Aamir Mughal Profile picture
Retired Officer of Intelligence Bureau, Govt of Pakistan & Student of History

Jul 23, 2020, 13 tweets

Dr Shahbaz Gill is not only expert on Pakistani Culture but also an expert on Chinese Culture & that’s why he is not in favour of #CPEC & #OBOR in #Pakistan

#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan

لوگ “اجرک” پر غیر محتاط گفتگو پر احتجاج کررہے ہیں جبکہ پاکستان بننے کے چند سال بعد ہی جب مشرقی پاکستان کے ایک وزیر نے سینیٹری کا کچھ سامان ڈھاکہ بھیجنے کی بات کی تو مغربی پاکستان کے وزرا نے کہا کہ بنگالی کیلے کے درخت کے نیچے بیٹھ کر رفع حاجت کرتے ہیں سینیٹری کی ضرورت نہیں

پچھلے ٹوئٹ میں مشرقی پاکستان کے حوالے سے جو لکھا وہ قدرت اللہ شہاب کی تصنیف “شہاب نامہ” سے اقتباس تھا ۔ اجرک پر احتجاج ہورہا ہے ۔ زرا K K Aziz کی Murder of History پڑھیں تو پتہ چل جائیگا کہ “بنگالیوں” کیساتھ مغربی پاکستان نے کیا کیا

#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan

ایوب خان صاحب نے جسٹس (ر) منیر سے کہا بنگالی وزیروں سے پوچھ لیں کہ کیا وہ علیحدگی چاہتے ہیں تو علیحدہ کردیا جاۓ جب بنگالی وزیروں سے پوچھا گیا تو بنگالی وزرا نے کہا اکثریت میں تو ہم ہیں آپ الگ ہونا چاہتے ہیں تو ہوجائیں ، ہم نہیں چاہتے

#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan

پچھلے ٹوئٹ میں جو لکھا وہ سابق آئ جی مشرقی پاکستان محمود علی خان چوہدری کی تصنیف “مارشل لاء کا سیاسی انداز” کا اقتباس تھا اور یہی بات جسٹس (ر) منیر نے بنگالیوں کے حوالے سے اپنی کتاب Jinnah to Zia میں لکھا ہے

#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan

شہباز گل و دیگر کو معلوم ہونا چاہئے کہ کوئ اپنی مرضی سے #پشتون #پختون #پنجابی #سندھی #افغان #بلوچ #بنگالی #کشمیری #مہاجر #سنی #شیعہ ودیگر نہیں پیدا ہوتا۔ کسی کے حسب نسب پرطعن جہنم میں لیجاۓ گا لسانی وقومی تعصب حرام ہے ۔ کنزالعمال (جلد دوم ص 241/242)

اجرک پر جو بکواس شہباز گل نے کی اور دوسرے ارسطو جو اس پر ہنس رہے تھے کوئ نئی اور ا چنبے کی بات نہیں ۔ نسل پرستی کیخلاف بابر ستار کا کالم پڑھیں سب سمجھ آجائیگا کہ ہم یہاں تک کیسے پہنچے 👇

dawn.com/news/1075770
👇
#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan
#BoycottAryDigital

شہباز گل اور وہ تمام جو کل ہنس رہے تھے اس پر نہیں ماننا چاہییے ، پڑھیئے کیوں

"ارے آغا صاحب، آپ فکر ہی نہ کریں جی، ہم ان کی ماؤں کو _____ دینگے، ہم ان کی بہنوں کو ____ دینگے!"

dawnnews.tv/news/1001006

👇
#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan
#BoycottAryDigital

سندھی ٹوپی کیخلاف صالح ظافر نے جیو پر ڈاکٹر شاہد مسعود سے یہی غلیظ حرکت کی تھی ۔ اسکے بعد جیو نے ڈرامے شروع کردئیے ۔ اجرک اور سندھی ٹوپی ہی نہیں بلکہ کسی بھی تہذیب و تمدن و زبان کیخلاف غیر محتاط زبان کیوں استعمال ہو
#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan
#BoycottAryDigital

اجرک یا کسی اور symbol پر غلیظ بکواس عام طور پر پڑھے لکھے حضرات کرتے ہیں جیسا کہ کل ہوا ۔ اور یہ کوئ پہلی دفعہ نہیں ۔ سوشل میڈیا پر بھی مزاح کے نام پر مختلف قومیتوں پر جس قسم کے گھٹیا مذاق ہوتے ہیں وہ اس میں شامل ہیں
#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan
#BoycottAryDigital

جنکا نسلی تعلق تو کسی اور گروہ سے ہوتا ہے مگر وہ دیگر قومیتوں کی زبانیں بہت اچھی بولتے ہیں اور اس پر بے حیا پاکستانی اسکے تلفظ کا مذاق اڑاتے ہیں جبکہ وہ اپنی زبان ہر تو دسترس رکھتا ہی ہے مگر آپکی زبان بھی بول رہا ہے

#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan
#BoycottAryDigital

نسلی لطیفے اور مذاق جن کو بڑے فخر سے عوام الناس مزے لے لے کر سناتے ہیں انہیں اندازہ نہیں کہ شرعا” یہ لسانی و قومی عصبیت میں آتا ہے اور ون یونٹ کے دور میں یہی تعصب مغربی پاکستان نے بنگالیوں سے کیا

@saeedma08417161
#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan
#BoycottAryDigital

طنز مزاح کا انگریزی ٹی وی سیریل Mind Your Language دیکھیں اور سیکھیں کہ شائستہ لسانی مذاق کیا ہوتا ہے اور پھر پاکستانی لسانی طنز و مزاح میں چھپا تعصب و تذلیل اور پھکڑ پن میں فرق صاف واضح ہے

#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan
#BoycottAryDigital

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling