Azherkhan30 Profile picture
A common man who is against status quo, strongly stand on the ideology of ONE PAK. A jewelry designer n cricketer love 2travel or Music wo Jo jhumaade.

Jun 3, 2021, 15 tweets

پچھلی حکومتوں کی طرف سےچھوڑے گئے بدترین حالات جب پاکستان ڈیفالٹ کےقریب تھا اسکےبعد کووڈ 19 کی بدترین وباء کے بعد جس طرح عمران خان نےپاکستان کو اپنے منشور کے مطابق استحاکام کی جانب ڈالا ہے اس کامیابی کے چند چیدہ چیدہ نکات اس تھریڈ میں
1/15
@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان

اسٹاک مارکیٹ کا مستحکم پالیسیز کی بدولت 73 سالہ ریکارڈ توڑنا۔
ایشیا کی تیز ترین اسٹاک مارکیٹ کا ریکارڈ بنانا۔
کرنٹ اکاونٹ خسارہ جو مسلسل مائنس میں تھا جس اسکو ایک ارب ڈالر سے پلس میں لانا۔
@ImranKhanPTI

#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
2/15

پہلی بار پاکستان کی تاریخ میں غیر ملکی قرضہ اتارنا پاکستان نے اب تک 22 ارب ڈالر کا قرض واپس کی ہے جو پاکستان کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے یاد رہے اس دوران کووڈ 19 کی بدترین وباء بھی جاری ہے جس کے معیشیت پر اثرات رہے۔

@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
3/15

جے ایف تھنڈر 17 طیاروں کی فروخت کا معاہدہ کیا پہلی بار پاکستان اپنے تیار کردہ طیارے مارکیٹ میں فروخت کررہا ہے۔
پاکستان کووڈ ویکسین پاکستان میں تیار کرنے میں کامیاب ہوچکا ہے۔

@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
4/15

ترسیلات زر اس وقت تاریخ کی ریکارڈ سطح پر ہیں اس 24 ارب ڈالر کی ترسیلات زر ریکارڈ کی گئی جو سب سےزیادہ ہیں یہ اس بات کا ثبوت ہےپاکستان کی پالیسیز مستحکم ہیں اب ہنڈی حوالہ کےبجائےاووسیز روشن تھرو پروپر چینل کےزریعےترسیلات بھیجتے ہیں
@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
5/15

اس وقت ریاست پاکستان مسلسل ریاست کو مدینہ ثانی کی طرز پر فلاحی ریاست بنانے کے لیے کوشاں ہیں
احساس کفالت پروگرام، لنگر خانے، بیت المال فنڈز سمیت غریبوں کا ہر طرح سے خیال رکھنے کی بھرپور کوشش جاری ہیں
@ImranKhanPTI

#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
6/15

ریاست اس وقت ہرخاندان کابغیر کسی تعصب سیاسی بالادستگی سفارش انصاف صحت کارڈ دے رہی ہے جو اس بات ثبوت ہےاب ہر اسکیم شفافیت کے ساتھ ہرطبقےکوفائدہ دے گی انصاف صحت کارڈ اس حکومت کا تاریخی کارنامہ جو ہر خاندان کو علاج کی سہولت مفت دیتا ہے

@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
7/15

پاکستان کا انٹرنیشلی معاشی آوٹ لک مستحکم ہوا گرین یورو بانڈ کو توقع سے زیادہ پزیرائی اس بات کا ثبوت ہے 500 ملین۔ڈالرز کے گرین بانڈ کو کئی گنا زیادہ آفر ملی۔
@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
8/15

ایکسپورٹ اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر مسلسل مستحکم ہے یاد رہے اس وقت دنیا بھر میں معیشت لاکڈاون کی وجہ سے زوال پذیر ہے مگر عمران خان کی کووڈ اسمارٹ لاکڈوان کامیاب پالیسز کی بدولت پاکستان اپنی معیشیت سمنبھالنے میں کامیاب ہوا
@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
9/15

زرمبادلہ کے زخائر اس وقت 27 بلین ڈالرز تک جاچکے ہیں
ایکسپورٹ 32 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں۔
ترسیلات زر 24 ارب ڈالر ریکارڈ سطح پر ہیں

@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
10/15

معاشی سرگرمیوں کی تیزی کی بدولت اس وقت مینوفیکچرنگ شعبہ اپنی استعداد سے بڑھ کر کام کررہا ہے مگر آڈرز پورا کرنا مشکل ہے کار بائیکس سیمنٹ و ٹریکٹر کی ریکارڈ فروخت ہوئی۔
@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
11/15

امیزون کا پاکستانیوں کے لئے اپنے دروازے کھولنا
10 سال بعد کویت کا ویزا بحال کرنا
تمام معاشی ایجنسیز کی جانب سے۔معشیت کی ریٹنگ کو بہتر قرار دینا
اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کا مستقبل اب روشن ہے
@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
12/15

نیب نے پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین ریکوری جو 18 سال میں 290 ارب تھی 2018 سے اب تک 484 ارب تک پہنچ چکی جو احتساب کے نظام میں شفافیت آنے کا ثبوت ہے احتساب کا عمل مسلسل و بلاتخصیص جاری رہے یہ عزم میں کپتان کا۔
@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
13/15

پاکستان سرفہرست ان ممالک میں جو ماحولیاتی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثر ہےپہلے کے پی میں بلین ٹری سونامی کے زریعے گرین انقلاب برپا۔کیا اب ملک بھر میں۔10 ارب درخت لگانے کا عزم ہے انشاء اللہ تمام۔قوم خان کے ساتھ یہ درخت لگائے گی
14/15

@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان

ابھی بہت کچھ جاری ہے اس تھریڈ میں مسلسل آپکو آگاہ کیاجاتا رہےگاکیونکہ بغض پاکستان و بغض عمران میں یہ جس میڈیا کا کام ہے وہ قوم کو کبھی یہ مثبت باتیں نہیں دکھائے گا کیونکہ وہ قوم کوگمراہی میں رکھنا چاہتے ہیں مگر خان کےسپاہی یہ کبھی نہیں ہونےدینگے
15/15
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling