Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture
✍️اسلامی و معلوماتی تھریڈز اور قوم یوتھ کی چھترول ایک پیکج میں دستیاب ہے ۔

Sep 25, 2020, 13 tweets

چوری کی بھینس اور پاکستان :

میراثی نے اونچی آواز میں کہا مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نکل آئی ہے مولوی صاحب نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف دیکھتے رہے

#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇

پنچائیت نے بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا۔
لوگ اٹھے اور آہستہ آہستہ محفل سے غائب ھونے لگے
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇

میراثی پیغام دینے کے بعد واپس چلا گیا۔ مولوی صاحب خفگی خجالت اور شرمندگی میں ڈوبتے چلے گئے
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇

لوگ اٹھ کر گھروں کو چلے گئے اور مولوی صاحب سر پکڑ کر بیٹھے رہے۔
اتنے میں میراثی تھوڑی دیر بعد ہانپتا کانپتا واپس آیا۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇

مولوی صاحب کے دونوں پیر پکڑے اور روتے روتے کہا :
مجھے معاف کر دیجیئے چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نہیں نکلی۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇

وہ تو چوکیدار نے چوری کی تھی اور اسی سے برآمد ہوئی ھے۔
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇

پاکستان میں کچھ ایسی ہی صورتحال کا شکار ھوا جب میاں نواز شریف معمار پاکستان پر ایک میراثی عمران نیازی کے زریعے کرپشن اور چوری کے الزامات لگوائے گئے
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇

کیونکہ نواز شریف ایک مخصوص طبقے کو کھٹکنے لگے تھے جو سی پیک پہ نظریں گھاڑھے بیٹھا تھا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇

لیکن میاں نواز شریف کے صاف صاف انکار سے اس طبقے کو اپنی کمائی کا ذریعہ بند ھوتا نظر آیا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇

مذید یہ کہ انہیں تلاشی دینے کا خوف بھی ستانے لگا تھا کیونکہ نواز شریف عوام کے پیسے کا حساب مانگنے کا کہہ چکے تھے
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇

غرض میاں نواز شریف کو کرپشن کے الزامات پر حکومت سے فارغ کر دیا گیا اور ایک کٹھ پتلی دن رات نواز شریف کی کرپشن کا راگ الاپتا رہتا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇

تاکہ اس جھوٹ کو مسلسل دہرا دہرا کر سچ کر دیا جائے لیکن ایک تدبیر یہ کر رہے تھے اور ایک تدبیر اللّہ رب العزت کر رھا تھا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇

اور یقیناً اللّہ رب العزت کی تدبیر ہی بہترین ھے
کہ میاں نواز شریف کو ان کے دشمنوں کے زریعے ایماندار ثابت کر دیا
#نڈر_لیڈر_نوازشریف
👇

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling