Shahida Profile picture
music lover
Feb 25, 2021 7 tweets 2 min read
دنیا کی بہترین شارٹ فلم

ایک فلم تھیٹر نے اعلان کیا کہ آٹھ منٹ کی فلم نے دنیا کی بہترین شارٹ فلم کا خطاب جیتا ہے ۔۔۔

لہٰذا ، یہ فلم سینما میں مفت میں ڈسپلے کرنے کا فیصلہ کیا گیا، تاکہ اسے دیکھنے کے لئے سب سے بڑا ہجوم جمع ہو سکے ۔
... مووی ایک کمرے کی چھت کی تصویر سے شروع ہوئی تھی جو کسی بھی سجاوٹ اور کسی بھی نقش و نگار سے خالی ہے۔ صرف ایک سفید چھت ... تین منٹ بغیر کیمرے کے حرکت کئے گزرے اور کسی دوسرے سین کو نہیں دکھایا گیا.
... مزید تین منٹ بغیر کیمرے کے حرکت کئے اور منظر کو تبدیل کئے بغیر گزرے ... 6 بورنگ منٹ کے بعد ، دیکھنے والوں نے آوازیں لگانا