Precedent from history dawn.com/news/1575973 It is Patriarch Sophronius invited Hazrat Umar (May Allah be pleased with him) to pray in the courtyard of the church. Hazrat Umar refused and instead prayed outside the church. (Ibn Khaldun) #HagiaSophia #Tolerance #Islam
روزنامہ ڈان میں فاضل مصنفین نے حضرت عمر (رضی اللہ عنہ ) اور بیت المقدس کے حوالے سے تاریخ ابن خلدون کی جلد اوّل رسول و خلفائے رسول کا بالکل صحیح حوالہ دیا ہے - نفیس اکیڈمی کا جو پرانا نسخہ ہے اس میں قدرے مختلف الفاظ کےساتھ یہی روایت درج ہے ! #HagiaSophia #Tolerance #Islam
روزنامہ ڈان میں فاضل مصنفین نے حضرت عمر (رضی اللہ عنہ ) اور بیت المقدس کے حوالے سے
بالکل درست لکھا ہے بلازری کی فتوح البلدان کی جلد اوّل (ترجمہ عیسائ عرب فلپ ہٹی ) میں فلسطین کے حوالے سے یہ لکھا ہے 👇
#HagiaSophia #Tolerance #Islam
روزنامہ ڈان میں فاضل مصنفین نے حضرت عمر (رضی اللہ عنہ ) اور بیت المقدس کے حوالے سے
بالکل درست لکھا ہے امام جریر طبری نے تاریخ طبری میں بیت المقدس / فلسطین و ایلیاء کے حوالے سے جو عیسائیوں و گرجا گھروں کو امان دی گئ اس پر یہ روایت کیا ہے 👇
#HagiaSophia #Tolerance #Islam
روزنامہ ڈان میں فاضل مصنفین نے حضرت عمر (رضی اللہ عنہ ) اور بیت المقدس کے حوالے سے
بالکل درست لکھا ہے حافظ ابن کثیر نے البدایہ ا والنہایہ میں بیت المقدس / فلسطین و ایلیاء کے حوالے سے جو عیسائیوں و گرجا گھروں کو امان دی گئ اس پر یہ روایت کیا ہے 👇
#HagiaSophia #Tolerance #Islam
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.