عجیب کرپٹ شخص تھا وہ
جو 2013میں3 ارب ڈالرکےاوپننگ بیلینس سےحکومت شروع کرتاھے
2018میں24 ارب ڈالر کےفارن ریزروز کےساتھ اپنی مدت پوری کرتاھے
تقریبا17000پوائنٹس سےسٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتاھے
اور54,000 تک پہنچاتاھے
جو2013 سے2018کےدرمیان کل
42ارب ڈالر کےبیرونی قرضےلیتاھے
👇1/6
اسی مدت میں70 ارب ڈالرکے قرضےواپس بھی کرتاھے
جو IMF کو ہمیشہ کیلئےخداحافظ کہہ دیتاھے
سی پیک کےذریعےتقریبآ60 ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتاھے
جو2013سے2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویزکو2500 KM تک بڑھاتاھے
جو 18گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثےمیں حاصل کرتاھے
👇2/6
2018میں پاکستان کو سرپلس بجلی دےکرجاتاھے
قدرتی گیس12گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثےمیں حاصل کرتاھے
سرپلس گیس چھوڑ کرجاتاھے
دہشت گردی، بدامنی بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتاھے
پرامن پاکستان بنادیتاھے
جو ٹیکس کلکشن2800 ارب
سے4500 ارب روپےتک لےجاتاھے
دفاعی بجٹ850 ارب روپے
👇3/6
سے1100 ارب روپےتک بڑھاتاھے
ڈالر کو 108سے98 روپے تک لیکر آتاھے
پیٹرول کی قیمت 118سےکم کرکے
65روپےتک لاتاھے
پنجاب کےہرگاؤں تک کارپیٹڈ سڑکیں تعمیر کرتاھے
ان میں قدرتی گیس پہنچاتاھے
بیسک ہیلتھ یونٹس اور DHQ و سول ہسپتالوں کو فعال کرتاھے
ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ اور مفت
👇4/6
ادویات فراہم کرتاھے
پنجاب کےبڑے شہروں میں عام آدمی کی سہولت کیلئےباعزت سفرکیلئے میٹروز تعمیر کرواتاھے
ذہین طالب علموں کیلئےسپیشل فنڈز سےوظیفےاور لیپ ٹاپ سکیم شروع کرتاھے
چائنیز زبان اور کورسز کرواتا ھے
کم پڑھےلکھےبیروزگار نوجوانوں
کیلئےگرین کیب سکیم کھادوں،بجلی اورخوراک
👇5/6
پر سبسڈی حج و عمرہ پر سبسڈی
شرح نمو 3% سالانہ سےاٹھا کر
5.8 % سالانہ کرجاتاھے
واقعی بہت ہی عجیب چور تھا وہ شخص
جس نےپاکستان کو شدید مشکلات
سےنکال کر ترقی کی بلندی تک پہنچا دیا تھا
واقعی بہت ہی عجیب کرپٹ تھا وہ شخص
جانےکے بعد آپنی یاد میں پوری قوم کو رلا گیا😭
End
پلیز شیئر😭
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.