انڈا 🐓 مرغی کٹا اور ھماری معشت
بچپن میں ایک لطیفہ پڑھا تھا ایک ظالم حکمران تھا اس کو مرغیاں پالنے کا شوق تھا یوں سمجھیں اس ملک کی کمائی کا ایک ذریعہ معاش مرغی کے انڈوں سے حاصل ہوتا تھا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
دیگر ٹیکس کی وصولیاں بھی کسادبازاری اور مندی کا شکار ہوچکی تھی وزیروں نے مشورہ دیا کہ ہم نے عوام سے جتنا نچوڑنا تھا نچوڑ کر سرکاری خرانے میں جمع کرا دیا ہے
👇
اب آپ باقی مرغیوں سے وصول کرلیں وہ حکمران اپنی بندوق لے کر مرغیوں کے فارم میں گھس گیا اور حکم دیا کہ جو مرغی کل سے ایک کے بجائے 2 انڈے نہ دے اسے کاٹ ڈالا جائے
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
دوسرے دن تمام مرغیوں نے 2 دو انڈے دئیے صرف ایک مرغی کے نیچے سے ایک انڈا نکلا اس نے اس مرغی کو کاٹنے کا حکم دیا تو مرغی نے کہا میری مجبوری تو سن لیں
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
پھر بے شک اگر میں قصوروار ہوں تو مجھے کاٹ دیا جائے بادشاہ نے وزیر کو رکنے کا حکم دیا اور مرغی سے مجبوری پوچھی تو اس نے کہا بادشاہ سلامت آپ کے ڈر اور خوف
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
سےبہت کوشش بعد صرف ایک ہی انڈہ دے سکا ویسے میں مرغا ہوں۔ تو کم و بیش ایسی صورتحال ابھی بھی ہے۔ جب سے پی ٹی آئی کی حکومت آئی ہے عوام ایسی ہی مصیبتوں سے گزر رہی ھے
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
دھرنے میں پتلی تماشہ لگانے والوں نے عوام کو جو سہانے خواب دکھائے تھے اس کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیئے پہلے وزیر اعظم ہاؤس میں کھڑی گاڑیوں کی نیلامی کا بندر تماشہ لگایا گیا
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
پھر مرغی انڈے کٹے سے ملک میں انقلاب لانے کا بندر تماشہ لگایا گیا تاکہ عوام بدظن نہ کو سکیں۔ خیال رھے اس دوران انتہائی چرب زبانی کیساتھ تسلسل سے جھوٹ بولا جاتا رہا
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
انڈہ مرغی کٹے کے چراغ سے جب انقلاب برآمد نہ ھو سکا تو کہانی دودھ کی طرف موڑ کر انقلاب کی ذمہ داری گجروں کے کاندھوں پہ ڈال دی گئی
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
کہتے ہیں جھوٹ کے پاؤں نہیں ھوتے اسی طرح نیازی کے بھی پاؤں نہیں ہیں
جس نے جاپان جرمنی کی سرحدیں ملا دی تھیں
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
گھوم پھر کر پچھلی حکومت کو راگ شروع کر دیا گیا
اب صبح نوازشریف
رات نواز شریف
اپنی نااہلی چھپانے کا اس سے بہتر زریعہ
نیازی کے پاس نھیں ھے
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
اب پاکستان میں عمران نیازی مختلف مافیاز سے دست و گریباں ھوا۔
آٹا چینی اسکینڈل منظر عام پہ آیا تو عمران نیازی نے خود کمان سنبھال لی دوسری طرف مافیا نے چینی کے ریٹ آسمان پر پہنچا دیئے
نیازی الٹا لیٹ گیا
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
پیٹرول کی قلت پیدا ھوئی شو مئی قسمت ایکبار پھر عمران نیازی نے مافیا کو للکارا جس پر پیٹرول سرے سے ناپید ھو گیا
مجبوراً عمران نیازی کو الٹا لیٹنا پڑا اور یکمشت 25 روپے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ھوا جس پر پیٹرول بحران کا خاتمہ الخیر ھوا
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
بات یہاں ختم ھو جاتی کہ اچانک کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے ای کے خلاف مظاہرے شروع ھو جاتے ہیں
ایک بار پھر عمران نیازی ایکشن لیتا ھے اور نتیجتاً لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ھو جاتا ھے
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
اب عوام اللّہ تعالیٰ کے سامنے سر جکھائے گڑگڑا رھے ہیں کہ عمران نیازی نے جو گیس پہ نوٹس لیا ھے اس پہ یوٹرن لے لے تاکہ گیس کا بحران پیدا نہ ھو
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
اب وہ عمران نیازی ہی کیا جو نوٹس لے اور بحران پیدا نہ ھو
آخر صادق و امین جو ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
