Obstetrician/Gynaecologist ē special interest in Sub-fertility & High risk pregnancies 🌺🌺🌺 Love Tea ☕️,Gardening, photography. A concerned citizen
Nov 14, 2022 • 6 tweets • 2 min read
𝐓𝐡𝐫𝐞𝐚𝐝
بہت سے پٹواری اور ہمنوا اس بات پر تنقید کر رہے ہیں کہ خان صاحب کی پلاسٹر کاسٹ میں windows کیوں ہیں؟ ٹانکے کیوں نہیں لگائے گئے؟ ایسے تو نہیں ہوتا! ہمیں سب معلوم ہے۔
ہم فلاں کو ہسپتال لے گئے تھے اس لئے ہم ایکسپرٹ ہیں۔ 🙄🙄🙄🙄𝟏/𝟔
𝟐/𝟔
ان کے لئے عرض ہے کہ”کم علمی لاعلمی سے زیادہ خطرناک ہے”
ٹانکے نہیں لگائے جاتے اس طرح کے پھٹے ہوئے زخم کو۔ وہ ٹوٹ جاتے ہیں۔ اس کو اندر سے heal ہونے دیتے ہیں۔ جس کو
Secondary healing کہتے ہیں
ایسے زخموں کی regular صفائی اور ڈریسنگ ہوتی ہے تاکہ پیپ نہ پڑ جائے