ٹورنٹو:یورپ اورمغرب میں اسلام کے خلاف نفرت میں اضافہ : کینیڈا میں مسجد کے نگران کو شہید کر دیا گیا،اطلاعات کے مطابق کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو کی ایک مسجد کے نگران کو چھری کے وار کر کے شہید کر دیا گیا۔
ٹورنٹو پولیس کے مطابق مسجد کے نگران پر
#IslamoPhobia_Is_Terrorism
#البدر
اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ نمازکےبعد مسجد سے نکل رہے تھے،حملہ آور واردات کے بعد فرار ہو گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مسلم آرگنائزیشن آف ٹورنٹو کےاندر باہر سے شواہد اکٹھےکر رہے ہیں۔پولیس کاکہنا ہے تفتیش کر رہے ہیں کہ یہ منافرت پرمبنی جرم ہے یا واردات کی کوئی اوروجہ ہے
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ حملہ آور درمیانی جسامت کا تھا اور اس نے کالے رنگ کی ہوڈی اور ڈارک رنگ کی پینٹ پہن رکھی تھی۔
دوسری جانب انٹرنیشنل مسلم آرگنائزیشن نے مسجد کے باہر ہونے والے قاتلانہ حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ
#IslamoPhobia_Is_Terrorism
مسلم کمیونٹی کے افراد حملے کے حوالے سے کسی قسم کی قیاس آرائی سے گریز کریں کیونکہ معاملے کی تحقیقات ابھی جاری ہے۔
تنظیم کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ حملے میں شہید ہونے والے اپنے مسلمان بھائی کو دعاؤں میں یاد رکھا جائے۔
یاد رہےکہ پچھلے دو ماہ سے سویڈن ، ناروے میں قرآن کریم کوجلانے کے واقعات اورمسلمانوں کے خلاف سخت نفرت دیکھنے میں آئی ہے جس کی وجہ سے امت مسلمہ اس وقت سخت بے چین ہے
#IslamoPhobia_Is_Terrorism
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
