Dunya News Profile picture
Khabar Ki Dunya

Sep 30, 2020, 24 tweets

امریکی صدارتی انتخاب، ٹرمپ اورجوبائیڈن کاپہلابراہ راست مباحثہ

اوہائیو:ٹرمپ سےسپریم کورٹ میں جج کی نامزدگی پرسوال

مجھے سپریم کورٹ کےجج کی نامزدگی کاپورااختیارہے،ٹرمپ

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

ایمی بیریٹ بہترین جج ثابت ہوں گی،امریکی صدرٹرمپ

الیکشن میں کامیاب ہواتوامریکاکوآگےلےکرجائیں گے،جوبائیڈن

امریکیوں کوحق ہےوہ کسےاپناصدرمنتخب کرتےہیں،جوبائیڈن

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سےہیلتھ کیئرکےمعاملےپرسوالات

اوہائیو:ڈونلڈٹرمپ کومعلوم ہےکہ میری کیاتجاویزہیں؟جوبائیڈن

امریکیوں کی بڑی تعدادصحت کی بنیادی سہولتوں سےمحروم ہے،جوبائیڈن

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

ڈونلڈٹرمپ صحت سےمتعلق مسائل پرجھوٹ بولتےرہے،جوبائیڈن

آپ نےآج بائیں بازوکوکھودیا،صدرڈونلڈٹرمپ کاجوبائیڈن سےمباحثہ

ہرشخص جانتاہےٹرمپ جھوٹےہیں،مجھےکہنےکی ضرورت نہیں، جوبائیڈن

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

حقیقت یہ ہےٹرمپ کومعلوم ہی نہیں ہوتاکہ وہ کیابات کررہےہیں؟جوبائیڈن

اوہائیو:ٹرمپ کےپاس ہیلتھ کیئرسےمتعلق کوئی منصوبہ نہیں،جوبائیڈن

ٹرمپ یہ کہتےرہےکہ چینی صدربہت اچھاکام کررہےہیں،جوبائیڈن

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

کوروناسےاموات، مریضوں کی تعدادمیں اضافہ، جوبائیڈن نے ٹرمپ کو ذمےدار قرار دےدیا

اوہائیو:ٹرمپ کو معلوم تھا کوروناوائرس کتنا خطرناک ہے،جوبائیڈن

کوروناسےمتعلق ٹرمپ کے پاس کوئی پلان نہیں تھا،جوبائیڈن

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

ٹرمپ نے جان بوجھ کر قوم سے کورونا کےخطرے کوچھپایا،جوبائیڈن

کوروناوائرس چین کی وجہ سے پھیلا،امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

امریکی طبی ماہرین کہتے ہیں حکومت نے عوام کی جانیں بچائیں،ٹرمپ

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

کوروناسےمتعلق ہمارےاقدامات سےہرامریکی مطمئن ہے،ڈونلڈٹرمپ

کوروناسےنمٹنےکےلیےبہترین اقدامات کیے،ڈونلڈٹرمپ

چین،بھارت اورروس کوروناسےاموات کی صحیح تعدادنہیں بتا رہے، ڈونلڈ ٹرمپ

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

ٹرمپ ویکسین کی بات کررہےہیں،یہ اگلےسال وسط میں دستیاب ہوگی، جوبائیڈن

ٹرمپ نےکہاتھاکہ ایسٹرتک کوروناکرشمہ کی طرح غائب ہوجائے گا، جوبائیڈن

فارماسیوٹیکل کمپنیوں سےبات کی ہے،ویکسین جلدتیارہوجائےگی،ٹرمپ

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

جوبائیڈن کومیڈیامیں بہترجگہ ملتی ہے،لیکن مجھےپرواہ نہیں،ڈونلڈٹرمپ

جوبائیڈن امریکاکوشٹ ڈاؤن کرناچاہتےہیں،میں اس کےحق میں نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی معیشت کوتاریخ کی بلندترین سطح پرلےکرگئے،ڈونلڈٹرمپ

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

مباحثے کےدوران ٹرمپ سے انکم ٹیکس ادائیگی سےمتعلق سوال

کیا یہ بات سچ ہے کہ آپ نے750ڈالرانکم ٹیکس ادا کیا،ٹرمپ سےسوال

اوہائیو:میں نے کئی لاکھ ڈالر انکم ٹیکس ادا کیا ہے،ٹرمپ کاجواب

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

اوہائیو:ٹیکس گوشوارےدکھاؤ،جوبائیڈن کاڈونلڈٹرمپ پرطنز

اوہائیو:ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکول ٹیچر سے بھی کم ٹیکس دیا،جوبائیڈن

ڈونلڈٹرمپ دوسروں کےلیے نہیں اپنےبارےمیں فکرمندہیں،جوبائیڈن

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

ٹرمپ نےصحافی کویہ کہہ کرپیچھےکردیااس نےماسک نہیں پہنا، جوبائیڈن

جوبائیڈن جتنابڑاماسک لگاتےہیں،اتنابڑاماسک میں نےزندگی میں نہیں دیکھا، ٹرمپ

ضرورت پڑنےپرماسک پہنتاہوں،ڈونلڈٹرمپ نےجیب سےماسک نکال کر دکھا دیا

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

جوبائیڈن چھوٹےایونٹس اس لیےکررہےہیں لوگ ان کےجلسوں میں نہیں آتے،ٹرمپ

جوبائیڈن صدارتی انتخاب تک شٹ ڈاؤن کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

معیشت دوبارہ کھولنےکےبعدتاریخ کی غیرمعمولی بحالی کی جانب بڑھ رہے ہیں، ٹرمپ

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

ڈیموکریٹس سمجھتےہیں ہمیں نقصان پہنچائیں گےمگروہ عوام کونقصان پہنچارہےہیں،ٹرمپ

یہ شخص ملک کوشٹ ڈاؤن کرکےمعیشت تباہ کردےگا،ٹرمپ کاجوبائیڈن پرطنز

ٹرمپ جیسےارب پتی افرادنےکوروناوبامیں رقم میں غیرمعمولی اضافہ کیا،جوبائیڈن

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

معیشت اسوقت تک ٹھیک نہیں ہوسکتی جب تک کوروناسےنہیں نمٹتے، جوبائیڈن

میزبان نےڈونلڈٹرمپ کوباربارمداخلت سےبازرہنےکاکہہ دیا

جوبائیڈن کوبھی کہیں کہ وہ مداخلت نہ کرے،ڈونلڈٹرمپ کامیزبان کوجواب

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

میرےدورمیں جیسی اقتصادی خوشحالی آئی کبھی نہیں آئی،ڈونلڈٹرمپ

اوہائیو:کارپوریٹ ٹیکس28فیصدہوناچاہیے،جوبائیڈن

اوہائیو:میرامعاشی پلان70لاکھ نئی نوکریاں پیداکرےگا،جوبائیڈن

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

47روزمیں وہ کیاجوآپ 47برس میں نہیں کرسکے،ٹرمپ کاجوبائیڈن کو جواب

اوہائیو:جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست کہہ دیا

جارج فلائیڈ کا قتل، پرامن مظاہرہ ہواتوٹرمپ بائبل تھامےچرچ پہنچ گئے، جوبائیڈن

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

ٹرمپ نےافریقی امریکیوں کےلیےکچھ نہیں کیا،جوکیاہےوہ صرف تباہی ہے،جوبائیڈن

کیاآپ سفیدفام انتہاپسندوں کی مذمت کریں گے،ڈونلڈٹرمپ سےمیزبان کا سوال

افریقی امریکیوں کوآپ نےسپرشکارخورکہاتھا،جوبائیڈن کوماضی یاددلادیا

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

پولیس میں شامل کالی بھیڑوں کوانصاف کےکٹہرےمیں لاناچاہیے،جوبائیڈن

اوہائیو:قانون کی حکمرانی کاحامی ہوں،جوبائیڈن

اوہائیو:لوگوں کوبرابری کی بنیادپرڈیل کیاجائے،جوبائیڈن

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

اوہائیو:مباحثےکےدوران جوبائیڈن نےڈونلڈٹرمپ کومسخراکہہ دیا

اوہائیو:7لاکھ نوکریاں ملک میں واپس لایا،ڈونلڈٹرمپ

واضح کرچکاکہ تشددکرنیوالوں کوانصاف کےکٹہرےمیں لانا چاہیے، جوبائیڈن

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

قانون نافذکرنیوالاکوئی ایک گروپ بتائیں جوآپ کاحامی ہو،ٹرمپ کاجوبائیڈن سےسوال

کمیونٹی پولیس ہونی چاہیے،اس سےجرائم کم ہوں گے،جوبائیڈن

اوبامادورمیں مختلف مقامات پرآج سےزیادہ تشددکےواقعات ہوئے،ٹرمپ

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

دیکھتا ہوں کہ دائیں بازونہیں بائیں بازوکی جانب سےواقعات ہو رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

کوروناسےپہلےہرچیزبہترتھی،اب ہرچیزکی تعمیرنوکی جارہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

آپ اچھےصدراورنائب صدرنہیں بن سکتے،ڈونلڈٹرمپ کاجوبائیڈن پرطنز

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

ایک ارب پودےلگانےکےمنصوبےپرکام کررہےہیں،ڈونلڈٹرمپ

ڈونلڈٹرمپ کی وجہ سےاقتصادی بحران آیا،ہم زیادہ کمزورہوئے،جوبائیڈن

#DunyaUpdates #DunyaNews #Debates2020 #PresidentialDebate

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling