How to get URL link on X (Twitter) App


کرے۔ (یاد رہے کہ ملا یعقوب نے پہلے کہا تھا کہ ان کے معلومات کے مطابق امریکی #ڈرونز پاکستان سے افغانستان کے فضائی حدود میں داخل ہورہے ہیں۔
اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ایک بندے کے ساتھ دھماکہ خیز مواد اتنا نقصان کرسکتا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے "ہم نے 20 سال میں ایسا بم یا خود کش جیکٹ نہیں دیکھا ہے جو مسجد کا چت اور اپنے ساتھ سینکڑوں انسانو کو ساتھ اڑائے۔ اس لئے اس واقعہ کی تفصیلی تحقیقات ہونی چاہیئے"۔ افغان وزیر خارجہ نے کہا