ کر جولاہے نے سوچا کے میرے پاس کیش خان سے زیادہ ہے کیونکہ میں کاروبار کرتا ہوں، زمین بھی ہے ،تو کیوں نہ میں۔بھی نوکر رکھ لوں،اور خان کی طرح حکمرانی کروں،
جاری۔۔۔1
اس نے نوکر رکھ لیا،
پر اسے نوکر سے کام لینا نہیں آتا تھا،اس لیئے نوکر کو کاٹن کاجوڑاپہناکرچارپائی پر حجرے کے باہر بٹھادیا،نوکر سارا دن کھاناکھاتا عیاشی کرتا،چائے پیتا تھا،
اور جولاہا خود سارے دن محنت کر کے پیسے کماتا تھا
اور ہر آنے جانے والے کو کہتا تھا کے یہ میرا نوکر ہے،
جاری۔2