آصف اقبال ایف آئی اے میں سائیبر کرائم ڈیپارٹمینٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھا جو کہ ٹویٹر کے ذریعے صارفین کو فراڈ، بلیک میلنگ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر سزا اور اس کا محتاط استعمال کرنے کے حوالے سے آگاہی دیا کرتا تھا-
#البدر
@AsifIqbalccw
@ImranKhanPTI
آج اس کو ایف آئی اے نے معطل کردیا اور اس کو معطل کرنے کی وجہ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری ہے جس نے 35 آنٹیوں کی تنظیم کی ایماء پر آصف اقبال کو اپنی ماں کے ذریعے جو کہ انسانی حقوق کمیشن کی وزیر ہے معطل کروادیا-
میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی حراسگی کا الزام لگایا اور
میشا شفیع نے 35 آنٹیوں کے ساتھ مل کر علی ظفر کے خلاف ٹویٹر پر کمپیئن چلائی جس پر علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف ایف آئی میں درخواست دی- ایف آئی اے نے تحقیقات کی تو پتہ چلا کہ علی ظفر کے خلاف فیک اکاؤنٹس سے جو کمپیئن چلائی جارہی تھی وہ فیک اکاؤنٹس آپریٹ کرنے والوں میں میشا شفیع،
لینا غنی، حسیم الزمان، عفت عمر، حمنہ رضا، ماہم، علی گل پیر، فریحہ ایوب اور فیضان رضا شامل تھے جن کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا تھا۔
ایف آئی آر کے مطابق ایف آئی اے نے مکمل تحقیقات کے بعد ان تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا اورایف آئی اےکی جانب سے تمام ملزمان کو دفاع کے ب
تین سے زائد مواقع دیے گئے لیکن ملزمان ناکام رہے۔
علی ظفر نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ان پر ہراسانی کے الزمات لگائے گئے اور می ٹو مہم چلانے کے لیے بے شمار جعلی اکاؤنٹس بھی بنائے گئے۔اور ان کو مالی نقصان پہنچایا گیا- اور ان کے ذہنی
ٹارچر کیا گیا-
جس پر شیریں مزاری کی بیٹی نے آصف اقبال پر الزام لگایا کہ وہ علی ظفر کی سایئڈ لے رہا ہے اور کچھ دن بعد آصف اقبال کو معطل کردیا گیا-
چوہدری صاح
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
