Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture
✍️اسلامی و معلوماتی تھریڈز اور قوم یوتھ کی چھترول ایک پیکج میں دستیاب ہے ۔

Sep 25, 2020, 5 tweets

نواز شریف کی تصویری کہانی :
تیسریں اور آخری قسط 👇

لیکن ان مقدمات سے بریت کے باوجود نواز شریف کی عدالتی مشکلات ختم نہ ہوئیں۔ اس سال مئی میں انگریزی اخبار ڈان کو دیے گئے ایک انٹرویو کے نتیجے میں ان پر غداری کا مقدمہ درج ہوا
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف

جس کی سماعت کے لیے اکتوبر کے پہلے ہفتے انھیں لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونا پڑا۔
ہی سلسلہ دسمبر میں بھی جاری رہا جب ان کے خلاف 1986 کا ایک کیس سپریم کورٹ میں پیش ہوا اور وہاں بھی انھیں عدالت کے چکر کاٹنے پڑے۔
جو تاحال جاری ہیں
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف

پاکستان کی تاریخ میں میاں نواز شریف نے سب سے ذیادہ عدالتوں کے چکر کاٹے
کیا آپ جانتے ہیں کیوں ؟؟؟
کیونکہ نواز شریف نے اس ملک کے اندھیرے ختم کرنے کی کوشش کی
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف

جس میں ان کی کامیابیوں نے اسٹیبلشمنٹ کو پریشانی میں مبتلا کر دیا تھا
بیرونی طاقتوں کی ایماء پر چلنے والے ایک مخصوص ٹولے کو میاں نواز شریف کی مقبولیت ہضم نہیں ھو پائی
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف

اور بعض نواز شریف میں پاکستان عمران نیازی جیسے نااہل ، بے وقوف ، کٹھ پتلی کے حوالے کرکے اپنے مفادات کو تحفظ فراہم کیا گیا۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling