اکرم راعی Akram Raee Profile picture
Digital Media Journalist, Political Analyst,Blogger,Die-Hard Follower of Quaid-e-Azam,Allama Iqbal.Tweets+Opinions are merely personal. #RTs_Are_Not_Endorsement

Dec 23, 2021, 6 tweets

حامدمیر نے اپنے باپ وارث میر سے نسل کشی کی جھوٹی کہانیاں منسوب کر کے شیخ حسینہ واجد سے ایوارڈ وصول کیا۔ اس کی تجویز پر حسینہ واجد نے محب وطن بذرگ بنگالیوں پر نسل کشی کے جھوٹے الزامات لگا کر انہیں پھانسیاں دیں۔ اسے دفعہ 6 کے تحت پھانسی پر لٹکا کر نشان عبرت بناناچاہیے۔
#سقوط_ڈھاکہ

مشرقی پاکستان میں بھارتی سفارتکار ششانتا بینر جی کی تہلکہ خیز کتاب میں شیخ مجیب الرحمان کی غداری کے ناقابل تردید دستاویزی ثبوت سامنے آنےکے باوجود حامد میر اور عاصمہ جہانگیر کا اپنے باپوں کا شیخ مجیب کی مدد کرنے پر شیخ حسینہ واجد سے ایوارڈ وصول کرنا بذات خود غداری ہے۔
#سقوط_ڈھاکہ

شیخ مجیب الرحمان کے نہرو کے نام خط میں غداری ننگا ناچ رہی ہے۔ حامد میر اسے آج بھی حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دیتا ہے۔ وزیراعظم مودی سے کھلے عام فوجی مدد مانگنے والے ماما قدیر جیسے غداروں کی جیو نیوز پر حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ کیا حکومت، مقننہ، عدلیہ، ریاستی ادارے اندھے ہیں؟
#سقوط_ڈھاکہ

بھارتی سفارتکار ششانتا بینرجی کی کتاب میں شیخ مجیب الرحمان کے نہرو کے نام خط سے ثابت ہو گیا کہ وہ 1962ء سے غداری پر عمل پیرا تھا۔ پنڈت نہرو کے جوابی خط نے شیخ مجیب الرحمان کی غداری پر مہر تصدیق ثبت کر دی۔ حامد میر غدار شیخ مجیب کا حامی ہے۔ اس پر آرٹیکل6 لاگو ہوتا ہے۔
#سقوط_ڈھاکہ

حامد میر جماعت اسلامی کے حامی بنگالیوں اور مشرقی پاکستان میں بھارتی تربیت یافتہ مکتی باہنی (بنگالیTTP) کے دہشتگرد حملوں کی شکار پاک فوج کے جوانوں پر نسل کشی اور ریپ کے جھوٹے الزامات کے تحت وار کرائم کے مقدمات چلانے کا مطالبہ کرتا ہے۔ عاصمہ جہانگیر کی خاموش تائید بہت کچھ بتاتی ہے۔

حسینہ واجد نے حامدمیرکےمطالبے پر پاکستان کا ساتھ دینے والے جماعت اسلامی کے محب وطن بنگالی رہنماؤں کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات چلا کر انہیں پھانسیاں دینی شروع کر دیں۔ ان سب کا خون حامدمیر کی گردن پر ہے۔ عوام کا شدید ردعمل سامنے آیا تو حامد میر اپنی بات سے مُکر گیا۔👇
#سقوط_ڈھاکہ

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling