مسلم لیگ ( ن )
جماعت کا قیام 1992 میں عمل میں آیا۔
1990 میں اسلامی جمہوری اتحاد نے نواز شریف کی قیادت میں الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
تاہم اتحاد میں شامل دیگر جماعتوں سے اختلافات کے بعد 1993 کے انتخابات سے قبل نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بنیاد رکھی۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
اہم رہنما
نواز شریف ( تاحیات قائد )
شہباز شریف (صدر)
مریم نواز (نواز شریف کی صاحبزادی)
حمزہ شہباز (شہباز شریف کے صاحبزادے)
شاہد خاقان عباسی
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
خواجہ سعد رفیق
خواجہ محمد آصف
احسن اقبال
راجا ظفر الحق
پرویز رشید
مشاہدہ اللہ خان
اسحٰق ڈار (خود ساختہ جلا وطن رہنما)
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
• مسلم لیگ (ن) کا بیشتر زور بنیادی ڈھانچے، ترقیاتی کاموں پر ہوتا ہے، جس میں سڑکیں، ریل کا نظام، پبلک ٹرانسپورٹ اور دیگر شامل ہیں جبکہ ان کے منشور میں اسے ڈیموکریٹک گورنس کا نام دیا گیا ہے۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
• پارٹی قیادت کی جانب سے ’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
• خیال رہے کہ نواز شریف جمہوریت کے لیے سب سے متحرک نظر آتے ہیں۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
1992 میں قیام
مسلم لیگ (ن) 1992 میں اپنے قیام کے بعد سے ہی ملک کے سیاسی میدان میں
انتہائی اہم کھلاڑی کے طور پر سامنے آتی رہی ہے، اس کے باوجود کہ نواز شریف اسلامی جمہوری اتحاد کا حصہ رہتے ہوئے ملک کے اعلیٰ سیاسی عہدوں پر براجمان رہ چکے تھے۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
انتخابات 1993، 1997 اور 2002
مسلم لیگ (ن) 1993 کے انتخابات کے بعد ملک کی اہم اپوزیشن جماعت کے طور پر سامنے آئی
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
1997 کے انتخابات میں پارٹی نے واضح اکثریت کے ساتھ حکومت قائم کی۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
2002 کے انتخابات میں مسلم لیگ(ن) قابل ذکر نشستیں حاصل کرنے میں ناکام رہی، کہ اس موقع پر ان کے بیشتر رہنما جیلوں میں قید تھے یا ملک سے باہر جلا وطنی کاٹ رہے تھے۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
انتخابات 2008
2008 کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) پی پی پی کے بعد ملک کی دوسری بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
ایک غیر معمولی اقدام کے طور پر روایتی سیاسی حریف ہونے کے باوجود حکومتی نشستوں پر براجمان ہوئی اور کابینہ کا حصہ بن گئی تاہم یہ غیر معمولی اتحاد زیادہ عرصے نہیں چل سکا
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
مسلم لیگ (ن) اپوزیشن کی نشستوں پر آکر بیٹھ گئی اور 2013 کے انتخابات کا تحمل سے انتظار کرنے لگی۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
نتخابات 2013
مسلم لیگ (ن) 2013 کے انتخابات میں مرکز میں ایک بڑی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
اور اس نے پنجاب اسمبلی میں ایک تہائی سے زیادہ اکثریت حاصل کی تھی،
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
نواز شریف نے پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے ساتھ اتحاد کرکے وفاق میں حکومت تشکیل دی۔ یوں نواز شریف تیسری مرتبہ وزیراعظم کا حلف لینے والے ملک کے واحد فرد ٹھہرے۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
مسلم لیگ (ن) نے وفاق کے علاوہ صوبہ پنجاب میں بھی حکومت قائم کی اور شہباز شریف کو صوبے کا وزیراعلیٰ مقرر کیا۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
جبکہ صوبہ بلوچستان میں نیشنل پارٹی سے معاہدہ کرکے عبدالمالک بلوچ کو ڈھائی سال کے لیے صوبے کا وزیراعلیٰ مقرر کیا۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
جبکہ اسی معاہدے کے تحت بقیہ ڈھائی سال مسلم لیگ (ن) کے نامزد نمائندے نے وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنا تھا۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
سندھ اور پختونخوا میں نمائندگی ہونے کے باوجود مسلم لیگ (ن) نے سندھ اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں میں بالترتیب
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو حکومت تشکیل دینے دی۔
👇
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
