ShafiqUrRehman Profile picture
پتلی گر
May 19, 2023 15 tweets 4 min read
زرائع کی طرف سے اہم معلومات ملی ہیں
9 مئی کو پورے پاکستان میں چھوٹے بڑے شہروں میں باہر نکلنے والے افراد کی کل تعداد 44937 تھی۔ سب سے زیادہ افراد لاہور میں نکلے جن کی تعداد چار مقامات پر سات ہزار سے زائد رہی۔ دہشت گردی میں ملوث افراد کی کل تعداد 16028 تھی۔

1 دہشت گردوں کا کنٹرول 19 مختلف مقامات سے 54 مختلف لوگوں کے ہاتھ میں تھا۔ تمام دہشت گرد کارروائیوں کو کنٹرول کرنے والے یہ تمام افراد 6 مرکزی افراد کو لمحہ بہ لمحہ رپورٹ دے رہے تھے۔ یہ چھ مرکزی افراد ایک سابق ائرفورس کے اہلکار کے ذریعے تمام رپورٹ کسی مخصوص شخص تک پہنچا رہے تھے۔

2
May 19, 2023 4 tweets 1 min read
ہندوستانی فوجی آفیسر کرنل لال چند لکھتے ہیں۔کہ کارگِل میں ایک پوسٹ سے پاکستانی فوجی پسپا ہورہی تھی.اور گرین ٹریک سوٹ میں ملبوس خوبصورت جوان اُس مورچے پر 3 دن ڈٹا رہا.دیکھنے میں عام فوجی نہیں لگ رہا تھا.
جب ھم نے چاروں اطراف سے اُس گھیر لیا
1 تو میجر چاریہ نے زوردار آواز میں اُس کو ہندی میں کہا تُم چاروں اطراف سے ھمارے گھیرے میں ہو۔ہھتیار پھینک دو۔

اُس جوان نے چیتے کی تیزی سے ھماری طرف مُڑ کہا۔
مسلمان کی شان نہیں۔کہ وہ ہھتیار پھینکے
ھم تقریباً 40 فوجیوں نے گھیرے کو تنگ کرتے ہوٸے قریب پہنچے
2
May 16, 2023 7 tweets 2 min read
نوازشریف کی لندن واپسی پر اگر چاچو ہم سب کو ایئرپورٹ لےجاتے تو یقینا وہاں بڑا فساد ہونا تھا اور تب تو اسٹبلشمنٹ اور جوڈیشری بھی ایک پیج پر تھی، اور اوپر جنرل باجوہ، جنرل فیض، اور نیازی جیسے منافقین
بیٹھے ہوئے تھے
جو ایسے کسی موقع کی تلاش میں تھے،
1 اور جوڈیشری میں ثاقب نثار، جسٹس بندیال، جسٹس کھوسہ اور جسٹس اعجازلاحسن جیسے کرپٹ لوگ ٹاپ پر بیٹھے تھے جن کا حسد اور انتقام ابھی تک پورا نہیں ہو رہا، پنجاب می خاص طور پر وہ کور کمانڈر لگائے گے تھے جو خود اور انکی فیملیز نوازشریف سے
نفرت کرتی تھی،
2
Apr 28, 2023 5 tweets 1 min read
انگریز نے ہندوستان پر سو سال حکومت کی، اس دوران کبھی بھی انگریزوں کی مجموعی تعداد پچیس ہزار سے زیادہ نہیں رہی.
انگلینڈ میں ایک مائیگریشن رجسٹر ہے جس میں برطانیہ سے ہندوستان جانے والے 15،447 فوجیوں کے نام لکھے ہوئے ہیں. اس کے علاؤہ انتظام کیلئے صرف دس ہزار اہلکار تھے
1 ان پندرہ ہزار آفیسر کے علاؤہ عام فوجیوں کی بھرتی ہندوستان سے ہی کی گئی یہ تین لاکھ ہندوستانی تھے جو انگریزی فوج میں بھرتی ہوئے. بنگال رجمنٹ، پنجاب رجمنٹ، بلوچ رجمنٹ انگریزوں نے بنائی
برصغیر کے بھوکے ننگے دو چار روپے ماہانہ وظیفے پر لڑنے مرنے کو تیار تھے.
2
Apr 28, 2023 4 tweets 1 min read
معروف ہارٹ سپشلیسٹ ڈاکٹراحمدفراز نے ملک بھر کے عوام کو مشورہ دیا کہ اگر کسی کو اچانک سینے کے درمیان کھچاؤ اور درد محسوس ہونے لگے جو بائیں بازو یا گردن کے دونوں طرف بڑھنے لگے۔ پسینہ چھوٹ پڑے۔ رنگ زرد ہو جائے۔ سانس لینے میں دشواری ہو۔ یا ایسا ایسا محسوس ہو
1 جیسے اُسکے سینے پہ کوئی بیٹھا ہے اور اپنے اندر شدید بے چینی محسوس کرے تو یہ ہارٹ اٹیک کی نشانی ہو گی۔
اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ شخص کو ایک ڈسپرین ٹیبلٹ فوری طور پہ چبا کر نگل لینی چاہئے اور زبان کے نیچے ایک ٹیبلٹ اینجی سڈ Angised رکھ لینی چاہئے۔
2
Apr 27, 2023 9 tweets 2 min read
یہ ایک مکمل سیاسی پوسٹ ہے
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ، چڑیا گھر میں گھنے سایہ دار درخت کے نیچے لیٹے ہوئے اونٹ سے اس کے بچے نے پوچھا،
ابا یہ ہماری کمر پر کوہان کیوں ہے؟
اونٹ نے جواب دیا، بیٹا صحرا میں سفر کرتے ہوئے میلوں دور تک پانی کا نام و نشان تک نہیں ہوتا،
1 ایسے میں قدرت نے ہمارے اندر ایک اضافی خانہ بنا دیا ہے، جس کے ذریعے ہم کئی روز تک صحرا کی بھوک اور پیاس کو برداشت کرسکتے ہیں.
اونٹ کے بچے نے حیران ہوتے ہوئے چند لمحے کچھ سوچنے کے بعد کہا، ٹھیک ہے،
ہمارے پاؤں گول اور ٹانگیں لمبی کیوں ہوتی ہیں؟
2
Jan 24, 2023 8 tweets 2 min read
پچانوے فیصد سے زیادہ امریکی رات کا کھانا سات بجے تک کھا لیتے ہیں اور آٹھ بجے تک بستر میں ہوتے ہیں اور صبح پانچ بجے سے پہلے بیدار ہو جاتے ہیں۔

بڑے سے بڑا ڈاکٹر نو بجے صبح سے پہلے ہسپتال میں موجود ہوتا ہے
1 پورے یورپ، امریکا، جاپان، آسٹریلیا اور سنگاپور میں کوئی دفتر، کارخانہ، ادارہ، ہسپتال ایسا نہیں جہاں اگر ڈیوٹی کا وقت نو بجے ہے تو لوگ ساڑھے نو بجے آئیں !

2
Jan 24, 2023 10 tweets 3 min read
میاں صاحب کا واپس انا اور بیٹی سمیت جیل چلے جانا باجوہ رجیم کیلئے ٹرننگ پوائنٹ تھا وہ تو اپنی دانست میں میاں صاحب اور مریم کو خدا حافظ کہہ چکے تھے انکے خیال میں نواز شریف اب کبھی واپس نہیں آئے گا اسکی سیاست کو انھوں نے ختم کر دیا میاں صاحب نے بمعہ مریم واپس آکر انکی امیدوں پر
1 پانی پھیر دیا
میاں صاحب کا واپس انا جیل کاٹنا اپنے سامنے مریم کو جیل جاتے ہوئے دیکھنا میاں صاحب کا اپنی بیگم کے انتقال کی خبر سننا. جیل میں میاں صاحب کے پلیٹلیٹس کے کم ہونے کا باجوہ کو خبر ہونا
نے باجوہ کے اوسان خطا کر دیئے اور باجوہ کو مجبورا نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنا پڑا
2
Jan 23, 2023 11 tweets 3 min read
پاکستانی قوم کامائنڈ سیٹ ٹوٹ رھا ھے۔
ھم نے پاکستان بنانے والی بنگالی سیاسی قیادت کو ایبڈو جیسے قوانین سے ختم کر دیا۔ حالانکہ یہ قیادت اسوقت کی مقتدرہ کے ساتھ چلنے کو تیار تھی۔ نتیجے میں جو خلا پیدا ھوا اسے شیخ مجیب الرحمن نے پورا کیا۔ اور نتیجہ سب نے دیکھا۔ لیکن ھم باز نہیں آئے
1 ھم نے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی لگایا۔ جس نے ایٹمی پالیسی سے مقتدرہ کو مضبوط کیا۔ ھم نے بے نظیر بھٹو کو قتل کیا۔ جس نے میزائل ٹیکنالوجی سے مقتدرہ کو مضبوط کیا۔ ھم نے مقتدرہ کے پرانے دوست نواب اکبر بگٹی کو شہید کیا۔ ہم نے فیروز خان نون کو ذلیل کی جس نے ہمیں گوادر کے کر دیا
2
Jan 18, 2023 4 tweets 1 min read
آپ کیلئے ضروری معلومات
** عوام کے لئے خود سے مردم شُماری میں اپنے گھر کا اندراج کرنے کا آسان طریقہ کار ***

*اپنے موبائل سے Self Enumeration ایپ جو کہ 15 جنوری سے 31 جنوری تک کام کرے گی۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ملک کے کسی بھی حصے میں اپنی فیملی کا ڈیٹا درج کریں
1 آخر میں آپکو مخصوص کوڈ یونیک ٹوکن نمبر (UTN) ملے گا
یہ کوڈ اپنے متعلقہ ضلع میں اپنے بلاک کے ٹیچر یعنی Enumerator کو مردم شماری والے دن خود یا کسی اور کے ذریعے پہنچا دیں یا اگر آپ ملازمت پیشہ ہیں تو گھر میں کسی کو بھی UTN نمبر لکھ کر دے دیں تاکہ وہ مردم شماری کے عملے کو دے دیں
2
Jan 18, 2023 14 tweets 3 min read
پسینے میں شرابور عبدالغفور نے پرانا عمارتی سامان بیچنے والی دکان پر سائیکل کو بریک لگائے؛ اس کی اکھڑی ہوئی سانس سے اندازہ کرنا مشکل نہ تھا کہ وہ طویل مسافت طے کر کے آیا ہے؛ سائیکل سے اُترتے ہی اس نے دکاندار کو تیس روپے دیتے ہوئے دس پرانی اینٹیں طلب کیں؛
1 دکاندار اپنے ملازم سے اینٹیں دینے کا کہہ کر خود اخبار پڑھنے میں مصروف ہوگیا۔
عبدالغفور نے اینٹیں احتیاط سے کیرئیر کے ساتھ باندھیں اور سائیکل کو گھسیٹتا ہوا پیدل ہی روانہ ہوگیا۔
دکاندار اچانک کسی خیال سے چونکا اور اخبار ایک طرف رکھ کر عبدالغفور کو جاتے ہوئے دیکھنے لگا۔
2
Jan 16, 2023 5 tweets 1 min read
پنجاب بھلا کیوں نواز شریف سے ناراض ھوگا!
کیا پنجاب نہیں جانتا کہ ن لیگ کیساتھ کیا ھوا یا کس نے کیا؟
پنجاب سب جانتا ہے!
کیا ہنجاب نہیں جانتا کہ کیسے شریف فیملی کو ھر گناہ کا مرتکب قرار دیکر زندان میں ڈالا گیا؟
پنجاب جانتا ہے اور کس نے کیا یہ بھی!
1 کیا پنجاب نہیں جانتا کہ پچھلے چار سال میں ایسا کونسا ظلم ھے جو نواز شریف یا مریم کیساتھ روا نہیں رکھا گیا اور ن لیگ کے تمام قدآور سیاستدان جھوٹے کیسوں میں سالوں بے گناہ جیل میں پستے رھے
پنجاب سب جانتا ہے
2
Jan 16, 2023 6 tweets 1 min read
ایک سروے کے مطابق اگر صرف ہندوستان کو وسطی ایشیا اور وسطی ایشیا کو ہندوستان تک رسائی بذریعہ پاکستان دے دی جائے تو ہم سالانہ 50 بلین ڈالرز صرف راہداری اور کرایوں کی مد میں کماسکتے ہیں.
1 اسی طرح اگر گوادر کو پورا فنکشنل کیا جائے اور چین اور مشرق وسطی کو لنک کیا جائے تو سالانہ 200 ارب ڈالرز تک منافع کمایا جاسکتا ہے.

اگر مزید صرف مذہبی زائرین کیلیے ویزہ آن آرائیول کی سہولت فراہم کی جائے, ویزہ فیس صرف 100 ڈالر رکھی جائے اور ساتھ میں یہ شرط بھی کہ
2
Dec 28, 2022 12 tweets 3 min read
* *بچونکی تربیت کاانوکھا انداز*
گھر کا ماحول

ایک خاتون کہتی ہیں کہ میں ایک بار میں اپنی ایک پرانی دوست کو ملنے اس کے گھر گئی ۔
میری وہ دوست مجھے بہت چاہ سے ملی اور خوشی کا اظہار کیا ۔ ہم دونوں کافی عرصہ بعد ایک دوسرے سے مل کر بہت خوشی محسوس کر رہی تھیں ۔
1 کچھ دیر ان کے گھر بیٹھنے کے بعد ان کی ایک چھوٹی بیٹی آئی اور کہنے لگی :
امی امی ! کیا ہم آج جنت میں گھر نہیں بنائیں گے ؟
میں نے پہلے تو اسے سنا ان سنا کر دیا
مگر وہ بچی بار بار وقفے وقفے سے اپنی امی سے یہ بات پوچھنے لگی حتی کہ اس کی دوسری بہن بھی جو اس سے کچھ بڑی تھی آ گئی
2
Dec 27, 2022 11 tweets 3 min read
گھر میں اکیلی یا ٹیکسی میں لفٹ میں جاتی خواتٹکیلئے احتیاطی تدابیر

اگر ایک خاتون کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں اپنے آپ کو تنہا پائے تو وہ کیا کرے جب وہ ایک اونچی اپارٹمنٹ یا عمارت میں رات گئے لفٹ میں داخل ہوتی ہے؟*
ماہرین کہتے ہیں: لفٹ میں داخل ہوں۔
1 اگر آپکو 13 ویں منزل تک جانا ہے تو اپنی منزل تک تمام بٹن دبادیں۔ تاکہ لفٹ ہرمنزل پر رکتی ہوئی جائے کوئی بھی ایسی لفٹ میں آپ پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرے گا جو ہر منزل پر رک جائے

اگر آپ اپنے گھر میں اکیلے ہوں تو کوئی اجنبی آپ پر حملہ کرنے کی کوشش کرے ، کچن میں بھاگ جائیے۔*

2
Dec 26, 2022 5 tweets 1 min read
عمران نے پیدا ہو کر بھی پاکستان پر پر بہت بڑا احسان کیا۔۔
کیوں کہ 1952 کے بعد آجتک اسکے علاوہ کوئی بڑا انسان پیدا ہی نہیں ہوا۔
کرکٹ میں ایک 92 کا ہی ورلڈ کپ ہے یونس خان کا ورلڈ کپ تو شائد نقلی تھا ۔۔
1 جان شیر خان اور جہانگیر خان جو ملک کے لئے پانچ پانچ چھ چھ ورلڈ کپ جیتے وہ کھیل ہی نہیں۔
جس نے دوسرا کینسر ہسپتال بنایا وہاں شاید کینسر کا علاج نہیں ہوتا۔
اور جو بنایا اس میں اپنی جیب سے کتنا پیسہ لگایا کبھی نہیں بتایا؟
2
Dec 24, 2022 18 tweets 4 min read
جاوید چوہدری کے کالم کے کچھ اقتباسات
ہر جرمن شخص جب سوچتا ہے تو وہ اپنے آپ سے پوچھتا ہے‘ہم اگر واقعی اتنے سیانے تھے تو پھر ہم نے یہ جھک کیسے مار دی‘ ہم ہٹلر کے پیچھے کیسے لگ گئے؟ بس یہ وہ نقطہ ہے جس کی وجہ سے ہم شرمندہ ہو جاتے ہیں اور اس سوال سے پرہیز کرتے ہیں‘‘

1 انسان جب دھوکا کھاتے ہیں تو دو قسم کی تکلیفوں کا سامنا کرتے ہیں‘ پہلی تکلیف نقصان سے متعلق ہوتی ہے‘ کسی نے آپ کو دھوکا دے کر آپ کی رقم‘ آپ کی جائیداد یا آپ کا کوئی اثاثہ ہڑپ کر لیا‘ آپ کو یقینا تکلیف ہو گی لیکن یہ تکلیف وقتی ہوگی۔

2
Dec 23, 2022 4 tweets 2 min read
سولر پینل لگانے کیلئے حکومت بہت کوشش کر رہی ہے کہ اس سے بہت سستی بجلی بنتی ہے اگر ایسا ہی ہے تو حکومت کیوں عوام کو ان پینل کو لگانے کی ترغیب کیوں نہیں دیتی اس سے خود حکومت پر بجلی بنانے کا بوجھ کم ہوگا اور تمام گھریلو صارفین سولر بجلی پر منتقل ہو جائیں گے
1 اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ حکومت خود قسطوں پر سولر پینل مہیا کرے جبکہ ن لیگ گاڑیاں تک قسطوں میں فراہم کر چکی ہے ایک تجویز یہ بھی ہے کہ جنہیں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مدد کی جاتی ہے انکے گھروں کا لوڈ دیکھ کر انھیں اسی پروگرام میں سے پینل لگا دئیے جائیں
2
Dec 22, 2022 4 tweets 1 min read
زرائع کے حوالے سے خبر دینے والے کچھ سنئیر و سنجیدہ صحافیوں کا کہنا ھے کہ پرویزالہی کے بچنے کا کوئ امکان نہیں۔ ڈی نوٹیفکیشن میں دیر کی وجہ قانونی رکاوٹیں نہیں بلکہ کچھ انتظامی معاملات ھیں۔
1 ن لیگ ڈی نوٹیفیکیشن سے پہلے انتظامیہ میں موجود پرویزالہی کے کچھ خاص عہدیداروں کو ھٹانا چاھتی ھے تاکہ نوٹیفکیشن پر عمل درآمد میں کوئ مسلہ نا ھو۔
ڈی نوٹی فائی کرنے کا نوٹیفکیشن چیف سیکرٹری نے جاری کرنا ھوتا ھے۔
2
Dec 22, 2022 6 tweets 2 min read
فوزیہ قصوری ان تیس لوگوں میں سے تھی جنھوں نے 1995 میں تحریک انصاف کی بنیاد رکھی. ارب پتی خاندان سے تھی دنیا بھر میں تعلقات تھے بیس سال تک پوری دنیا سے شوکت خانم اور تحریک انصاف کے لیے جھولیاں بھر بھر کے چندہ لاتی رہی. وہ پارٹی کی مرکزی رہنماؤں میں شامل تھی.
1 ایک سپیشل سیٹ کے لیے عائلہ ملک کے مد مقابل آئی اور ماضی بن گئی سیٹ تو دور کی بات پارٹی سے بھی گئی.
احمد جواد میڈیا ٹیم کے انچارج تھے وہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کو زمین سے آسمان تک لے گئے. پی ٹی آئی سوشل میڈیا اور باقی پارٹیوں میں اج بھی کہیں نوری سال کا فاصلہ ہے
2
Dec 22, 2022 15 tweets 4 min read
جب سے پاکستان بنا ہے ہماری فوج کا مسئلہ ہے مال ہے کبھی مال پکڑ کر دریا بیچ دیئے کبھی مال کی خاطر کشمیر کی جنگ روک دی
کبھی مال یا پوزیشن نہ ملنے کی صورت میں آدھا ملک گھوڑے لگوا دیا
مال ملا تو افغانستان امریکہ کی جنگ میں امریکہ کے ساتھی بن گئے اور روس کے مخالف لڑ گئے
1 جیسے اس مال کی جانچ پڑتال کیلئے امریکہ نے پارتی بھیجنے کا اعلان کیا اپنے ہی شہر کے مال خانہ میں آگ لگوا کر اپنی ہی شہریوں کی جانوں کو داؤ پر لگا کر ڈپو میں دھماکہ کروا دیا اگلوں نے بھی پھر سلوک اچھا نہیں کیا اپنے سفیر سمیت جہاز کو پھلجھڑی بنا کر راکھ کر دیا
2