اگر دنیا کے تمام دروازے تمہارے لیۓ بند ہوں تو جان لو کہ تمہارا اور یوسف کا “رب” ایک ہی ہے۔
Jun 11 • 5 tweets • 1 min read
ابوسعید ابوالخیر سے کسی نے کہا؛ ’’کیا کمال کا انسان ھوگا وہ جو ھوا میں اُڑ سکے
ابوسعید نے جواب دیا؛ ’’یہ کونسی بڑی بات ھے، یہ کام تو مکّھی بھی کر سکتی ھے
اور اگر کوئی شخص پانی پر چل سکے اُس کے بارے میں آپ کا کیا فرمانا ھے؟
’’یہ بھی کوئی خاص بات نہیں ھے کیونکہ لکڑی کا ٹکڑا بھی
+
سطحِ آب پر تیر سکتا ھے
ؔؔتو پھر آپ کے خیال میں کمال کیا ھے؟
’’میری نظر میں کمال یہ ھے کہ لوگوں کے درمیان رھو اور کسی کو تمہاری زبان سے تکلیف نہ پہنچے
جھوٹ کبھی نہ کہو، کسی کا تمسخر مت اُڑاؤ۔ کسی کی ذات سے کوئی ناجائز فائدہ مت اُٹھاؤ، یہ کمال ھیں۔
یہ ضروری نہیں کہ کسی کی
+
Mar 17, 2023 • 16 tweets • 4 min read
تراویح میں کویتی عربی حافظ نے پاکستانی حافظ کو کیا کہا
کویت میں کچھ رہائشی مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا
پاکستان کی ایک تعمیراتی کمپنی NC کو بھی چند سو مکانات کا ٹھیکہ دیا گیا
وہاں کام کرنے والے پاکستانی ملازمین نے اپنے
+
رہائشی کیمپ میں اپنے لیے ایک عارضی مسجد بنا لی اور باجماعت نماز کا اہتمام کیا
چار پانچ ماہ بعد رمضان المبارک آگیا اور وہاں تراویح پڑھانے کی ضرورت محسوس ہوئی...
وہاں ان پاکستانیوں کے ساتھ ایک پاکستانی حافظ قرآن بھی موجود تھا مگر وہاں قانون کے مطابق تراویح پڑھانے والے حافظ صاحب
+
Mar 17, 2023 • 5 tweets • 2 min read
خوبصورت بات
ہو سکے تو ضرور سنیں ❤️
Feb 12, 2023 • 6 tweets • 2 min read
غصہ کم کرنے کے پچیس طریقے
آزمائیں
غصہ تھوک دیں اور مسکرائیں
غصّہ آتے ہی
پانی پی لیں
اور اس کا فوری حل کریں
ری ایکشن سے پہلے پانچ سیکنڈ کا وقفہ کرنا ہے
کم از کم پانچ گہرے سانس لینے ہیں
الٹی گنتی گنیں یعنی سو، نناوے اٹھانوے
واک پر نکل جائیں
مسلز کو ریلیکس کیجئے
یوگا جیسی اسٹریچنگ
+
ایکسرسائز کیجئے
دماغ کو کسی خوب صورت یادگار منظر کی طرف متوجہ کریں
خاموش ہو جائیں
ٹائم آؤٹ لے لیں جیسے ہاکی میچ میں ہوتا ہے
غصّے کے ٹریگر پوائنٹس تلاش کریں
فائر بریگیڈ اسکواڈ کی طرح
مصنوعی غصّہ طاری کر کے اس پر قابو پانے کی
ریہرسل کریں کہ جب اصلی غصہ آئے گا تو
کیسے قابو کریں گے
+
Jan 26, 2023 • 13 tweets • 4 min read
پلیز یہ ٹکڑا پڑھیں۔ صرف 2 منٹ لگتے ہیں۔
امریکہ میں میڈیکل آفیسرز نے ہر ایک کی مدد کے لیے اسے بھیجا ہے۔ براہ کرم پڑھیں اور اپنا خیال رکھیں - ڈاکٹر اوکیئر۔
جس شرح سے نوجوان گردوں کی بیماری میں مبتل ہیں وہ تشویشناک ہے۔ میں ایک پوسٹ شیئر کر رہا ہوں جو ہماری مدد کر سکتا ہے
+
براہ کرم ذیل میں پڑھیں:
اہم - کڈنی بہترین کام کرتا ہے۔
بمشکل دو (2) دن پہلے ، ہم سب کو گردے کی بیماری کے نتیجے میں نائجیرین اداکار کے انتقال کی خبر ملی۔
عوامی کاموں کے ہمارے وزیر ، معزز ٹیکو جھیل اس وقت ہسپتال میں لائف سپورٹ پر گردوں کے مسائل کے ساتھ ہے۔ میں آپ کو
+
Jan 23, 2023 • 6 tweets • 2 min read
راوی کہتا ہے ہمارے محلے میں ایک بزرگ فوت ہوگئے، عمر رسیدہ تھے اللہ ان کی مغفرت فرمائے
خیر ساتھ والی مسجد میں ان کی نماز جنازہ اور پھر تدفین کے بعد تابوت واپس لایا گیا
رات کا وقت تھا مسجد بند ہونے کے باعث تابوت کو مسجد کے دروازے کے سامنے رکھا گیا تاکہ صبح خادم اٹھا کر اسے
+
اپنی جگہ رکھے گا
رات کوئی ساڑھے تین بجے کا ٹائم ہوگا کہ ایک شخص مسجد آیا۔
مسجد کا دروازہ بند تھا، وہ شخص کچھ دیر انتظار کرتا رہا۔ سردیوں کے دن تھے، اسے سردی لگ گئی
اس نے تابوت کھولا اور اندر سوگیا۔ آدھا گھنٹہ بعد خادم آگیا
خادم نے ایک نمازی کی مدد سے تابوت کو محراب کے ساتھ
+
Jan 14, 2023 • 13 tweets • 4 min read
ایک عربی پوسٹ کا ترجمہ
نہایت حوصلہ افزاء مضمون
ہم کیوں قبر کی نعمتوں کے بارے میں بات نہی کرتے، ہم یہ کیوں نہیں کہتے کہ وہ سب سے بہترین دن ہوگا جب ہم اپنے رب سے ملیں گے۔ ہمیں یہ کیوں نہی بتایا جاتا کہ جب ہم اس دنیا سے کوچ کریں گے تو ہم ارحم الراحمین کی لامحدود اور بیمثال رحمت
+
اور محبت کے سائے میں ہوں گے، وہ رحمان جو ماں سے بھی زیادہ مہربان ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جانور کو دیکھا جو اپنا پاوں اپنےبچے پر رکھنے سے بچا رہی تھی، تو آپ نے صحابہ سے فرمایا "بے شک ہمارا رب ہم پر اس ماں سے کہیں زیادہ مہربان ہے"
کیوں ہمیشہ، صرف عذاب قبر کی
+
Jan 10, 2023 • 8 tweets • 2 min read
حضرت ڈاکٹر عبد الحئی عارفی رحمتہ اللہ علیہ
کا ایک عجیب عارفانہ نکتہ
ایک دفعہ حاضرین مجلس سے فرمانے لگے آپ کہاں لمبے لمبے مراقبے اور وظائف کرو گے میں تمہیں اللہ کے قرب کا مختصر راستہ بتائے دیتا ہوں، کچھ دن کر لو پھر دیکھو کیا ہوتا ہے، قرب کی منزلیں کیسے طے ہوتی ہیں:
+
پہلا اللہ پاک سے چُپکے چُپکے باتیں کرنے کی عادت ڈالو، وہ اس طرح کہ جب بھی کوئی جائز کام کرنے لگو، دل میں یہ کہا کرو، اللہ جی ۔۔
1۔ اس کام میں میری مدد فرمائیں ۔۔۔
2۔ میرے لئے آسان فرما دیں ۔۔۔
3۔ عافیت کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائیں ۔۔۔
4۔ اپنی بارگاہ میں قبول فرما لیں
+
Nov 5, 2022 • 6 tweets • 2 min read
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
لوگوں کے اعمال لکھنے والے فرشتوں کے علاوہ کچھ اور فرشتے بھی ہیں جو اہلِ ذکر کی تلاش میں زمیں میں گھومتے رہتے ہیں، جب وہ محوِ ذکر لوگوںکی جماعت کو پاتے ہیں تو ایک دوسرے کو بآواز بلند پکارتے ہیں: اپنے مقصود کی طرف آ جاؤ۔ سو وہ آتے
+
ہیںاور انھیں آسمان دنیا تک گھیر لیتے ہیں۔ (جب یہ فرشتے واپس جاتے ہیں تو)اللہ تعالیٰ پوچھتے ہیں: جب تم نے میرے بندوں کو الوداع کہا تو وہ کیا کر رہے تھے؟ وہ کہتے ہیں: جب ہم نے ان کو چھوڑا تو وہ تیری تعریف کر رہے تھےتیری بزرگی بیان کر رہے تھے اور تیرا ذکر کر رہے تھے۔ (آسانی کے لیے
+
Oct 31, 2022 • 16 tweets • 5 min read
جمعہ کے دن ہمارا سیمینار تھا جسکا موضوع تھا
Halloween Identity
اس دن پہلی دفعہ اس پر ریسرچ کی تو پتہ چلا کہ یہ کس قدر خوفناک فتنہ ہے جو تیزی سے ہماری مسلم سوسائٹی میں پھیل رہا ہے اور آج تو حیرت کی انتہا نا رہی جب فیسبک پہ تصاویر دیکھیں کہ سعودیہ میں یہ تہوار بہت زور وشور سے
+
منایا جارہا ہے استغفِرُاللہ
یہاں اکثر لوگ کہہ اس میں حرج ہی کیا ہے ؟ مختلف Costumes اور Masks پہنتے ہیں اور چاکلیٹس اور کینڈیز ہی تو بانٹتے ہیں بچوں میں تو آخر مسئلہ کہاں ہے ؟
اب یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اسکی تاریخ کو سمجھیں کہ آخر یہ تہوار آیا کہاں سے ہے اور اسکا مقصد کیا ہے ؟
+
Oct 28, 2022 • 9 tweets • 3 min read
ایک بار ٹی ٹی(ٹرین ٹکٹ ایگزامینر) جو ممبئی سے بنگلور جانے والی ٹرین میں ڈیوٹی پر تھا نے ایک لڑکی کو پکڑ لیا جو ایک سیٹ کے نیچے چھپی ہوئی تھی۔ اس کی عمر تقریباً 13 یا 14 سال تھی
ٹی ٹی ای نے لڑکی سے اپنا ٹکٹ پیش کرنے کو کہا۔ لڑکی نے جھجکتے ہوئے جواب دیا کہ اس کے پاس ٹکٹ نہیں ہے
+
ٹی ٹی ای نے لڑکی کو فوراً ٹرین سے اترنے کو کہا۔
اچانک پیچھے سے آواز آئی، میں اس کی قیمت ادا کروں گی۔ یہ آواز تھی مسز اوشا بھٹاچاریہ کی، جو پیشے سے کالج کی لیکچرار تھیں۔
مسز بھٹاچاریہ نے لڑکی کے ٹکٹ کی ادائیگی کی اور اسے اپنے پاس بیٹھنے کی درخواست کی۔
اس نے اس سے پوچھا کہ اس
+
Oct 19, 2022 • 5 tweets • 2 min read
تَبَرُّک🤔😁🙄
ہم پانچ چھے دوست روم میں بیٹھے گپ شپ کر رہے تھے ایک دوست نے آپنا واقع شئیر کیا
کہتا ہے کے جب میں نیا نیا سعودیہ آیا تو بلکل دل نہیں لگ رہا تھا روزانہ گھر کال کر کے بہانے بناتا کے کام مشکل ہے ڈیوٹی بہت ہے ۔ کفیل تنگ کرتا ہے کھانا اچھا نہیں ملتا وغیرہ وغیرہ کہ کسی
+
بھی طرح گھر والے مجھے پاکستان بلا لیں پر گھر والے کسی بھی بات میں آ نہیں رہے تھے انہی دنوں میں میرے قریب کا ایک لڑکا پاکستان چھٹی جا رہا تھا اس نے پوچھا اگر پاکستان کچھ بھیجنا ہے تو لے لینا میں لیتا جاؤں گا جس دن اس نے جانا تھا میں نے ایک خبز کا پیکٹ لیا اور اس کو دے دیا
+
Oct 18, 2022 • 13 tweets • 4 min read
نُکڑ والا گھر
سیلاب کی تباہ کاریاں جب تک آپ اپنی آنکھوں سے نہ دیکھیں آپکو کبھی اندازہ نہیں ہوسکتا کہ پانی اپنے پیچھے کیسی کیسی دکھی داستانیں چھوڑ کر گزرتا ہے ۔ سندھ میں تو پانی گزرا نہیں اب بھی کھڑا ہے ۔ خلقِ خدا کیلیے بےلوث کام کرنا آپکی اصل آزماٸش ہے ۔ زرا سی خودنماٸی اور
+
میں کا ایک چھوٹا سا لفظ آپکو لے ڈوبتا ہے ۔ اس لیے کچھ بتانے یا لکھنے سے پہلے ربِ کریم سے معافی کا طلبگار ہوتا ہوں ۔
آجکل میرا موباٸل فون نمبر سوشل میڈیا پر موجود ہے اور لوگوں کو اجازت بھی ہے کہ جب دل چاہے فون کرلیں ۔ اندرون سندھ سے ایسے ایسے فون آتے تھے کہ ایک دن اپنی بیگم کے
+
Sep 25, 2022 • 11 tweets • 3 min read
میرا دل بدل دے
میرے مولا تیری بندی وہ دنیا چھوڑ آئی ہے
وہ شازیہ خشک تھیں
دو روز قبل معمول کی ہفتہ وار درس کی محفل تھی
ایک خاتون نےدو تین بار ہاتھ آٹھایا کہ مجھے بھی کچھ بات کرنا ہے
میں نےکہا پروگرام کےآخری حصےمیں آپ کو موقع دیا جائےگا
وہ سامنے شرکاء کے ہمراہ فرشی نشست پر تھیں
+
درس کے بعد میں نے سمٹتے ہوئے اپنے برابر صوفے پر ان کے لیےجگہ بنائی وہ جھجک رہی تھیں۔اصرار پر آگئیں
درمیانہ عمر کی سرخ وسفید باحجاب خاتون نے تین نصیحتیں کیں۔۔نماز کی پابندی
غیبت نہ کریں اور
استغفار کو لازم پکڑ لیں
پھر انھوں نے استغفار کی برکت بتاتے ہوئے اپنا تعارف کرایا کہ
+
جنات اللہ کی مخلوق ہیں ، یہ ہمارا یقین ہے
وہ آگ سے پیدا کیے گئے ہیں ،ابلیس بھی ایک جن ہے
ان میں شیاطین و نیک صفت دونوں موجود ہیں
اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ یہ تھریڈ اس بارے میں نہیں ہے
یہ تھریڈ جنات کی سائینٹیفیک تشریح کے
+
بارے میں ہے
کیا وہ ہمارے درمیان ہی موجود ہیں ؟
اور زیادہ اہم سوال یہ کہ ہم انہیں دیکھ کیوں نہیں سکتے ؟
لفظ جن کا ماخذ ہے ‘‘نظر نہ آنے والی چیز’’ اور اسی سے جنت یا جنین جیسے الفاظ بھی مشتق ہیں
جنات آخر نظر کیوں نہیں آتے ؟
اس کی دو وجوہات بیان کی جا سکتی ہیں
پہلی وجہ یہ کہ
+
Sep 1, 2022 • 8 tweets • 2 min read
استخارہ(اللہ سے مشورہ)طریقہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں اپنے تمام معاملات میں استخارہ کرنے کی اسی طرح تعلیم دیتے تھے جس طرح قرآن کی کوئی سورت سکھلاتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے کہ جب کوئی اہم معاملہ تمہارے سامنے ہو تو فرض کے علاوہ دو رکعت نفل پڑھنے کے بعد یہ دعا پڑھے
+
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَخِيرُكَ بِعِلْمِكَ وَأَسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ وَأَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَظِيمِ ، فَإِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَا أَقْدِرُ وَتَعْلَمُ وَلَا أَعْلَمُ وَأَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذَا الْأَمْرَ خَيْرٌ لِي فِي دِينِي
+
Jul 31, 2022 • 15 tweets • 4 min read
جب سيدنا عمر رضى اللہ عنہ كو ابولؤلؤ فيروز مجوسى نے نيزہ مارا تو آپ رض كو دودھ پلايا گيا جو پسليوں كى طرف سے نكل گيا۔
طبيب نے كہا:
اے امير المؤمنين! وصيت كر ديجيے اسليے كہ آپ مزيد زندہ نہيں رہ سكتے۔
سيدنا عمر رضى اللہ عنہ نے اپنے بيٹے عبداللہ كو بلايا اور كہا:
+
ميرے پاس حذيفہ بن يمان كو لاؤ۔ حذيفہ بن يمان وہ صحابى تھے جن كو رسول اللہﷺ نے منافقين كے ناموں كى لسٹ بتائى تھى، جس كو اللہ، اللہ كے رسول اور حذيفہ كے علاوہ كوئى نہ جانتا تھا۔۔۔
حذيفہ رضى اللہ عنہ حاضر ہوئے تو امير المؤمنين سيدنا عمر رضى اللہ عنہ گويا ہوئے جبكہ خون آپ كى
+
Jul 31, 2022 • 8 tweets • 3 min read
حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ جب مسلمان ہوۓ نماز کا وقت ہوا تو حضور ﷺ نے فرمایا صحابہ تیاری کرو نماز کی، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا.. حضور نماز کہاں پڑھیں گے ؟ حضور ﷺ نے فرمایا کسی کونے میں چھپ کے پڑھتے ہیں، عمر فاروق نے کہا حضور آپ کے قدموں پہ میرے ماں
+
باپ قربان، آگر اب بھی چھپ کے نماز پڑھیں تو عمر کے مسلمان ہونے کا کیا فائدہ ؟ عمر فاروق نے کہا حضور آج نماز کعبتہ اللہ میں پڑھیں گے. حضور ﷺنے فرمایا عمر کفار کا بڑا غلبہ ہے ۔
واہ میرے خدا عمر فاروق گھوڑے پے سوار ہوۓ مکہ کے چوکوں پے جا کر.. گلیوں میں جا کر.. اپنے گھوڑے پے سوار
+
Jul 19, 2022 • 4 tweets • 2 min read
سُلطان محمود غزنوی رحمة اللہ علیہ ہر روز رات کو شہر کا گشت لگاتے تھےمعمول کے مطابق رات کو گشت کے دوران ایک شخص کوسڑک کنارے لگے تندور کےبلکل پاس سوتے دیکھا تو اُسے اُٹھایا اور پوچھا: "وہ کون ہے؟
اُس نے بتایا: میں ایک مزدور ہوں، دن بھر مزدوری کرتا ہوں، رات کو یہاں سوجاتا ہوں
+
سُلطان رح نے پوچھا: "اتنی سردی میں رات کیسے گزرتی ہے؟
اُس نے جواب دیا: "آدھی رات آپ جیسی گزرتی ہےاور آدھی رات آپ سے بہتر گزرتی ہے
محمود غزنوی رح اِس جواب سے بہت حیران ہوئے اور اُس سے کہا: "میں سمجھا نہیں، اِس بات کی وضاحت کیجیے
+
Jul 9, 2022 • 10 tweets • 3 min read
خطيب مسجد الحرام مكة المكرمة کے خطبہ جمعہ سے إقتباس:
آج کا خطبہ
Translation,,,,,,
قیمتیں بہت بلند ہیں
اور عورتیں بـے پردہ ہیں
اور مسجدیں خالی ہیں
اور اللہ تعالی کے احکامات کی بغاوت ہـو رہی ہـے
چوروں کے پاس دلائل ہیں
اور مجاہدں کو ہـتھکڑیا لگا کر پابند سلاسل کر دیا گیا ہـے
+
اور زنا کو حلال قرار دے دیا گیا
اور نکاح کو مشکل بنا دیا گیا
اور عورتیں مردوں پر حکمرانی کرتی ہیں
اور مسلمانوں کی زمین دشمنوں کے قبضہ میں ہـے
اور فقراء اور مساکین کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہـے ہیں
اور قیامت کی بڑی بڑی تمام نشانیاں پوری ہـوچکی ہیں سوائے چند ایک کے
+