یار من Profile picture
م سے میمز م سے ماسٹر☺ مرزاٸی ملعونوں ، پٹواری جوٹھوں، بھٹواریوں ،زیبرا کراسنگ والوں اور پاکستان کے دشمنوں کی چھترول مہارت اور چابکدستی سے کی جاتی ہے
Jul 26 6 tweets 2 min read
ﺍﺑﺎ ﮈﺑﮧ ﭼﮭﺒﮧ!
ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ " ﺑَﮭﻠﯿﮯ ﻟﻮﮐﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﺟﺐ ﺭﻭﻣﯿﻨﺲ ﮐﺎ ﻣُﻮﮈ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﮕﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ، ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻣُﻮﮈ ﺭﻭﻣﺎﻧﭩﮏ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ (1/6) Image (2/6)
ﮐﺮﻭ " ﺗﻢ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ”!
ﻭﮦ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺷﺮﻡ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ
ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺑﺎﮨﺮ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﮉﻭ ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺩﻥ ﻣﻮﮈ ﮨﻮ
May 3, 2024 7 tweets 2 min read
ایک دفعہ ایک میراثی نے دل جما کر پیسے جوڑے اور اس سے ایک اعلی قسم کی چادر لی جسے بڑے فخر سے وہ اوڑھ کر پورے گاٶں میں پھرتا۔۔
گاٶں کے نمبردار کے بیٹے کی شادی سر پہ آٸی تو نمبردار کے بیٹے نے عجیب سی خواہش کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ میں بارات لیکر تب ہی جاٶں گا جب میرے گھوڑے کی ⬇️ Image پشت پر میراثی کی وہ چادر ہوگی۔۔ نمبردار نے پیچ و تاب کھاتے ہوۓ اپنے بیٹے کی بارات میں استعمال کے لئے بالاخر میراثی سے وہ چادر مانگ ہی لی۔۔۔ میراثی نے نمبردار سے کہا کہ یہ اسکے لیے بہت بڑا اعزاز ہے اس لیے درخواست ہے کہ دلہے کے گھوڑے کی لگامیں میں تھام کر چلوں گا۔۔ نمبردار ⬇️
Dec 15, 2023 5 tweets 1 min read
ڈٸیر فرینڈز۔! ہم جو لکھتے ہیں یہ ہمارا عقیدہ ہے اور جو کرتے ہیں یہ ہمارا عمل ہے۔ جب عمل عقیدے کے خلاف ہو تو اسے "منافقت" کے کہتے ہیں، جیسے ہمارے تھانے رشوت کا گڑھ ہیں، مگر وہاں لکھا ہوتا ہے، "رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں"
ہماری کچہری میں 200 روپے میں گواہ مل⬇️ Image جاتا ہے ، مگر وہاں لکھا ہوتا ہے "جھوٹی گواہی شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ ہے"
ہماری عدالتوں میں انصاف نیلام ہوتا ہے، مگر وہاں لکھا ہوتا ہے "لوگوں کے درمیان حق کے مطابق فیصلہ کرو"
ہماری درسگاہیں جہالت بیچتی ہیں، مگر وہاں لکھا ہوتا ہے " علم حاصل کرو، ماں کی گود سے لیکر قبر کی ⬇️
Dec 14, 2023 4 tweets 2 min read
ایک مسافر کو دوران سفر رات ہوگئی۔ رات گزاری کیلئے ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا، وہ گھر میراثیوں کا تھا، انہوں نے مسافر کو پناہ دے دی۔ رات کے دوران مسافر کی گھوڑی نے بچہ (وچھیرا) جن دیا۔ صبح تڑکے جب مسافر شکریہ ادا کر کے رخصت ہونے لگا تو میراثیوں نے گھوڑی کے بچے کو روک لیا اور ⬇️
Image
Image
بولے کہ اس کو تم نہیں لے جا سکتے ، یہ تو ہماری گائے کا بچھڑا ہے۔ مسافر بہت پریشان ہوا اور بولا ”خدا کے بندو! یہ گائے کا بچھڑا نہیں گھوڑی کا بچہ ہے، پر وہ نہ مانے۔ گاؤں والوں نے بھی مسافر کو اکیلا جان کر میراثیوں کی سائیڈ لی۔
آخر کار فیصلہ قاضی #QaziFaezIsa کے پاس پہنچا ، قاضی ⬇️
Dec 7, 2023 6 tweets 2 min read
ایک بندے کو پھانسی لگنے والی تھی۔۔!
وقت کے راجا نے کہا کہ،
میں تمہاری جان بخش دوں گا،
اگر تم میرے ایک سوال کا صحیح جواب بتا دو گے تو۔۔۔۔
سوال تھا کہ،
*عورت آخر چاہتی کیا ہے۔۔۔۔؟*
اس نے کہا کہ،
کچھ مہلت ملے، تو یہ پتا کر کے بتا سکتا ہوں۔۔۔۔
راجا نے ایک سال کی مہلت دے دی۔۔۔۔👇 Image وہ بہت گھوما،
بہت سے لوگوں سے ملا،
مگر کہیں سے بھی کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔۔۔۔
آخر میں کسی نے کہا کہ،
دور جنگل میں ایک چڑیل رہتی ہے،
وہ ضرور بتا سکتی ہے تمہارے اس سوال کا جواب۔۔۔۔!
وہ اُس چڑیل کے پاس پہنچا اور اپنا سوال اُسے بتایا۔۔۔۔
چڑیل نے کہا کہ،
میں ایک شرط پر بتاؤں 👇
Aug 4, 2023 12 tweets 3 min read
" حلالی جرنیل اور فضائی حادثے"

دوستو!
آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ جیسے ہی پاکستان کو کوئی اچھی فوجی قیادت ملنے کا امکان پیدا ہوتا ہے تو وہ فضائی حادثے میں مارے جاتے ہیں یا انہیں کسی اور سازش میں قتل کر دیا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ ہمارے ملک کی بڑی بدقسمتی ہے لیکن یہ ماننا ہوگا کہ ⬇️ Image فوج کے اندر بھی امریکی غلاموں کی لابی اتنی مضبوط ہے کہ وہ کسی بھی محبت وطن کو ارمی چیف کی کرسی تک کسی صورت پہنچنے نہیں دیتے۔

سب سے پہلے ذکر کرتے ہیں میجر جنرل افتخار کا کرتے ہیں یہ پاکستان کے پہلے مقامی متوقع آرمی چیف تھے۔ اگرچہ ایوب خان سے جونیئر تھے لیکن ترقی ان کو پہلے ⬇️
Jul 17, 2023 5 tweets 2 min read
ایک گاؤں والوں کے پاس ایک ہی گائے تھی جس کے دودھ پر پورے گاؤں کا گزارہ چل رہا تھا ایک دن گائے نے ٹنکی میں سر پھنسا دیا اب ٹنکی بھی ایک تھی۔۔۔
لوگ پریشان ہوئے کہ گاۓ کو بچاتے ہیں تو ٹنکی توڑنی پڑے گی اور ٹنکی کو بچاتے ہیں تو گائے کا سر کاٹنا پڑے گا-
ساتھ والے گاؤں میں ایک👇 Image شخص کی عقل مندی کے چرچے تھے فیصلہ ہوا کہ اسے بلایا جائے۔۔
اسے لانے کیلئے خصوصی گھوڑا بھیجا گیا وہ شخص گھوڑے پر سوار ہو کر آیا۔۔
اس نے گاؤں والوں کو مشورہ دیا کہ گائے کا سر کاٹ دیا جائے سر کاٹ دیا گیا لیکن سر ٹنکی کے اندر گرگیا ،، اب ٹنکی سے سر کیسے نکالا جائے؟
جس پر اُس نے 👇
Jun 12, 2023 4 tweets 2 min read
ایک بادشاہ کے پاس 12 انچ کا گھوڑا تھاجس کی شہرت دور دورتک تھی کہ ایسا محیرالعقول جانور۔۔۔
ایک دن وزیر نے پوچھ ہی لیا کہ عالم پناہ ایسی نادر شے کہاں سے ملی. بادشاہ نے رازداری سے بتایا کہ قبرستان کے قریب ایک بزرگ ہیں ان سے جو مانگو وہ دعا دیتے ہیں اور عجیب سے عجیب مانگ پوری 👇
Image
Image
ہو جاتی ہے. بس ایک مراد مانگنے کی اجازت ہوتی ہے. اور وہ بزرگ ذرا اونچا سنتے ہیں ۔۔

وزیر نے سوچا کہ بادشاہ تو آدھے پاگل ہی ہوتے ہیں ، میں کوئی کام کی چیز مانگ آتا ہوں وہ بزرگ کے پاس پہنچا اور بزرگ سے التجا کرتے کہا کہ
”اے اللہ کے نیک بندے ایک بوری ہیروں کی تو عطا 👇
Sep 21, 2021 4 tweets 2 min read
3 مارچ 2021 کی شام سارہ ایورارڈ جو کہ 33 سالہ مارکیٹنگ ایگزیکٹو تھی ، جنوبی لندن میں اس وقت غائب ہوگئی جب وہ ایک دوست کے گھر سے واپس آ رہی تھی ۔
9 مارچ 2021 کو میٹروپولیٹن پولیس کے ایک افسر وین کوزینس کو اسکے اغوا اور پھر قتل کے شبے میں گرفتار کیا گیا
10 مارچ کو اس کی
1/4 2/4
باقیات ایشفورڈ کے قریب جنگل میں دریافت ہوگٸیں۔ اسکے دو دن بعد کوزینس پر اغوا اور قتل کا الزام لگا۔ بعد ازاں ایورارڈ کی باقیات کی شناخت کی تصدیق ہوگٸی۔
اور پھر آخرکار 9جولاٸی تک کوزینس نے ایورارڈ کے اغوا اور عصمت دری کا اعتراف کیا اور اس کی موت کی ذمہ داری قبول کر لی اور اب