اس تحریر میں عمران خان کا خاندانی پس منظر پیش کرتا ھوں تاکہ آئندہ کے لیے ریکارڈ رھے اور اخلاقیات کا جنازہ نکالنے والے افراد محتاط رھیں:
عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی نے 1946ء میں "امپیریل کالج لندن" سے سول انجینئرنگ میں
اعلی تعلیم حاصل کی۔ ان کے پدری جد "ھیبت خان نیازی" سولہویں صدی میں شیر شاہ سوری کے جنرل اور بعد ازاں پنجاب کے گورنر رھے۔
اکرام اللہ خان کے والد (عمران خان کے دادا) "عظیم خان" سند یافتہ ڈاکٹر تھے۔
عمران خان کی والدہ "شوکت خانم" جالندھر کے سیشن جج احمد حسن خان
1/9
Apr 12, 2022 • 4 tweets • 4 min read
پٹواریوں اب لگاؤ نعرہ ایک زرداری سب پر بھاری @MediaCellPPP نے وزارتوں کی بجاٸے قومی اسمبلی کی بیس سیٹوں اور پنجاب اسمبلی کی چالیس سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ مانگ لی۔
جنوبی پنجاب کا انتظامی کنٹرول مانگ لیا۔
صدر پاکستان کی سیٹ مانگ لی ,اسپیکر ڈپٹی
1/4 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اسپیکر قومی اسمبلی کی سیٹ مانگ لی۔ چیئرمین سینٹ کی سیٹ مانگ لی۔
جبکہ پنجاب کی گورنر شپ بھی مانگ لی۔
جبکہ شوبازے @CMShehbaz بھکاری کا کہنا ہے پارلیمنٹ کا ڈیڑھ سال رہتا ہے پیپلز پارٹی کو کابینہ کا حصہ بننا چاہیے۔ جبکہ @AAliZardari چاہتا ہے اگلے
ساڑھے تین سال لگے تھے @ImranKhanPTI کو شوگر مافیا کی کمر توڑنے میں اور اسی میں انہیں @JahangirKTareen جیسے دوست سے بھی ہاتھ دھونے پڑے۔ ریاست کے اس مضبوط ترین مافیا کو لگام ڈالنے کے دوران کتنے اسٹے آرڈرز، کتنی
1/4 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
دھمکیوں، کتنے جھگڑوں اور کتنے فتنوں نے جنم لیا شمار کرنا مشکل ہے فی کلو نو روپے یعنی ایک ہی جھٹکے میں اربوں روپے کیا لوگ نہیں جانتے شوگر ملیں کن کی ہیں؟ ایک ہاتھ سے دس فیصد تنخواہ کا جھانسہ دیا اور دوسرے ہاتھ سے