یہ بھارت ہے اور کرونا کے باعث مرنے والوں کی لاشیں جلا رہی ہیں، اس وقت بھارت میں کرونا ایمرجنسی ہے اور حالات انتہائی گھمبیر ہیں، مرنے اور جلنے والوں میں نہیں معلوم کتنے ہندو ہیں
Sure hope for betterment In Sha Allah #IndianLivesMatter#IndiaNeedsOxygen #Kashmirilivesmatter
کتنے سکھ ہیں کتنے عیسائی اور کتنے مسلمان ہیں سب اکھٹے جل رہے ہیں.
پہلی بات تو خدارا اپنے ملک کی قدر کریں اگر پاکستان نہ ہوتا تو آج یہی حال ہمارا ہوتا کہ نہ جنازے نصیب ہوتے، نہ اپنے پیاروں کو کاندھا دینا نصیب ہوتا خدارا قدر کیجیے ملک کو نقصان نہ پہنچائیے #IndianLivesMatter
نصیب ہوتا خدارا قدر کیجیے ملک کو نقصان نہ پہنچائیے.
دوسری بات کہ خدارا احتیاط کریں، احتیاط کریں، احتیاط کریں ورنہ بھارت میں ، شمشان بھرے ہیں جلانے کی جگہ نہیں، ہسپتال بھرے ہیں مریض ایڈمٹ کرنے کی جگہ، لوگ سڑکوں پہ پڑے ہیں، کئی ایمبولینسنز میں پڑے پڑے مر #IndiaNeedsOxygen
ہسپتال بھرے ہیں مریض ایڈمٹ کرنے کی جگہ، لوگ سڑکوں پہ پڑے ہیں، کئی ایمبولینسنز میں پڑے پڑے مر گئے.
جنہوں نے اس بیماری کا مذاق اڑایا انہیں بھارت کا حال دکھا دیں، چلیں جو اب بھی مذاق سمجھتے ہیں تو سمجھیے مگر احتیاط کیجیے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر، اپنے #IndiaNeedsOxygen
وطنِ عزیز کی خاطر، سب سے بڑھ کر اُن غریبوں کی خاطر جن کی روز کی دیہاڑی، مزدوری سے انکا گھر چلتا ہے تاکہ لاک ڈاؤن ہوا ہو تو کم سے کم ہو اور اس عالمی "سازش" کو ملکر شکست دی جائے
I request the Government of PAKISTAN to send humanitarian aid #IndiaNeedsOxygen #IndianLivesMatter
اہمیت ہی نہیں رکھتی۔
یاد رکھیں۔۔
گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی کتا بھونکتا اور دوڑتا رہتا ہے،
نہ ہی کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے
ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ
پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں..
یاد رکھیں،
آپ کو تلخ نہیں ہونا،
آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔
آپ کو چالیں چلنے والا
جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔
آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔
اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔
آپ کو لگے زخم ہیں، دل پر ہیں اور روح پر بھی ہیں،
لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔
مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔
مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔
میں مرد ہوں مجھے عورت کی برابری کے حقوق چاہیئے
میں جب بس میں سوار ہوں تو لڑکیاں مجھے دیکھ کر سیٹ چھوڑ دیں
میں جب بینک،ڈاکخانے یا کسی بھی دفتر میں جاوں تو لڑکیاں مجھے لائن کراس کر کے آگے جانے دیں،اور خود انیسویں نمبر سے شروع ہوں
جب کبھی پبلک میں میری کسی لڑکی سے لڑائی ہو جائے تو میرا حق ہے میں لڑکی کو وٹ وٹ چپیڑیں ماروں اور لڑکی آگے سے ہاتھ نہ اٹھائے۔۔جیسے مرد سے توقع کی جاتی ۔۔۔!
میرا حق ہے،میں جیسے چاہوں کپڑے پہنوں۔۔لہذا اب سے میں سکن ٹائٹ انڈر وئیر میں گھوما کروں گا صرف۔۔۔!
اور سنو اگر میرے باڈی کٹس یا کسی بھی عضو کی ظاہر ہوتی شبیہ کسی لڑکی کو بری لگی تو یہ میرا قصور نہیں اس کے ذہن کی گندگی ہو گی۔۔۔!
بائیک پنکچر ہونے پر لڑکا روڈ سائیڈ سٹاپ پر کھڑا ہو کے موبائل پر گیم کھیلے گا،اور لڑکی موٹر سائیکل کی ٹینکی پر بیٹھ کے چلاتے ہوئے پنکچر لگوانے جائے گی۔۔
السلامُ علیکم دوستو
سدا سلامت رہیں
کل کے واقعے میں ن لیگ کی بدمعاشی اور فریب سب کے سامنے واضح ہے ان کا مقصد ہجوم کو مشتعل کر کے پھر سے سیاسی مظلومیت حاصل کرنا تھا اور وہ کامیاب رہے کیونکہ میڈیا کے چند ٹکوں کے چند ضمیر فروش دگڑ دلے ان کے ساتھ تھے اور ہیں اور رہیں گے ۔۔۔ضرورت
اس امر کی ہے کہ ہمیں ان سب کلی بھیڑوں کو ناکام کرنا ہے ان شاءاللہ ۔۔۔
سننے میں آیا ہے کہ یہ اب گلی محلوں میں لڑائ جھگڑوں کو فروغ دیں گے کل کے واقعے کی بنیاد پر اور پھر پاکستانی عوام کو آپس میں لڑائیں گے کسی بھی پارٹی کے ورکرز کو یہ زیب نہیں دیتا کہ آپس میں گتھم گتھا ہوں
اور یہاں تو قاتل لیگ کے لیڈرز اس کام میں مصروف عمل ہیں تاکہ سیاسی مظلومیت حاصل کر کے خان اور حکومت پاکستان کو کمزور کیا جائے لیکن شاید ابھی تک وہ خان کے مظبوط اعصاب کا اندازہ نہیں لگا سکے خیر اس کے بعد بات آتی ہے چیئرمین سینٹ کی ان کی کوشش ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان ک ساتھ دے اگر نہیں