ساجد محمودجدون Profile picture
🌷🌷لا إله إلا الله محمد رسول الله 🌷🌷🌷🌷 🌹🌹🌹🌹Proud to be a Muslim....Proud to be a Pakistani...🌳🌳🌳🌳

Oct 2, 2020, 6 tweets

۲۹…’’مجھ کو خدا نے قائم کیا۔ مبعوث کیا اور خدا میرے ساتھ ہم کلام ہوا۔‘‘
(انجام آتھم ص۱۱۳، خزائن ج۱۱ ص۱۱۳)
اس کا جواب قرآن مجیددے چکا ہے کہ فرماتا ہے: ’’ومن اظلم ممن افتری علے اﷲ کذبا اوقال اوحی الیّٰ ولم یوح الیہ شیٔ ومن قال سأنزل مثل ما انزل اﷲ
#Qadianiyyat_IsNotIslam

ولوتری اذا الظلموان فی غمرت الموت والملئکۃ باسطوا ایدیہم اخرجوا انفسکم الیوم تجزون عذاب الہون بما کنتم تقولون علیٰ اﷲ غیر الحق وکنتم عن اٰیتہ تستکبرون (انعام:۹۳)‘‘ {اس سے بڑھ کر ظالم کون جس نے اﷲ پر جھوٹ باندھا یا کہا۔ مجھے وحی ہوئی۔ حالانکہ اسے
#Qadianiyyat_IsNotIslam

کچھ بھی وحی نہ ہوئی اور جس نے کہا اب میں اتارتا ہوں۔ جیسا اﷲ نے اتارا اور کہیں تم دیکھو جب یہ ظالم موت کی بیہوشیوں میں ہوں اور فرشتے اپنے ہاتھ پھیلائے ان سے کہہ رہے ہیں۔ نکالو اپنی جانیں آج تمہیں بدلہ دیا جائے گاذلت کا عذاب سزا اسکی کہﷲ پر جھوٹ باندھتے
#Qadianiyyat_IsNotIslam

اور اس کی نشانیوں سے تکبیر کرتے تھے۔}
اس آیہ کریمہ کا جملہ جملہ قادیانی پر صادق ہے۔ اس نے اﷲ پر جھوٹ باندھا کہ اس نے مجھے اپنا نبی کیا اور میرا یہ نام رکھا اور میرے حق میں یہ کہا اور اس نے وحی کا ادّعا کیا۔ حالانکہ اس پر کچھ وحی نہ آئی اور اس نے
#Qadianiyyat_IsNotIslam

اپنی کتاب براہین احمدیہ کو اﷲ کا کلام بتایا تو اﷲ کے اتارے کے مثل اتارنے کا مدعی ہوا اور اس نے اﷲ کی نشانیوں سے جو اس نے اپنے بندے اور سچے رسول عیسیٰ مسیح کو عطاء فرمائیں تکبر کیاکہ میں ایسی باتوں کو مکروہ نہ جانتا۔ تو عیسیٰ سے کم نہ رہتا۔ تو
#Qadianiyyat_IsNotIslam

بتصریح قرآن وہ کافر ہوا اور اس کے لئے ذلت کا عذاب ہے۔

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling