Aamir Mughal Profile picture
Retired Officer of Intelligence Bureau, Govt of Pakistan & Student of History

Jul 23, 2020, 8 tweets

محترم مراد سعید صاحب کو #وکی_لیکس کے بارے میں احتیاط کرنی چاہیے کیونکہ جو کچھ وکی لیکس میں محترم عمران خان صاحب نے پاکستانی دفاعی اداروں کے بارے میں امریکی وفد سے اور جولین اسانج کہا ہے وہ دہرایا نہیں جاسکتا

#Wikileaks

پڑھیئے 👇
wikileaks.org/plusd/cables/1…
👇

محترم مراد سعید صاحب کو معلوم ہونا چاہئیے کہ انکی جماعت کے وفاقی وزیر جناب چوہدری فواد حسین نے ریکارڈ پر #میمو_گیٹ پر @husainhaqqani کی بے گناہی کا اعتراف بلکہ آصف علی زرداری کی بھی بے گناہی کا اعتراف کیا ہے

#فواد_چوہدری
#FawadChaudhry
#Memogate

محترم مراد سعید صاحب سے گزارش 🙏 ہے کہ #ریمنڈ_ڈیوس جیسے حساس معاملے پر احتیاط کریں کیونکہ جو کچھ public domain پر چھپ چکا ہے اس سے تحریک انصاف ہی #RaymondDavis پر مشکل میں آجائیگی ، پڑھیئے

How a Single Spy Helped Turn Pakistan Against the United States nytimes.com/2013/04/14/mag…

کلبھوشن کے بارے میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید صاحب اور انکے ترجمان #اے_آر_وائ_نیوز کو الزام لگاتے وقت خیال کرنا چاہئیے ، یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں ، ویڈیوز کافی واضح ہیں

#KulbhushanJadhav
#کلبوشن_کے_یارو_جواب_دو

کلبھوشن کے بارے میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید صاحب اور انکے ترجمان #اے_آر_وائ_نیوز کو الزام لگاتے وقت خیال کرنا چاہئیے ، یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں ، ویڈیوز کافی واضح ہیں

#KulbhushanJadhav
#کلبوشن_کے_یارو_جواب_دو
ویڈیوز 👇
👇

محترم مراد سعید صاحب نے “جے آئ ٹی” کا ذکر فرمایا اور اس میں بھی انہیں احتیاط کرنی چاہییے کیونکہ عذیر بلوچ صاحب کی جماعت لندن سے عمران خان صاحب کے لیئے تحریک چلا رہی تھی اور تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں حصہ لے رہی تھی 👇



#UzairBaloch #JIT #AzadiMarch

مراد سعید صاحب سے گزارش ہے کہ #ریمنڈ_ڈیوس جیسے حساس معاملے پر احتیاط کریں کیونکہ جو کچھ public domain پر آچکا ہے اس سے تحریک انصاف ہی #RaymondDavis پر مشکل میں آجائیگی ، اس ضمن میں @KlasraRauf کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

dailymotion.com/video/x5s7gfo

تحریک انصافُ خاموش رہے تو بہتر ہے

مراد سعید صاحب سے گزارش ہے کہ #ریمنڈ_ڈیوس جیسے حساس معاملے پر احتیاط کریں کیونکہ جو کچھ public domain پر آچکا ہے اس سے تحریک انصاف ہی #RaymondDavis پر مشکل میں آجائیگی ، اس ضمن میں وہ رؤف کلاسرا @KlasraRauf صاحب کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

تحریک انصافُ خاموش رہے تو بہتر ہے👇

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling