Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture
✍️اسلامی و معلوماتی تھریڈز اور قوم یوتھ کی چھترول ایک پیکج میں دستیاب ہے ۔

Sep 25, 2020, 7 tweets

#نڈر_لیڈر_نوازشریف
یہودی عالم کے تین سوال :

ایک یہودی عالم نے مسلمانوں کے بھرے مجمع میں 3 سوال کرکے سب کو وسوسے میں ڈال دیا۔

سوال نمبر 1 : اللّہ ایک ھے تو اس سے پہلے بھی کوئی ھوگا ؟

سوال نمبر 2 : اگر اللّہ ھے تو اس کا چہرہ کا طرف ھے ؟
👇

سوال نمبر 3 : اللّہ اب کیا کر رھا ھے ؟

مجمع میں ایک نو سال کا بچہ اٹھا اس نے یہودی سے کہا، گنتی گنو 1 , 2 , 3 , 4 , 5 , 6 , 7 , 8 , 9

یہودی نے گنتی گنی۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف

پھر بچے نے کہا : اب اسے الٹا گنو 9 , 8 , 7 , 6 , 5 , 4 , 3 , 2 , 1

جب یہودی نے الٹی گنتی گن کر 1 کہا تو بچے نے کہا اب 1 کے پیچھے کیا ھے ؟
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف

یہودی نے کہا : کچھ نہیں.

تو بچہ بولا : بس اللّہ ایک ھے اس سے پہلے یا بعد میں کوئی نہیں
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف

دوسرے سوال کے جواب کے لیئے بچہ ایک دیا لایا اور اسے جلایا۔
اب بچے نے کہا : زرا بتاؤ اس دیے کی روشنی کا منہ کس طرف ھے ؟
تو یہودی بولا : چاروں طرف !
بچہ بولا : اللّہ نور ھے اور چاروں طرف ھے۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف

آخر میں بچے نے تیسرے سوال کا جواب دیا : اللّہ اس وقت ایک نو سال کے بچے سے ایک یہودی عالم کو ذلیل کروا رہا ھے !
👇👇👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف

بلکل اسی طرح اللّہ تعالیٰ اپنی حکمت اور تدبیر سے عمران نیازی اس کے حواریوں اور اس کے آقاؤں کو 22 کروڑ عوام سے ذلیل کروا رھا ھے
#نڈر_لیڈر_نوازشریف

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling