نواز شریف کیس کب کیا ھوا ؟؟؟
21 اور 22 اکتوبر کی درمیانی شب نواز شریف کی طبعیت خراب ہوئی اور اسپتال منتقل کیاگیا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
25 اکتوبر،
چوہدری شوگر ملز کیس میں طبی بنیاد پر نواز شریف کی ضمانت منظور ہوئی
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
26 اکتوبر، العزيزيہ ریفرنس میں انسانی بنیادوں پر نوازشریف کی عبوری ضمانت منظور ہوئی
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
26 اکتوبر،
نواز شریف کو ہلکا ہارٹ اٹیک ہوا، وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے تصدیق کی۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
29 اکتوبر،
العزيزيہ ریفرنس میں طبی بنیاد پر نوازشریف کی2 ماہ کے لیے سزا معطل کردی گئی نوازشریف سروسزاسپتال سےڈسچارج ہوئے، جاتی امراء میں آئی سی یو بنا کر منتقل کیا گیا۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
8 نومبر،
شہباز شریف نے وزارت داخلہ کو نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست دی
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
12 نومبر،
وفاقی کابینہ نے میاں نواز شریف کو باہر جانے کی مشروط اجازت دی،
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
14 نومبر،
ن لیگ نے انڈيمنٹی بانڈ کی شرط لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردی
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
16 نومبر،
لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کوعلاج کےلیےبیرون ملک جانے کی اجازت دے دی
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
19 نومبر،
نواز شریف علاج کیلئے لندن روانہ ہوگئے
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇👇
20 نومبر،
لندن کے گائز اسپتال میں نواز شریف کا 4 گھنٹے تک طبی معائنہ کیا گیا۔
جہاں تاحال میاں نواز شریف کا علاج جاری ھے۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
