پاکستان پیپلز پارٹی کا دور ملکی تاریخ کا
بدترین دور تھا۔ پیپلز پارٹی کی ناکام پالیسوں کی وجہ سے ملک میں بے یقینی کی کیفیت تھی ن لیگ 2013میں اقتدار سنبھال کر ملک سے لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی جیسے ناسور سے عوام کو چھٹکارا دلایا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
ن لیگ کی مثبت پالیسیوں اور فوج کے تعاون سے ملک میں امن قائم ہوا اور ملکی معیشت مضبوط ہوئی۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
انویسٹر کا اعتماد بحال ہوا ن لیگ کے دور میں سی پیک جیسا عظیم منصوبہ لایا گیا پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں اتنے ترقیاتی کام نہیں ہوئے جتنے ن لیگ نے اس دور میں کرائے۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کے جھوٹ بھی عوام پر عیاں ہیں جھوٹے وعدوں سے عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
عوام اب جھوٹے وعدوں پر نہیں کام کرنے والوں پر یقین رکھتے۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
