پچھلی حکومتوں کی طرف سےچھوڑے گئے بدترین حالات جب پاکستان ڈیفالٹ کےقریب تھا اسکےبعد کووڈ 19 کی بدترین وباء کے بعد جس طرح عمران خان نےپاکستان کو اپنے منشور کے مطابق استحاکام کی جانب ڈالا ہے اس کامیابی کے چند چیدہ چیدہ نکات اس تھریڈ میں
1/15 @ImranKhanPTI #مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
اسٹاک مارکیٹ کا مستحکم پالیسیز کی بدولت 73 سالہ ریکارڈ توڑنا۔
ایشیا کی تیز ترین اسٹاک مارکیٹ کا ریکارڈ بنانا۔
کرنٹ اکاونٹ خسارہ جو مسلسل مائنس میں تھا جس اسکو ایک ارب ڈالر سے پلس میں لانا۔ @ImranKhanPTI
پہلی بار پاکستان کی تاریخ میں غیر ملکی قرضہ اتارنا پاکستان نے اب تک 22 ارب ڈالر کا قرض واپس کی ہے جو پاکستان کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے یاد رہے اس دوران کووڈ 19 کی بدترین وباء بھی جاری ہے جس کے معیشیت پر اثرات رہے۔
جے ایف تھنڈر 17 طیاروں کی فروخت کا معاہدہ کیا پہلی بار پاکستان اپنے تیار کردہ طیارے مارکیٹ میں فروخت کررہا ہے۔
پاکستان کووڈ ویکسین پاکستان میں تیار کرنے میں کامیاب ہوچکا ہے۔
ترسیلات زر اس وقت تاریخ کی ریکارڈ سطح پر ہیں اس 24 ارب ڈالر کی ترسیلات زر ریکارڈ کی گئی جو سب سےزیادہ ہیں یہ اس بات کا ثبوت ہےپاکستان کی پالیسیز مستحکم ہیں اب ہنڈی حوالہ کےبجائےاووسیز روشن تھرو پروپر چینل کےزریعےترسیلات بھیجتے ہیں @ImranKhanPTI #مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
5/15
اس وقت ریاست پاکستان مسلسل ریاست کو مدینہ ثانی کی طرز پر فلاحی ریاست بنانے کے لیے کوشاں ہیں
احساس کفالت پروگرام، لنگر خانے، بیت المال فنڈز سمیت غریبوں کا ہر طرح سے خیال رکھنے کی بھرپور کوشش جاری ہیں @ImranKhanPTI
ریاست اس وقت ہرخاندان کابغیر کسی تعصب سیاسی بالادستگی سفارش انصاف صحت کارڈ دے رہی ہے جو اس بات ثبوت ہےاب ہر اسکیم شفافیت کے ساتھ ہرطبقےکوفائدہ دے گی انصاف صحت کارڈ اس حکومت کا تاریخی کارنامہ جو ہر خاندان کو علاج کی سہولت مفت دیتا ہے
پاکستان کا انٹرنیشلی معاشی آوٹ لک مستحکم ہوا گرین یورو بانڈ کو توقع سے زیادہ پزیرائی اس بات کا ثبوت ہے 500 ملین۔ڈالرز کے گرین بانڈ کو کئی گنا زیادہ آفر ملی۔ @ImranKhanPTI #مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
8/15
ایکسپورٹ اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر مسلسل مستحکم ہے یاد رہے اس وقت دنیا بھر میں معیشت لاکڈاون کی وجہ سے زوال پذیر ہے مگر عمران خان کی کووڈ اسمارٹ لاکڈوان کامیاب پالیسز کی بدولت پاکستان اپنی معیشیت سمنبھالنے میں کامیاب ہوا @ImranKhanPTI #مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
9/15
زرمبادلہ کے زخائر اس وقت 27 بلین ڈالرز تک جاچکے ہیں
ایکسپورٹ 32 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں۔
ترسیلات زر 24 ارب ڈالر ریکارڈ سطح پر ہیں
معاشی سرگرمیوں کی تیزی کی بدولت اس وقت مینوفیکچرنگ شعبہ اپنی استعداد سے بڑھ کر کام کررہا ہے مگر آڈرز پورا کرنا مشکل ہے کار بائیکس سیمنٹ و ٹریکٹر کی ریکارڈ فروخت ہوئی۔ @ImranKhanPTI #مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
11/15
امیزون کا پاکستانیوں کے لئے اپنے دروازے کھولنا
10 سال بعد کویت کا ویزا بحال کرنا
تمام معاشی ایجنسیز کی جانب سے۔معشیت کی ریٹنگ کو بہتر قرار دینا
اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کا مستقبل اب روشن ہے @ImranKhanPTI #مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
12/15
نیب نے پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین ریکوری جو 18 سال میں 290 ارب تھی 2018 سے اب تک 484 ارب تک پہنچ چکی جو احتساب کے نظام میں شفافیت آنے کا ثبوت ہے احتساب کا عمل مسلسل و بلاتخصیص جاری رہے یہ عزم میں کپتان کا۔ @ImranKhanPTI #مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
13/15
پاکستان سرفہرست ان ممالک میں جو ماحولیاتی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثر ہےپہلے کے پی میں بلین ٹری سونامی کے زریعے گرین انقلاب برپا۔کیا اب ملک بھر میں۔10 ارب درخت لگانے کا عزم ہے انشاء اللہ تمام۔قوم خان کے ساتھ یہ درخت لگائے گی
14/15
ابھی بہت کچھ جاری ہے اس تھریڈ میں مسلسل آپکو آگاہ کیاجاتا رہےگاکیونکہ بغض پاکستان و بغض عمران میں یہ جس میڈیا کا کام ہے وہ قوم کو کبھی یہ مثبت باتیں نہیں دکھائے گا کیونکہ وہ قوم کوگمراہی میں رکھنا چاہتے ہیں مگر خان کےسپاہی یہ کبھی نہیں ہونےدینگے
15/15 #مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
بورڈ آف ڈائریکٹرز میں گورنر اسٹیٹ بنک، سیکریٹری خزانہ کے علاوہ 8 نان ایگزیکٹو ممبرز ہونگے ان میں اس بات کا خیال رکھا جائے گا ہر صوبے سے ایک ممبر ضرور ہو۔
1/7
گورنر اسٹیٹ بنک بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر اس بورڈ کے سربراہ ہونگے اور اسکے فصیلوں و پالیسیز پر عملدرآمد کے پابند ہونگے۔
2/7
جہاں تک اسٹیٹ بنک کے گورنر کی تعیناتی کا تعلق ہے تو سب سے پہلے اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ کوئی بھی دہری شہریت کا حامل شخص گورنر نہیں بن سکے گا یعنی وہ دروازہ بند کردیا گیا ہے جہاں سے آئی ایم ایف کے لوگ آکر اسٹیٹ بنک کے گورنر بن جاتے تھے۔
3/7
سندھ حکومت نے لوکل باڈیز حکومت کا قانون سندھ اسمبلی سے پاس کرالیا بدترین شکل ہے لوکل باڈیز کی جس میں بلدیاتی نمانندوں و مئیر کے اختیارات جو پہلے تھے اس ست کم کئے گئے دنیا بھر میں اختیارات نیچے منتقل کیے جاتے ہیں۔
اس تھریڈ میں کچھ تفصیل نئے بلدیاتی قانون کی
1/18 #SindhLB
18ویں ترمیم جو پی پی ایک کارنامہ بتاتی ہے جس میں اختیارات نیچے منتقل کرنے کا فارمولہ جو وفاقی حکومتوں نے کئے مگر ابھی تک صوبائی حکومتیں نیچے اختیارت دینے کو تیار نہیں سندھ میں تو جو اختیارات پہلے تھے وہ اب ختم کردئیے گئے
2/18 #SindhLB
کراچی کے بلدیاتی ادارے دنیا کے سب سے کمزور ترین ادارے بن گئے ہیں
مجوزہ بل کے تحت
کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج
عباسی شہید،
سوبھراج اسپتال، لیپروسی سینٹر،
سرفراز رفیقی سینٹر
کے ایم سی سے لیکر سندھ حکومت کے حوالے کردیا گیا #SindhLB
3/18
ہم اس بار ایسا ربیع الاول منائیں گےجو پہلے کبھی نہیں منایا گیا
مرشد کی تقریر دوبارہ سن رہا تھاسوچا شئیر کردو کہ سیرت النبیﷺ پر اس جامع مفصل تقریر میں نےنہیں سنی
(تقریر جس سےلفافے دانشور صحافی تجزیہ نگاروں نےخالد بن ولید والا حصہ نکال کر پروپیگنڈہ کیا)
اس تقریر میں تعلیم کی اہمیت بتائی کہ دین اسلام تعلیم کی اہمیت کیا ہےبلکہ سب سے بڑھ کر صرف تعلیم ہی ہے پروپیگنڈہ غلط ہے اسلام عورتوں کو تعلیم سے روکتا ہے تعلیم سب کے لیے ہے۔
(نام نہاد پروپیگنڈہ برگیڈ نےاس تقریر کا صرف ایک حصہ اپنے مقصد کےلیےپروپیگنڈہ کیا)
کرونا وباء دنیا کا 100 سالہ بدترین وباء تھی اس وباء کے اثرات سب سے زیادہ معیشت پر پڑے ہیں دنیا بھر میں فوڈ کموڈیٹیز پر دباو بڑھا ہے ہر جگہ قیمتیں بڑھیں ہیں اس کے بعد پوری دنیا ایک ساتھ انرجی کرائسس فیس کررہی ہے۔
1/10 #مہنگائی
تاریخی مہنگائی کا سامنا ہے اس وقت سوسائٹی کا ہر طبقہ اس سے متاثر ہورہا ہے دنیا بھر میں اشیاء خوردنوش بلند ترین سطح پر ہے فوڈ کموڈٹیز اس سال دنیا بھر میں بہت تیزی سے بڑھی اشیاء خوردنوش و انرجی کرائسس دنیا بھر میں ہے گیس پیٹرول کی شارٹیج و کھپت کامسئلہ گھمبیر ہوچکاہے
2/10 #مہنگائی
سپلائی چین کانظام بری طرح متاثر ہےدنیا میں جو نقل وحرکت کرونا کی وجہ سے پچھلےسال سےتقریبا بند تھی اب کھل چکی ہےایک دم سےنقل وحرکت کھلنے سےسپلائی چین کے نظام پر بھرپور دباو سے پیٹرول پرائس بڑھی اب اس وقت مال سپلائر کو کنٹینر تک دستیاب نہیں کہ کنٹینر دستیاب نہیں
3/10 #مہنگائی
نئے ایشیاء کے ابھرتے منظرنامے کا سورج کابل سے طلوع ہوچکا۔
کابل میں 20 سال بعد ایک نئی صبح طلوع ہوئی جب طالبان نے کابل محل پر بغیر کسی مزاحمت کے قبضہ کرلیا کابل کی تاریخ میں پہلی بار بغیر گولی چلے کابل فتح ہوا۔ #Afghanishtan
1/16
اس وقت کابل ایئرپورٹ پر افراتفری مچی ہے جہاں امریکن و دیگر افواج موجود ہے وہاں ہزاروں افراد ہیں باقی پورے شہر کی زندگی پرسکون ہے لوگ واپس اپنے روز مرہ کاموں پر آچکے ہیں۔ #Afghanishtan
2/16
طالبان ترجمان نے کہا ہم نے باقی کرپٹ بزدل حکمرانوں کے بھاگ جانے پر کابل میں داخل ہوئے تاکہ عام لوگوں کو تحفظ یقینی بنایا جائے شہر کا نظم و نسق چلایا جائے۔ #Afghanishtan
2/16