ایک نیک دل بادشاہ عوام سے تنگ آ گیا تھا اور ایک دن اپنی سلطنت کو چھوڑ کر جانے لگا وزیر سے بولا تم جانو اوریہ عوام میں جا رہا ہوں بادشاہ کے ساتھ اس سلطنت میں جھاڑ پونچھ کرنے والا ایک خاکروب بھی ساتھ ہولیا
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
بادشاہ خاکروب سے بولا
میں تو پتا نہیں کہاں کہاں دھکے کھاؤں گا تم کیوں میرے ساتھ ہو لئے ہو؟”خاکروب بولا بادشاہ سلامت ! آپ سلطنت کےمالک تھے توخدمت کی آگے بھی جب تک سانس رہی خدمت کروں گا۔۔۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
“الغرض دونوں چلتے چلتے ایک دوسرے ملک پہنچے جہاں کا بادشاہ وفات پا چکا تھا اور نئےکا چناؤ ہونا تھا۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
جس کا طریقہ کار یہ تھا کہ ملک کی ساری عوام ایک بہت بڑے گراؤنڈ میں جمع ہو جاتی اور ایک پرندہ اڑا دیا جاتا۔۔.”یہ پرندہ جس کے سر پر بیٹھ جاتا وہی ”بادشاہ بن جاتا تھا”
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
بادشاہ نے خاکروب سے کہا: “چلو ہم بھی یہ تماشہ دیکھتے ہیں کہ کون بادشاہ بنتا ہے-“الغرض وہ دونوں بھی مجمع میں شامل ہوگئے، پرندہ اڑایا گیا، گراؤنڈ کا چکر لگانے کے بعد پرندہ اس خاکروب کے سر پر آ بیٹھا
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
اس ملک کی عوام اور وزراء نے خاکروب کے سر پر بادشاہت کا تاج رکھ دیا، خاکروب جس بادشاہ کے ساتھ آیا تھااس سے بولا بادشاہ سلامت آپ بھی میرے ساتھ سکون سے محل میں رہیں،
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
بادشاہ بولا نہیں بادشاہت والی زندگی سے میں اُکتا چکا ہوں بس میں محل سے باہر ایک جھونپڑے میں رہ لوں گا۔ تو خاکروب بولا ٹھیک ہے دن میں بادشاہت کروں گا اور رات کو آپ کے ساتھ رہوں گا۔۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
خاکروب کی بادشاہت کا پہلا دن تھا،
دربار لگا ہوا تھا کہ اتنے میں ایک فریادی آیا اور کہا :”فلاں بندے نے میری چوری کی ہے۔۔.”خاکروب بادشاہ نے کہا کہ فوراً” چوری کرنے والے کو حاضر کیا جائے
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
جب مطلوبہ بندہ آیا تو خاکروب بادشاہ نے حکم دیا کہ چور اور جس کی چوری ہوئی ہے دونوں کو 20, 20 کوڑے مارے جائیں۔سب حیران ہوئے کہ یہ سب کیا ہو رہا ہےلیکن بادشاہ کا حکم تھا
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
”تھوڑی دیر بعد ایک اور فریادی آیا اور بولا فلاں شخص نے مجھے مارا ہے تو خاکروب بادشاہ نے پھر وہی حکم دیا کہ ظالم اور مظلوم دونوں کو 20, 20 کوڑے مارے جائیں۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
الغرض دن میں جتنی فریادیں آئیں اس نے ظالم اور مظلوم دونوں کو کوڑے مارنے كا حكم ديا۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
رات کو جب وہ خاکروب بادشاہ کی جھونپڑی میں پہنچا تو بادشاہ نے کہا:”او بھائی یہ سب کیا تماشہ تھا تم نے سب کو پٹوا دیا.
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
لوگ کہہ رہے ہیں کہ بہت ظالم بادشاہ ہے-“تو وہ خاکروب بولا:”عالی جاہ اگر اس قوم کو ایک نیک اور اچھے بادشاہ کی ضرورت ہوتی تو وہ پرندہ میرے سر پر بیٹھنے کی بجائے آپ کے سر پے بیٹھتا-“یہ جیسی قوم ہے اسکو ویسا ہی حکمران ملا ہے۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
کچھ قومیں واقعی جوتوں کے قابل ہوتی ہیں۔
کیا پاکستانی قوم بھی عمران نیازی جیسے حکمران کی حقدار نہیں ...؟؟؟
بحیثیت قوم ھم نے پاکستان کو کیا دیا !!!
ھم وہ قوم ہیں جس نے ووٹ کی عزت پر ناصرف سمجھوتہ کیا بلکہ اسے انتہائی بیکار
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
شت سمجھتے ہوئے انتہائی سستے داموں فروخت بھی کیا اگر آج ھم پر عمران نیازی مسلط ھے تو اسے مسلط کرنے والے ھماری کمزوریوں سے بخوبی واقف ہیں
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
