راجہ سائیں💖🇵🇰 Profile picture
‏‏‏‏‏‏‏‏‎‎‎‎‎‎‎‎#البدر💖 ‎ ‏https://t.co/eB3AT1Zaf7‎‎‎‎‎‎‎ ‎#آپ_بس_عزت_کیجیئے #محبت_خود__ہو_جاتی_ہے
Oct 7, 2020 8 tweets 3 min read
عشق الٰہی:

قرآن پاک میں ارشاد ہے:

”اور جو ایمان لائے، اللہ کے لئے ان کی محبت بہت شدید ہے۔“

شدید محبت ہی کوعشق کہتے اور یہی اولیاءاللہ کی پہچان ہے۔

عشق الہٰی پنجابی شاعری کا طرہ امتیاز ہے۔ کسی اورزبان میں اس مضمون پر مشکل ہی سے پنجابی کےہم پلہ اشعارملیں گے۔ بالخصوص 1/6
#البدر بزرگ صوفیا نے اس موضوع پر جو اشعار کہے ہیں، وہ اپنی مثال آپ ہیں۔

حضرت سلطان باہوؒ کے چند اشعار دیکھیں:

عاشق ہکو وضو کیتا جو روز قیامت تائیں ہو!!
وچ رکوع نماز سجودےرہندےسنج صباحیں ہو،
ایتھے اوتھےدوہیں جہانیں سب فقردیاں جائیں ہو!
عرش کولوں سَےمنزل اگےّ باہو،ونج پیا کم تنہائیں ہو،
Oct 3, 2020 7 tweets 3 min read
آصف اقبال ایف آئی اے میں سائیبر کرائم ڈیپارٹمینٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھا جو کہ ٹویٹر کے ذریعے صارفین کو فراڈ، بلیک میلنگ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر سزا اور اس کا محتاط استعمال کرنے کے حوالے سے آگاہی دیا کرتا تھا-
#البدر
@AsifIqbalccw
@ImranKhanPTI آج اس کو ایف آئی اے نے معطل کردیا اور اس کو معطل کرنے کی وجہ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری ہے جس نے 35 آنٹیوں کی تنظیم کی ایماء پر آصف اقبال کو اپنی ماں کے ذریعے جو کہ انسانی حقوق کمیشن کی وزیر ہے معطل کروادیا-

میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی حراسگی کا الزام لگایا اور
Sep 25, 2020 4 tweets 2 min read
#Pakistan_IsTheBest
#البدر
پاکستان کا غرنوی میزائل جس کا ایک چوتھائ حصہ دشمن کے دفاعی نظام کو دھوکہ دینے والے نظام پہ مشتمل ہے.
فائر ہونے کے بعد ایک خاص اونچائ پہ میزائل کا نچلا حصہ الگ ہو جا تا ہے. اور صرف اوپر لگے چھوٹے پرون سے اوپر والا حصہ پرواز جاری رکھتا ہے . کئی بار اپنا رخ تبدیل کر کہ دشمن کے دفاعی نظام کو دھوکا دیتا ہے. اس مقصد کیلیئے اوپر کے حصہ میں مائع ایندھن سے چلنے والی راکٹ موٹر اور اضافی ایندھن ہوتا ہے.
آخری لمحات میں میزائل ایک چھوٹے ریڈار کی مدد سے اپنے نشانہ کو تلاش کرتا ہے اور
#Pakistan_IsTheBest
Sep 20, 2020 40 tweets 13 min read
#MuhammadTheProphetOfPeace
ایک روزچند غریب و نادار صحابہ کرام ؓبیٹھے باتیں کررہے تھے۔ ان میں حضرت سلمان فارسیؓ ،حضرت صہیب رومیؓ اور حضرت بلال حبشیؓ ؓبھی تھے ۔کفار و مشرکین کا سردار ابو سفیان وہاں پہنچ گیا۔اس کو دیکھ کرانہوں نے کہا :
#البدر
👇 ’’اللہ کی تلواروں نے ا ب تک اپنے دشمن کاکام تما م نہیں کیا ۔‘‘
حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے یہ سن لیاا ور ناراضگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا :
’’تم لوگ قریش کے سردار کے متعلق ایسی باتیں کہہ رہے ہو؟اور نبی کریم کی خدمت میں پہنچ کر پورا واقعہ بیان فرمادیا۔
#MuhammadTheProphetOfPeace
Sep 18, 2020 5 tweets 3 min read
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ

#البدر
سُنتے ہیں کہ محشر میں صرف اُن ﷺ کی رسائی ہے
گر اُن کی رسائی ہے لو جب تو بن آئی ہے۔۔۔!!!

مچلا ہے کہ رحمت نے اُمید بندھائی ہے
کیا بات تیری مجرم کیا بات بنائی ہے!

سب نے صفِ محشر میں لَلکار دیا ہم کو
اے بے کسوں کے آقا ﷺ اب تیری دُہائی ہے!!! یوں تو سب انہیں کا ہے پر دل کی اگر پوچھو
یہ ٹُوٹے ہوۓ دِل ہی خاص اُن کی کمائی ہے۔۔۔!!!

بازارِ عمل میں تو سودا نہ بنا اپنا
سرکار کرم تجھ میں عیبی کی سمائی ہے۔۔۔!!!

گرتے ہوؤں کو مژدہ سجدے میں گِرے مولیٰ ﷺ
رو رو کے شفاعت کی تمہید اُٹھائی ہے۔۔۔!!!
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ
Sep 18, 2020 5 tweets 2 min read
ایک آٹھ، دس سال کی معصوم سی غریب لڑکی بک سٹور پر چڑھتی ہے۔ ایک پینسل اور ایک دس روپے والی کاپی خریدتی ہے۔ اور پھر وہی کھڑی ہو کر کہتی ہے۔ انکل! ایک کام کہوں، کروگے؟
جی بیٹا بولو، کیا کام ہے؟
انکل! وہ کلر پینسل کا پیکٹ کتنے کا ہے؟ مجھے چاہیے۔
#البدر Image ڈرائنگ ٹیچر بہت مارتی ہے۔ مگر میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں۔ نہ ہی امی ابو کے پاس ہیں۔ میں آہستہ، آہستہ جمع کرکے پیسے دے دوں گی.
شاپ کیپر کی آنکھیں نم ہوتی ہے۔ بولتا ہے، بیٹا کوئی بات نہیں۔ یہ کلر پینسل کا پیکٹ لے جاؤ لیکن آئندہ کسی بھی دکاندار سے اس !!!
Sep 17, 2020 4 tweets 2 min read
ایک وقت تھا جب ہیرا منڈی میں بڑی بے حیائ تھی, اس بے حیائ کو ختم کرنے کیلئے پاک آرمی نے وہاں چھاپہ مارا تو بڑی تعداد میں خواتین و حضرات برہنہ حالت میں پکڑے گئے وہ لوگ آرمی والوں کے سامنے گڑگڑائے کہ ہمیں معاف کر دو ہمیں چھوڑ دو ورنہ ہم رسوا ہو جائیں گے
#Succesfull_RaadulFssad ایک آرمی والے کو ترس آگیا اس نے کہا کہ اچھا ایک شرط پر چھوڑیں گے کہ جو جس طوائف کے ساتھ پکڑا گیا ہے اس کی شادی اسی طوائف سے کر دو , اس سپاہی کی یہ بات ان لوگوں کو جو رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے بہت ناگوار گزری بالآخر عزت بچانے کی خاطر وہ راضی ہو گئے اور یوں
#Succesfull_RaadulFssad
Sep 17, 2020 16 tweets 7 min read
#Succesfull_RaadulFssad
پاک فوج بھی عجیب فوج ہے*

انکی گاڑیاں ٹائم پر سٹارٹ ہو جاتی ہیں ، پٹرول ختم نہیں ہوتا ،بندوقیں ہر وقت ریڈی ہوتی ہیں ، کرینیں ہر وقت کارآمد ، دن ہو رات ہو ، عید ہو بقرعید ہو ،بارش ہو ،طوفان ، سردی ہو یا گرمی جب پکارو ادھر حاضر
*کبھی نہیں کہا* Image ہمیں رٹن آرڈر نہیں ملے ، کسی نے بتایا نہیں ، چیف صاحب سو رہے تھے ،کور کمانڈر سیر کیلئے گئے ہیں واپس آئیں گے تو فیصلہ ہو گا پہلے ہمیں بارش سے نپٹنے کیلئے ضروری سامان دو ، تب کام شروع ہو
*کوئی حیلے بہانے نہی*
زلزلہ ہو تو سارا سامان موجود ،
#Succesfull_RaadulFssad
Sep 17, 2020 8 tweets 4 min read
#Succesfull_RaadulFssad
راولپنڈی خبر تازہ ترین۔
13 ستمبر2020ء -
پاک فوج کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقے گڑیوم میں سرچ آپریشن کیا، آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر احسان سنڑے اور 3 ساتھی ہلاک کردیے گئے، Image دہشتگرد سکیورٹی فورسز پرحملوں اور متعدددہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق سکیورٹی فورسزنے شمالی و جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے گڑیوم میں سرچ آپریشن کیا۔آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر احسان سنڑے اوراسکے3ساتھیوں
#Succesfull_RaadulFssad
Sep 16, 2020 10 tweets 3 min read
ملک بھرمیں آپریشن ردالفساد کو تین سال مکمل ہوگئے جس کےتحت 1 لاکھ49ہزار سے زائد انٹیلی جینس آپریشنز کیے گئے،انسداد دہشتگردی کی جنگ میں2001سے 2020تک صرف کراچی میں350سے زائد بڑے اور850سے زائد معمول کے آپریشنز ہوئے۔ دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز اورعوام کی مشترکہ جدوجہد کے #البدر👇 آپریشن ردالفساد کے تین سال مکمل 22 فروری کو مکمل ہوئے ۔اعداد و شمار کے مطابق شہر قائد کراچی کی روشنیاں بحال ہوئیں اور جرائم کی عالمی درجہ بندی میں شہر چھ سے 91ویں نمبر پر آگیا۔آپریشن ردالفساد کے تحت 22فروری 2017سے 2020تک کل تین ہزار 800سے زائد خطرات کے انتباہ جاری ہوئے۔
Sep 14, 2020 10 tweets 3 min read
ایک شخص نےچڑیا پکڑنے کےلئےجال بچھایا۔ اتفاق سےایک چڑیااس میں پھنس گئی اور شکاری نےاسے پکڑ لیا۔
چڑیا نے اس سے کہا۔اے انسان تم نے کئی ھرن، بکرے اور مرغ وغیرہ کھاۓ ہیں ان چیزوں کے مقابلے میں میری کیا حقیقت ہے۔ ذرا سا گوشت میرے جسم میں ہے اس سے تمہارا کیا بنے گا؟ تمہارا تو
#البدر پیٹ بھی نہیں بھرے گا لیکن اگر تم مجھے آزاد کردو تو میں تمہیں بڑی ہی کام میں آنے والی نصیحتیں کرونگی جن پر عمل کرنا تمہارے لئے بہت مفید ہوگا۔
ان میں سے ایک نصیحت تو میں ابھی ہی کرونگی جبکہ دوسری اس وقت کرونگی جب تم مجھے چھوڑ دو گے اور میں دیوار پر جا بیٹھوں گی۔ اس کے بعد تیسری
Sep 14, 2020 13 tweets 4 min read
بیان کیا جاتا ہے؛ کہ کسی روز ایک شوہر جب باہر سے اپنے گھر میں داخل ہوا، تو دیکھتا ہے، کہ اس کی بیوی زار و قطار رو رہی ہے، رونے کا جب سبب دریافت کیا، تو بیوی کہنے لگی: ہمارے گھر کے پیڑ پر بیٹھنے والے پرندے بسا اوقات مجھے بلا شرعی حجاب اور بغیر پردے کے دیکھتے ہیں
#البدر ، تو مجھے ڈر لگتا ہے، کہ کہیں اس میں اللہ کی معصیت اور گناہ کا ارتکاب نہ ہوتا ہو، جس کا اگر مجھے ایک دن اللہ کے سامنے حساب دینا پڑ گیا، تو میں کیا جواب دوں گی؟ بس یہی سوچ کر اور اسی خوف سے میں رو رہی ہوں!
بظاہر انتہائی نیک اور دینی جذبات سے لبریز بیوی کا یہ جواب سن کر شوہر بہت
Sep 14, 2020 4 tweets 1 min read
ہماری بد نصیبی کہ ہم پاکستان کی وہ شکل کبھی دیکھ ہی نہ سکے جس کی خاطر یہ وجود میں آیا تھا۔ازادی صرف سیاسی نعرہ بن کر رہ گئی ھے کیونکہ معاشی ازادی اور انصاف کے بغیر کسی بھی ازادی کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔عام آدمی کے لیے میرٹ کی بنیاد پرمعاشی اور انتظامی پوزیشنز کے 1/3
👇
#البدر حصول کی خوائش تو خواب ہی بن گئی ھے۔

دولت چند بااثر خاندانوں کے پاس اور طاقت مخصوص عہدے داروں کی باندی بن گئی ھے۔

عوام بیچارے تو کولھو کے بیل کی طرح جتے ہوئے ھے، چند سرمایہ داروں کا سرمایہ بڑھانے کے لیے، اور چند عہدیداروں کا حکم بجا آور لانے کے لیئے۔
Sep 13, 2020 5 tweets 2 min read
ٹورنٹو:یورپ اورمغرب میں اسلام کے خلاف نفرت میں اضافہ : کینیڈا میں مسجد کے نگران کو شہید کر دیا گیا،اطلاعات کے مطابق کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو کی ایک مسجد کے نگران کو چھری کے وار کر کے شہید کر دیا گیا۔
ٹورنٹو پولیس کے مطابق مسجد کے نگران پر
#IslamoPhobia_Is_Terrorism
#البدر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ نمازکےبعد مسجد سے نکل رہے تھے،حملہ آور واردات کے بعد فرار ہو گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مسلم آرگنائزیشن آف ٹورنٹو کےاندر باہر سے شواہد اکٹھےکر رہے ہیں۔پولیس کاکہنا ہے تفتیش کر رہے ہیں کہ یہ منافرت پرمبنی جرم ہے یا واردات کی کوئی اوروجہ ہے