Aamir Mughal Profile picture
Retired Officer of Intelligence Bureau, Govt of Pakistan & Student of History

Sep 9, 2020, 10 tweets

اگر #MeToo تحریک دین سے دوری کا سبب بن رہی تو جو جن مرد حضرات کا یہ دعوی ہے انہیں چاہیے کہ وہ ڈراموں میں صرف اپنی بیویوں کیساتھ ہی آیا کریں اور ڈراموں پر اگر شرعی حکم لاگو کردیا جائے تو اکٹر اداکار صرف طارق جمیل کے درس میں نظر آئیں گے

معروف اداکار نعمان اعجاز نے دعوی کیا کہ #MeToo تحریک دین سے دوری کا سبب بن رہی ہے تو ظاہر ہے اس سے کون کافر انکار کریگا ۔ اب اچھے مسلمان کی طرح نعمان اعجاز نے جو پیسہ فسق و فجور (ڈرامے و فلم) کے زریعے کمایا ہے وہ تمام صدقہ کردیں کیونکہ یہ تمام شریعت کی رو سے زنا کی کمائ ہے

خالصتا” شریعت کی رو سے دیکھا جائے تو تمام ڈرامے ، فلمیں اور جنسی طور پر برانگیختہ کردینے والے اشتہارات جن میں بدمعاش عورتوں اور آوارہ لڑکوں کو لیا جاتا ہے سب “زنا” ، بے حیائ ، فسق و فجور کے حکم ہے ۔ تو جن اداکاروں کو اسلام ہورہا ہے بہت زور سے وہ توبہ کریں اور دفع ہوجائیں

اسلام غامدی ، خالد ظہیر ، غلام احمد پرویز ، سرسید اور جناح کا نہیں چلتا اگر وینا ملک ، نعمان اعجاز ، علی عظمت اور صوفی سلمان احمد و دیگر اسی قسم کے ریاکار اسلام کی بات کریں گے تو پھر حکم قرآن و حدیث کا ہوگا اور اگر حکم نافذ کیا جاوے تو یہ سب مذکورہ بالا فاسق و فاجر ہیں #MeToo

فنون لطیفہ سے متعلق وہ تمام حضرات بالخصوص مرد اداکار و گلوکار جو اکثر اسلام پر ٹوئٹ کرتے اور اور عورتوں کو #MeToo پر خطبے دیتے ہیں اور
خود پیسہ زنا / فسق و فجور (فلمیں و ڈرامے) سے کما رہے وہ یہ حکم پڑھیں اور بکواس بند کردیں 👇

اور وہ تمام گمراہ جو اسلام کی تجدید ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے ذریعے چاہ رہے ہیں تو ان جہلاء پر واضح ہو کہ اسلام کی تجدید ڈراموں اور فلموں کے ذریعے نہیں بلکہ قرآن و حدیث پر عمل کے زریعے ہوگی ، پڑھیں 👇

islamqa.info/ur/answers/144…

#ErtugrulGhazi
#ارطغرل_غازی

۲ - اور وہ تمام گمراہ بے حیا جو اسلام کی تجدید ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے ذریعے چاہ رہے ہیں تو ان جہلاء پر واضح ہو کہ اسلام کی تجدید ڈراموں اور فلموں کے ذریعے نہیں بلکہ قرآن و حدیث پر عمل کے زریعے ہوگی ، پڑھیں 👇

islamqa.info/ur/answers/722…

#ErtugrulGhazi
#ارطغرل_غازی

نعمان اعجاز کو #MeToo کی وجہ سے لوگوں کی دین سے دوری نظر آرہی ہے مگر جاننا چاہئیے کہ عشق صرف بیوی کیساتھ ہے اور نکاح کے بعد ہے اور تمام عمر صرف بیوی یا بیوی کا شوہر کیساتھ ہے ۔ اسلام کی بات کرینگے تو پھر اسکے علاوہ کوئ اور تعلق حرام ہے ۔ بیوی کے علاوہ کسی اور سے آنکھ مٹکا حرام ہے

بیوی کی آنکھ میں دھول جھونکنا دھوکہ ہے اور غیر عورت کو ورغلانا زما ہے ۔ اگر نعمان اعجاز کو اسلام کا اتنا خیال ہے تو پڑھیں #MeToo

صحیح احادیث کی روشنی میں دیکھا جائے تو “دھوکہ دینے والے کے لیئے نبی کریم (صلعم) نے فرمایا کہ جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں (صحیح مسلم)

پاکستانی ریاست سمیت تمام شعبوں نے پاکستان میں اسلام کیساتھ وہ تماشہ کیا ہے کہ بندہ کانوں کو ہاتھ لگالے اور ان سب میں بدترین طبقہ فنون لطیفہ سے وابستہ لوگ ہیں جنہوں نے اسلام کو مارکیٹنگ سمجھ رکھا اور پورے سال زنا (ڈرامے / فلموں) سے کماتے ہیں اور پھر رمضان میں اسلام کو بیچتے ہیں

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling