How to get URL link on X (Twitter) App
گاؤں گیا تو پتہ چلا کہ کوئی ڈاکٹر تو نہیں ہے ، واحد عطائی طبیب ہے ، جو کہ کسی ڈاکٹر کے پاس رہنے کے بعدیہاں پریکٹس کرنے لگا۔
نے بیوی سے پوچھا;
بندے نے پوچھا کیا مسئلہ ہے؟
ایک دفعہ ابّا بھارت گئے تو انہوں نے مجھ سے پوچھا " تمہارے لئیے وہاں سے کیا لے کر آؤں" ان دنوں دلیپ کمار کا دور دورہ تھا- میں نے کہا " دلیپ کمار کا آٹوگراف"
ابراج گروپ کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے مربی و محسن عارف نقوی، جو کبھی عالمی مالیاتی دنیا کے بے تاج بادشاہ تھے، آج کل انٹرپول اور عالمی تحقیقاتی اداروں کی آنکھ کا تارا بنے ہوئے ہیں۔ لگتا ہے ان کی "پرائیویٹ ایکویٹی" کچھ زیادہ ہی پرائیویٹ ہو گئی تھی،
اور پورا دن عدالت کی فہرست منسوخ کر کے سائلین کو انتظار میں چھوڑ دیں، تو یہ بھی کچھ کم افسوسناک نہیں۔
یہ تقریروں کی حد تک مبالغہ آرائئ جائز ہے کہ ان کی شاعری نے مسلمانان ہند کو ولولہ آزادی سے سرشار کر دیا اور ان کی شاعری نے برصغیر میں آگ لگا دی وغیرہ وغیرہ۔ لیکن حقیقت میں ایسی کوئی بات نہیں ہے



جو ایک ایسا راہنما تھا جس نے پیلوپونیشین جنگ کے دوران ایتھنز کے لوگوں کی اسپارٹن لوگوں سےنفرت کی اپیل کی تھی۔آج کل یہ اصطلاح کسی ایسے لیڈر کیلئے استعمال ہوتی ہے جوبیان بازی میں ماہر ہو،جو اپنے سپورٹرز کے جذبات کوبرانگیختہ کرنے کیلئے مخالف گروپ پر اپنی تقاریر اور بیانات+++ 


کہتے ہیں، شوہر ہے یا نہیں،