RH Riaz Profile picture
Oct 7, 2021 6 tweets 3 min read Read on X
عجیب کرپٹ شخص تھا وہ

جو 2013میں3 ارب ڈالرکےاوپننگ بیلینس سےحکومت شروع کرتاھے
2018میں24 ارب ڈالر کےفارن ریزروز کےساتھ اپنی مدت پوری کرتاھے

تقریبا17000پوائنٹس سےسٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتاھے
اور54,000 تک پہنچاتاھے

جو2013 سے2018کےدرمیان کل
42ارب ڈالر کےبیرونی قرضےلیتاھے
👇1/6
اسی مدت میں70 ارب ڈالرکے قرضےواپس بھی کرتاھے

جو IMF کو ہمیشہ کیلئےخداحافظ کہہ دیتاھے

سی پیک کےذریعےتقریبآ60 ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتاھے

جو2013سے2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویزکو2500 KM تک بڑھاتاھے

جو 18گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثےمیں حاصل کرتاھے
👇2/6
2018میں پاکستان کو سرپلس بجلی دےکرجاتاھے

قدرتی گیس12گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثےمیں حاصل کرتاھے
سرپلس گیس چھوڑ کرجاتاھے

دہشت گردی، بدامنی بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتاھے
پرامن پاکستان بنادیتاھے

جو ٹیکس کلکشن2800 ارب
سے4500 ارب روپےتک لےجاتاھے

دفاعی بجٹ850 ارب روپے
👇3/6
سے1100 ارب روپےتک بڑھاتاھے

ڈالر کو 108سے98 روپے تک لیکر آتاھے

پیٹرول کی قیمت 118سےکم کرکے
65روپےتک لاتاھے

پنجاب کےہرگاؤں تک کارپیٹڈ سڑکیں تعمیر کرتاھے

ان میں قدرتی گیس پہنچاتاھے
بیسک ہیلتھ یونٹس اور DHQ و سول ہسپتالوں کو فعال کرتاھے

ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ اور مفت
👇4/6
ادویات فراہم کرتاھے

پنجاب کےبڑے شہروں میں عام آدمی کی سہولت کیلئےباعزت سفرکیلئے میٹروز تعمیر کرواتاھے

ذہین طالب علموں کیلئےسپیشل فنڈز سےوظیفےاور لیپ ٹاپ سکیم شروع کرتاھے
چائنیز زبان اور کورسز کرواتا ھے
کم پڑھےلکھےبیروزگار نوجوانوں
کیلئےگرین کیب سکیم کھادوں،بجلی اورخوراک
👇5/6
پر سبسڈی حج و عمرہ پر سبسڈی
شرح نمو 3% سالانہ سےاٹھا کر
5.8 % سالانہ کرجاتاھے

واقعی بہت ہی عجیب چور تھا وہ شخص
جس نےپاکستان کو شدید مشکلات
سےنکال کر ترقی کی بلندی تک پہنچا دیا تھا

واقعی بہت ہی عجیب کرپٹ تھا وہ شخص
جانےکے بعد آپنی یاد میں پوری قوم کو رلا گیا😭
End
پلیز شیئر😭

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RH_views

Dec 21
#عمران_خان_یہودی_پروجیکٹ

عالمی صہیونی طاقتوں کو کہ ریاست پاکستان مخالف جھوٹے پروپیگنڈے مایوسی بددلی اور #ڈیجیٹل_دہشتگردی
عروج پر ہے

اس کی واحد وجہ پاکستان کا ذمہ دار ایٹمی ریاست ہونا ہے
کیونکہ پاکستان دنیا کا واحد ایٹمی اسلامی ملک ہے
جو قابض ریاست اسرائیل کے منصوبے
👇1/17
#گریٹر_اسرائیل میں رکاوٹ ہے کیونکہ یہ جانتے ہیں
جب تک پاکستان کے پاس ایٹمی طاقت موجود ہے
دنیا کی کوئی طاقت کوئی فوج پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتی اور اس ایٹمی طاقت کی محافظ #افواج_پاکستان_ہے
تو جب تک افواج پاکستان پاکستان کے دفاع کیلئے تیار ہیں
#عمران_خان_یہودی_پروجیکٹ
👇2/17
پاکستان کو ایٹمی طاقت سے محروم نہی کیا جاسکتا

اسکی کوشش کے طور پر چند ایسے غدار تلاش کئے جاتےہیں
جو وطن فروشی کرتے ہوئے ملک مخالف #ڈیجیٹل_دہشتگردی کرتے ہوئے جھوٹے پروپیگنڈے کریں
عوام میں ملک اور افواج مخالف اقدامات کو فروغ دیں
#شہدائے_افواج
کی
#عمران_خان_یہودی_پروجیکٹ
👇3/17
Read 18 tweets
Dec 10
فیض حمید کے متعلق ISPR
کا مکمل اعلامیہ
👇👇
12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات
کےتحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر)کیخلاف فیلڈ کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کےاگلے مرحلےمیں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر)کوباضابطہ طور پرچارج شیٹ کردیا دیاگیا
👇1/4 Image
ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہُوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانا،اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا شامل ہیں۔

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے عمل کے دوران ملک میں انتشار
👇2/4 Image
بدامنی سےمتعلق پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کےملوث ہونے سےمتعلق علیحدہ تفتیش بھی کیجا رہی ہے

ان پرتشدد اور بدامنی کےمتعدد واقعات میں9 مئی سےجڑے واقعات بھی شامل تفتیش ہیں

ان متعدد پرتشدد واقعات میں مذموم سیاسی عناصر کی ایماء اور ملی بھگت بھی شامل تفتیش ہے
👇3/4 Image
Read 4 tweets
Dec 6
#84ویں_فارمیشن #کمانڈرزکانفرنس

کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز
اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز کی شرکت

کانفرنس کےآغاز میں فورم کی شہداء کے ایصال و ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

فورم کا پاکستان کے امن و استحکام کیلئے شہدائے افواجِ پاکستان
قانون نافذ کرنے والے
👇1/14
اداروں، پاکستانی شہریوں اور اسلام آباد میں حالیہ پر تشدد مظاہروں میں جام شہادت نوش کرنےوالےسیکیورٹی اہلکاروں کو زبردست خراج عقیدت

فورم نے بھارت کیجانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی

فورم نےکشمیری عوام کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل
👇2/14
سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ کیا

کانفرنس کے شرکاء کی فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غزہ میں جاری مظالم کی پُر زور مذمت

شرکا ء نے غزہ میں جاری فوجی جارحیت کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی قانونی اقدامات کی بھی حمایت کی

کانفرنس کےشرکاء کو بیرونی اور
👇3/14
Read 13 tweets
Dec 5
آؤ پاکستانیوں ایک عہد کرتےہیں
#ہمارا_وطن_ہم_محافظ

ہم عہد کرتےہیں کہ جب کبھی ہمارے پاکستان کو ہماری ضرورت پڑیگی ہم ہر بار حاضر ہونگے
دشمن کے ناپاک ارادے کامیاب نہیں ہونےدینگے
پاکستان اور اسکی بہتری کیلئے سوچیں گے
اپنا سبز ہلالی پرچم ہمیشہ بلند رکھیں گے
اور اگر کوئی ہمارے
👇1/5 Image
پرچم یا ملک کیطرف اپنی میلی نظر سے دیکھےگا تو ہم اسکو نیست و نابود کر دیں گے
ہم کبھی دشمن کے آگےنہیں جھکیں گے اور نہ بکیں گے
ہر لمحہ ہر دم پاکستان اور اسکے لوگوں کی حفاظت کریں گے
پاکستان کیخلاف کوئی بات برداشت نہیں کریں گے
اور نہ دشمن کو کبھی کامیاب
#ہمارا_وطن_ہم_ہی_محافظ
👇2/6 Image
ہونے دیں گے،
اپنے محافظوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے،
اپنے گمنام ڈیفینڈرز کو ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھیں گے،
اپنے ملک کےلوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں گے اور پیار محبت سے رہیں گے،
یاد رکھیں دشمن اس قوم کا کبھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
#وطن_ہمارا_ھے_ہم_ہیں_پاسباں_اسکے
👇3/6 Image
Read 6 tweets
Nov 30
پی ٹی آئی احتجاج کی ناکامی کو چھپانے کیلئے سوشل میڈیا پر
من گھڑت پروپیگنڈا پھیلانےلگی ھے

سوشل میڈیا پر جعلی تصاویر ، ویڈیوز اور غلط اعداد و شمار کا سہارا لیا جا رہاھے

پی ٹی آئی نے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے فلسطین کے شہداء کی لاشوں کو بھی نہ بخشا
#دہشتگرد_تنظیمPTI
👇1/4
پی ٹی آئی کافلسطین کے شہداء کی لاشوں کی تصاویر کےذریعے مذموم پروپیگنڈا جاری ہے

بیرون ملک فرار سلمان احمد نے فلسطین کےشہداء کی تصاویر کو احتجاج میں من گھڑت ہلاکتوں سے جوڑ دیا

ہلاکتوں کا پروپیگنڈا ریاست دشمن ایجنڈے کے تحت سوشل میڈیا پر کیا جا رہاھے
#دہشتگرد_تنظیمPTI
👇2/4
ہلاکتوں کے حوالے سے pti کے رہنما ؤں کا پروپیگنڈا بھی جاری ہے
جس میں واضح تضاد پایا جاتا ہے

سلمان اکرم راجا 20، شیر افضل مروت 12، علی امین گنڈا پور سینکڑوں اور لطیف کھوسہ نے تو 278 ہلاکتوں کا دعویٰ کر دیا ہے

سوشل میڈیا پر بھی pti سے منسلک
#دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ
👇3/4
Read 4 tweets
Nov 29
پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر احتجاج کی ناکامی چھپانےکیلئے من گھڑت پروپیگنڈا پھیلانےلگی ھے

سوشل میڈیا پر جعلی تصاویر ویڈیوز اور غلط اعداد و شمار کا سہارا لیا جا رہاھے

پی ٹی آئی نے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے فلسطین کےشہداء کی لاشوں کو بھی نہ بخشا

پی ٹی آئی کافلسطین کے شہداء
👇1/4
کی لاشوں کی تصاویر کے ذریعے مذموم پروپیگنڈا جاری ہے

بیرون ملک فرار سلمان احمد نے فلسطین کے شہداء کی تصاویر کو احتجاج میں من گھڑت ہلاکتوں سے جوڑ دیا

ہلاکتوں کا پروپیگنڈا ریاست دشمن ایجنڈے کے تحت سوشل میڈیا پر کیا جا رہا ہے

#پی_ٹی_آئی_ڈیجیٹل_دہشتگرد
👇2/4
ہلاکتوں کے حوالے سے pti کے رہنما ؤں کا پروپیگنڈا بھی جاری ہے جس میں واضح تضا د پایا جاتا ہے

سلمان اکرم راجا 20، شیر افضل مروت 12، علی امین گنڈا پور سینکڑوں اور لطیف کھوسہ نے تو 278 ہلاکتوں کا دعویٰ کر دیا ہے

سوشل میڈیا پر بھی pti سے منسلک
#پی_ٹی_آئی_ڈیجیٹل_دہشتگرد
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(