Digital Media Journalist, Political Analyst,Blogger,Die-Hard Follower of Quaid-e-Azam,Allama Iqbal.Tweets+Opinions are merely personal. #RTs_Are_Not_Endorsement
Dec 26, 2022 • 8 tweets • 10 min read
حامدمیر پنجاب کو گالی مت دو۔ پنجابی وزیراعظم نے نہیں، سندھی وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو نے ولی خان، غوث بخش بزنجو، خیربخش مری، عطاءاللہ مینگل پر غداری کا مقدمہ چلایا تھا کیونکہ سپریم کورٹ نے غدارانہ سرگرمیوں پر نیپ پر پابندی کا ریفرنس منظور کر لیا تھا۔ @KhSaad_Rafique@KhawajaMAsif
اگر باچا خان مادرملتؒ فاطمہ جناحؒ کے ساتھ تھا تو کیا اس نے قائداعظمؒ کو دل سے قبول کر لیا تھا؟ نہیں بلکہ باچا خان بغضِ ایوب میں مادرملتؒ کے ساتھ تھا جس کا ثبوت یہ ہے کہ باچا خان نے مادرملتؒ کے بھائی قائداعظمؒ کے پاکستان میں دفن ہونا گوارا نہیں کیا۔ @KhSaad_Rafique @KhawajaMAsif
Dec 24, 2022 • 7 tweets • 5 min read
کتنا عظیم المیہ ہے۔ مسلم لیگ ن قائداعظمؒ کی جماعت کا نام استعمال کرتی ہے۔ قائداعظمؒ کے نام پر عوام سے ووٹ لیتی ہے۔ قائداعظمؒ کے یوم پیدائش پر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک بھی تہنیتی پیغام جاری نہیں کرتی۔ نوازشریف کی سالگرہ کی مبارکباد کے پیغامات جاری کرنا نہیں بھولتی۔ #یوم_قائداعظمؒ
کتنا عظیم المیہ ہے۔ مسلم لیگ ن قائداعظمؒ کی جماعت کا نام استعمال کرتی ہے۔ قائداعظمؒ کے نام پر عوام سے ووٹ لیتی ہے۔ قائداعظمؒ کے یوم پیدائش پر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک بھی تہنیتی پیغام جاری نہیں کرتی۔ نوازشریف کی سالگرہ کی مبارکباد کے پیغامات جاری کرنا نہیں بھولتی۔ #یوم_قائداعظمؒ
Dec 23, 2021 • 6 tweets • 4 min read
حامدمیر نے اپنے باپ وارث میر سے نسل کشی کی جھوٹی کہانیاں منسوب کر کے شیخ حسینہ واجد سے ایوارڈ وصول کیا۔ اس کی تجویز پر حسینہ واجد نے محب وطن بذرگ بنگالیوں پر نسل کشی کے جھوٹے الزامات لگا کر انہیں پھانسیاں دیں۔ اسے دفعہ 6 کے تحت پھانسی پر لٹکا کر نشان عبرت بناناچاہیے۔ #سقوط_ڈھاکہ
مشرقی پاکستان میں بھارتی سفارتکار ششانتا بینر جی کی تہلکہ خیز کتاب میں شیخ مجیب الرحمان کی غداری کے ناقابل تردید دستاویزی ثبوت سامنے آنےکے باوجود حامد میر اور عاصمہ جہانگیر کا اپنے باپوں کا شیخ مجیب کی مدد کرنے پر شیخ حسینہ واجد سے ایوارڈ وصول کرنا بذات خود غداری ہے۔ #سقوط_ڈھاکہ
May 18, 2020 • 8 tweets • 7 min read
Hussain Haqqani should be tried on charges of treason & be made a “lesson” for others in the future.
PMLN leader Khawaja Asif’s reaction on the Report Memogate Judicial Commission headed by Justice Qazi Faez Isa
/1 @KhawajaMAsif @ForumSaath @husainhaqqani tribune.com.pk/story/392485/m…
A case should be initiated against Hussain Haqqani for compromising the sovereignty of the country.
PMLN leader Khawaja Asif
/2 @KhawajaMAsif @ForumSaath @AamirLiaquat
May 12, 2020 • 8 tweets • 2 min read
رکھیو غالبؔ مجھے اس تلخ نوائی میں معاف
آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے
جب کیفیت ایسی ہو تو کتب میں پناہ ڈھونڈتا ہوں وہ آغوش مادر کی طرح مجھے ڈھانپ لیتی ہیں دنیا و مافیہا سے بےخبر کر دیتی ہیں درد سے نجات مل جاتی ہے آج ڈکٹر صفدر محمود کی درد آگہی اٹھا بیٹھا درد اور سوا گیا۔
/1
مضمون وفاداری ____ کُتے لے گئے بازی کا مطالعہ شروع کر بیٹھا_____ آخری سطور آپ بھی پڑھیے پھر میری اور انجم کیانی جیسی شخصیات کی ذہنی کیفیتات آپ کی سمجھ میں آ جائیں گی____
امریکی ہوں یا برطانوی یا روسی، گوری چمڑے والے خوئے وفا کی اسقدر قدر و منزلت کرتے ہیں کہ انسان تو انسان ہے++
2/
Mar 13, 2020 • 6 tweets • 5 min read
چیئرمین ایپما فیصل ستار نے ہنگامی پریس کانفرنس میں سنگین الزام عائدکیا کہ خام مال پی وی سی ریزن کی اجارہ دار کمپنی اینگرو پولیمر نے اپنی پیداوار ایکسپورٹ کرکے ملک میں خام مال کی شدید قلت پیدا کر دی، سینکڑوں کارخانے بند، ہزاروں مزدور بیروزگار ہوگئے
1 @PakPMO@Hammad_Azhar @MOC_PAK
چیئرمین ایپما نے انکشاف کیا کہ متعلقہ وزارتوں کو ریزن کی شدید قلت سےآگاہ کیا مگر کسی کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ اینگرو پولیمر خود ریزن فراہم نہیں کر رہی، باہر سے خام مال امپورٹ کرنے پر %35 اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی بھی عائد کروا دی۔ مرے کو مارے شاہ مدار۔ @pid_gov@Asad_Umar @KlasraRauf
Jul 5, 2019 • 8 tweets • 2 min read
5 جولائی 1977ء کے مارشل لاء پر آرمی چیف جنرل ضیاءالحق کے کردار پر بہت گفتگو ہوتی ہے لیکن کوئی اس محاذ آرائی بارے بات نہیں کرتا جو انتخابی دھاندلی کے خلاف شروع ہونے والی تحریک نظام مصطفٰےؐ کی وجہ سے بھٹو اور پاکستان قومی اتحاد کے درمیان پیدا ہو گئی تھی -1-
انتخابی دھاندلی کےخلاف شروع ہونےوالا احتجاج تحریک نظام مصطفٰےؐ بن کر ملک بھر میں پھیل گیا گولی چلی شہادتیں ہوئیں مارشل لاء نافذ ہوا آئین معطل ہوا مفتی محمود، نوابزادہ نصراللہ خان، مولانامودودی، پیرپگاڑا کی جماعتیں چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل ضیاء کی کابینہ میں شامل ہو گئیں -2-