میاں نواز شریف کے ابتدائی سال :
25 دسمبر 1949 کو لاہور میں پیدا ہونے والے نواز شریف، محمد شریف اور ان کی اہلیہ کے سب سے بڑے بیٹے ہیں، ان کے والد ایک دولت مند صنعتکار تھے جنہوں نے اتفاق اور شریف گروپ کی بنیاد رکھی۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
شریف خاندان ایک پدر شاہی اور قدامت پسند خاندان ہے، انہوں نے 1930 کی دہائی میں صنعتکاری کا رخ کیا، اُس وقت بمشکل چند مسلمان گھرانوں کا صنعتکاری میں نام تھا'
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
'اسٹیل کے کاروبار میں قدم رکھنے کے بعد شریف خاندان نے مستقبل کی طرف دیکھنا شروع کیا، اس وقت صنعتکاری میں ایک گروپ بٹالا تھا جبکہ دوسرے شریف خاندان،
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
اِن کی کہانی مفلسی سے امارت کی جانب سفر کے جیسی ہے، 6 سے 7 بھائی جو جاتی امراء سے لاہور آئے اور سخت محنت سے عروج حاصل کیا'۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
'1947 تک شریف اپنا نام قائم کرچکے تھے، جہاں تک قدیم لاہور کی بات ہے، 1947 میں بھی شریف خاندان کی پہچان دولت مند، خاندان اور صنعتکاروں کے حوالے سے کی جاتی تھی'
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ حاصل کرنے سے قبل نواز شریف نے سینٹ اینتھنز ہائی اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی جس کے بعد انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے اپنی قانون کی ڈگری حاصل کی۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
'اسکول کے دنوں سے ہی نواز شریف کی کوئی گہری دوستیاں نہیں تھی، ان کی رہائش سرکلر روڈ کے علاقے میں موجود محلہ رام گلہ میں تھی'
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
تقسیمِ ہند کے کچھ عرصہ پہلے شریف خاندان ماڈل ٹاؤن منتقل ہوگیا، نواز شریف اپنے اسکول کے لڑکوں کی نسبت محلے کے لڑکوں کے ساتھ زیادہ گھلا مِلا کرتے،
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
میاں نواز شریف کے مشاغل میں کرکٹ کھیلنا، فلمیں دیکھنا اور گاڑی ڈرائیو کرنا شامل تھا'۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
'گورنمنٹ کالج لاہور میں نواز شریف خواجہ آصف کے دوست تھے تاہم ان کے زیادہ تر اچھے دوست زمانہ طالب علمی کے نہیں،
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
میاں شریف کی موجودگی میں نواز شریف کا اسکول کے لڑکوں سے دوستی کرنا، کلاسیں چھوڑنا اور اس قسم کے غل غپاڑے کا حصہ بننا ممکن نہیں تھا'۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
بعد ازاں نواز شریف اپنے خاندان کے بااثر اتفاق گروپ کا حصہ بن گئے جو چینی، اسٹیل اور ٹیکسٹائل کے شعبوں میں دلچسپی رکھتا تھا۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
