Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture
✍️اسلامی و معلوماتی تھریڈز اور قوم یوتھ کی چھترول ایک پیکج میں دستیاب ہے ۔

Sep 25, 2020, 8 tweets

چور کی داڑھی میں تنکا :

روایت ہے کہ ایک قاضی صاحب کے سامنے چوری کا مقدمہ پیش کیا گیا حاضرین میں سے کسی نے چوری کی تھی
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇

لیکن کوئی اقبال جرم کے لئے تیار نہیں تھا قاضی صاحب نے اعلان کیا کہ ’’میں ایک ایسی دُعا جانتا ہوں جس کے اثر سے
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇

چور کی داڑھی میں خود بخود ایک تنکا پیدا ہو جاتا ہے اور اس طرح اس کو پہچانا جا سکتا ہے‘‘
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇

یہ کہہ کر انہوں نے بظاہر نہایت خضوع و خشوع سے کوئی دُعا پڑھنی شروع کی۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇

اس دوران میں سب کی نظریں بچا کر ایک شخص چپکے چپکے اپنی داڑھی میں انگلیوں سے کنگھی کرنے لگا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇

جیسے تنکا نکالنے کی کوشش کر رہا ہو۔
قاضی صاحب تو تاک میں تھے ہی لہٰذا فوراً اس شخص کو پکڑ لیا گیا اور اس نے اقبال جرم کر لیا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇

کہاوت کے معنی یہ ہوئے کہ مجرم کے دل کا چور کسی نہ کسی طرح ظاہر ہو ہی جاتا ہے
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇

نواز شریف کی تقریر کے ردعمل میں ممکنہ طور پر چوروں نے اپنی داڑھیوں میں تنکا چھپانے کی کوشش کی لیکن نواز شریف نے اس بار ناصرف چور کی داڑھی میں تنکا ثابت کیا بلکہ علی بابا چالیس چوروں کے پورے گروہ کی بے نقاب کر دیا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling