#USA, Philanthropist, Opinion-ist, Info-maniac, News Junkie, Twitter-ist or (X-ist)
Jul 4, 2023 • 19 tweets • 3 min read
Countering Misinformation
(A Twitter Thread)
As an overseas Pakistani residing in the United States, my interactions with people from diverse backgrounds have revealed a disconcerting trend that echoes during recent international interviews as well, featuring Imran Khan.
Feb 19, 2023 • 7 tweets • 2 min read
انتہائی اھم : عمران خان کی حکومت ختم ھونے کے بعد, ابتدائی تیس دنوں میں, چین نے دو سے تین مرتبہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں اور وزیر اعظم کو براہ راست اعتماد میں لیتے ھوئے انھیں اپنی سیٹیلائٹ سے حاصل شدہ انتہائی ٹاپ سیکریٹ معلومات مہیاء کیں جس میں "ایک مغربی طاقت" n/1
کی ریکونیسانس کے ذریعے پاکستان کی حساس تنصیبات کی جاسوسی سے متعلق اھم ثبوت اور معلومات شامل تھیں۔ چین کا یہ قدم ایک اچھے دوست اور ھمسائے کی حیثیت سے پاکستان کو خطرات سے آگاہ کرنے اور دوست نما دشمنوں سے محتاط رھنے کی جانب ایک غیر معمولی اقدام تھا جسکی مسقبل قریب میں کوئی n/2
Oct 26, 2022 • 12 tweets • 4 min read
Adil Raja's Current Explosive Vlog & MORE details - Explained :
Brig Khalid Farid who was DG Counter Terrorism in ISI was removed a few weeks ago because he refused to eliminate #ArshadSharif and other journalists. (n/1)
Later, MG F.N. was tasked to execute the plan which was refused by Khalid Farid. (n/2)
Oct 26, 2022 • 4 tweets • 1 min read
Faisal Vawda was extremely upset from Imran Khan for months since IK made Ali Zaidi in-charge of PTI Sindh.
Vawda disrespected & ignored many steps & decisions of Ali Zaidi in Sindh saying he dont consider him a leader
Oct 24, 2022 • 7 tweets • 1 min read
ایک گھنٹہ قبل مجھے واٹس ایپ پر ایک chat کے screenshots بھیجے گئے ھیں. میں یہ گفتگو as is ٹو ویٹ کر رھی ھوں. Please don't shoot the messenger. اس وقت اس گفتگو کے مستند ھونے نہ ھونے کے بارے میں میں کچھ نھیں کہہ سکتی. شئیر کرنے کا مقصد محض کچھ سوالات کے جواب حاصل کرنا ھے. 6-1
بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ پاکستان چھوڑنے کے بعد ارشد شریف آرام سے دبئی اور لندن میں بیٹھ کرکافی پیتے تھے اور وی لاگز یا سوشل میڈیا میں مصروف تھے، نہیں ایسا نہیں تھا۔ 5-1