۱؎ ’’لا الہ الا اﷲ لقد کذب عدواﷲ ایہا المسلمون‘‘ حضرت عمر فاروق اعظمؓ کے لئے یہ حدیث آئی کہ رسول اﷲﷺ نے فرمایا: ’’قد کان فی ما مضی قبلکم من الامم اناس محدثون فان یکن فی امتی منہم احد فانہ عمر بن الخطاب‘‘ اگلی امتوں میں کچھ لوگ محدث ہوتے تھے۔
#Qadianiyyat_IsNotIslam
یعنی فراست صادقہ والہام حق والے اگر میری امت میں ان میں سے کوئی ہوگا تو وہ ضرور عمرؓ ہیں۔ رواہ احمد والبخاری عن ابی ہریرۃ واحمد ومسلم والترمذی والنسائی عن ام المؤمنین الصدیقۃؓ فاروق اعظم نے تو نبوت کے کوئی معنی نہ پائے صرف یہ ارشاد آیا:
#Qadianiyyat_IsNotIslam
’’لوکان بعدی نبی لکان عمر بن الخطاب‘‘ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوسکتا تو عمر ہوتا۔ رواہ احمد والترمذی والحاکم عن عقبۃ بن عامر والطبرانی فی الکبیر عن عصمت بن مالکؓ۔ مگر پنجاب کا محدث حادث کہ حقیقتاً نہ محدث ہے نہ محدث۔ یہ ضرور ایک معنی پر نبی ہوگیا۔
#Qadianiyyat_IsNotIslam
’’الا لعنۃ اﷲ علی الکاذبین منہ عفی عنہ نا قلا عن بعض تصنیفات عالم اہل السنۃ والجماعۃ مجدد المائۃ الحاضرۃ مولانا البریلوی الشیخ احمد رضا خان رضی عنہ الرب السبحان‘‘
ہونے کا ہے تو کافر ہوگا۔ (عقائد عظیم ص۱۶۶)
#Qadianiyyat_IsNotIslam
ناظرین باانصاف خود جان لیں کہ مرزاپیغمبری کا دعویٰ کرنے سے کون ہوا مسلمان ہوا یا کافر؟
#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
