✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ Profile picture
عیب بہت ہیں مجھ میں مگر کبھی کسی سے تعلق ،، مطلب کہ لیے نہیں رکھا🙃✨🥀

Apr 23, 2021, 7 tweets

یہ بھارت ہے اور کرونا کے باعث مرنے والوں کی لاشیں جلا رہی ہیں، اس وقت بھارت میں کرونا ایمرجنسی ہے اور حالات انتہائی گھمبیر ہیں، مرنے اور جلنے والوں میں نہیں معلوم کتنے ہندو ہیں
Sure hope for betterment In Sha Allah
#IndianLivesMatter #IndiaNeedsOxygen
#Kashmirilivesmatter

کتنے سکھ ہیں کتنے عیسائی اور کتنے مسلمان ہیں سب اکھٹے جل رہے ہیں.

پہلی بات تو خدارا اپنے ملک کی قدر کریں اگر پاکستان نہ ہوتا تو آج یہی حال ہمارا ہوتا کہ نہ جنازے نصیب ہوتے، نہ اپنے پیاروں کو کاندھا دینا نصیب ہوتا خدارا قدر کیجیے ملک کو نقصان نہ پہنچائیے
#IndianLivesMatter

نصیب ہوتا خدارا قدر کیجیے ملک کو نقصان نہ پہنچائیے.
دوسری بات کہ خدارا احتیاط کریں، احتیاط کریں، احتیاط کریں ورنہ بھارت میں ، شمشان بھرے ہیں جلانے کی جگہ نہیں، ہسپتال بھرے ہیں مریض ایڈمٹ کرنے کی جگہ، لوگ سڑکوں پہ پڑے ہیں، کئی ایمبولینسنز میں پڑے پڑے مر
#IndiaNeedsOxygen

ہسپتال بھرے ہیں مریض ایڈمٹ کرنے کی جگہ، لوگ سڑکوں پہ پڑے ہیں، کئی ایمبولینسنز میں پڑے پڑے مر گئے.

جنہوں نے اس بیماری کا مذاق اڑایا انہیں بھارت کا حال دکھا دیں، چلیں جو اب بھی مذاق سمجھتے ہیں تو سمجھیے مگر احتیاط کیجیے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر، اپنے
#IndiaNeedsOxygen

وطنِ عزیز کی خاطر، سب سے بڑھ کر اُن غریبوں کی خاطر جن کی روز کی دیہاڑی، مزدوری سے انکا گھر چلتا ہے تاکہ لاک ڈاؤن ہوا ہو تو کم سے کم ہو اور اس عالمی "سازش" کو ملکر شکست دی جائے
I request the Government of PAKISTAN to send humanitarian aid
#IndiaNeedsOxygen
#IndianLivesMatter

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling