MA urdu literature,law student,social activist,writter,sufi,philosopher,passionate about religion,model,love being Pakistani japan #travel #Japan #Dubai #China
Jun 28, 2022 • 14 tweets • 4 min read
کارلافے ٹکر Carla Fe Tukker ایک طوائف کے یہاں پیدا ہوئی۔ اس کی ولدیت کے خانے میں اس کی ماں ہی کا نام لکھا گیا- گندے ماحول اور عدم توجہ کے باعث 8 برس کی عمر میں اس نے سگریٹ نوشی شروع کر دی اور بمشکل دس برس کی عمر میں اس نے چرس پینا بھی شروع کردی۔
پھر 1983ء کی وہ رات آگئی جب اس نے اپنے بوائےفرینڈ کے ساتھ مل کر ایک جوڑے سے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش میں جوڑے کو ہلاک کر کے یہ دونوں فرار ہو گئے لیکن چند ہی ہفتوں میں پولیس نے انھیں گرفتار کرلیا- مقدمہ چلا اور ٹیکساس کی عدالت نے دونوں کو سزائےموت سنا دی، جس کے بعد اپیلوں کا ایک
Jun 23, 2022 • 9 tweets • 3 min read
آج اپکو ایک ایسے شخص کے متعلق بتاتی ہوں PTI بننے سے پہلے ہی انصافی تھا، اس جیسے نایاب لوگ بہت کم ہوتے ہیں، لیکن ہم نے اسکی قدر نہیں کی۔
اس شخص کا نام "عاشر عظیم گل" ہے، یہ شخص کوئٹہ میں 1962 کو پیدا ہوا، یہ ایک مسیحی شخص ہے، اس نے ابتدائی تعلیم وہیں پر حاصل کی۔
انہوں نے 1981 میں PAF College of Aeronautical Engineering میں داخلہ لیا، اسکے بعد IBA سے BBA کیا،انہوں نے پھر CSS کیا۔
اور FBR میں ملازمت شروع کردی، وہاں سے انکا تبادلہ کسٹمز میں کردیا گیا، وہاں پر انہوں نے ایک جدید سوفٹ ویئر تیار کروایا۔
جسکی وجہ کنٹینرز کی کلیئرنس محض چار گھنٹے
Jan 15, 2022 • 28 tweets • 7 min read
😟🙏
وجیہہ سواتی کی عمر 46 سال تھی اور اس کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا‘ ایم بی اے تھی‘امریکا کے سب سے بڑے کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر بشیر المہدی کے ساتھ شادی ہوئی اور امریکا چلی گئی‘ 1999ء میں بڑا بیٹا عبداللہ پیدا ہوا‘ سرجیکل آلات کی کمپنی بنائی اور کاروبار شروع کر دیا‘
امریکا‘ پاکستان اور دوبئی تینوں جگہوں پر آنے اور جانے لگی‘بے تحاشا پراپرٹی بھی خرید لی‘ 2014ء میں دوبئی میں بزنس وزٹ پر تھی‘
اچانک رضوان حبیب سے ملاقات ہوئی اور یہ اس کی محبت میں گرفتار ہو گئی‘ ڈاکٹر بشیر المہدی اس دوران ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہو گیا‘ وجیہہ نے بیوگی کے بعد رضوان👇