Dr Fatima K - PTI Profile picture
Smart, sharp, stark & unapologetic. Vote khan da. Love for IK & 🇵🇰 runs in my blood. @PTIofficial @ImranKhanPTI @InsafPK #PTIfamily https://t.co/B9y2a7waKf

Dec 26, 2021, 33 tweets

شریف خاندان کی پاکستانی عدلیہ کیخلاف مہم جوئی پر ایک تھریڈ ملاحظہ فرمائیں!!
سال 1997 جب نوازشریف کرپشن کے الزامات میں سپریم کورٹ میں پیش ہوا. گوجرانوالہ سے سینکڑوں نون لیگی بدمعاشوں کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب ہاؤس میں ٹھہرایا، قیمے والے نانوں سے انکی خاطر...👇1/1

....
مدارت کی گئی. جب نواز شریف جسٹس سجاد علی شاہ کی عدالت میں پیش ہونے کیلیے آیا تو سینکڑوں لیگی غنڈوں نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا. جج حضرات کو چھپ کر اپنی جانیں بچانی پڑیں
👇

2/2
👇
ایک معزز جج سید سجاد علی شاہ کیخلاف مفرور مجرم نوازشریف کا سپریم کورٹ پر مسلح حملہ ایک سازش کے تحت کیا گیا، یہ حملہ دراصل اعلی عدلیہ کا بازو مروڑنے اور اسے دباؤ میں لانے کی مذموم کوشش تھی۔
سنیے جسٹس سجاد علی شاہ کی زبانی!!
👇

3/3
👇
نوازشریف بھارت اور مودی کی زبان بولتا رہا ہے. ۔بھارتی میڈیا کہہ رہا کہ پاکستان کا سابق وزیراعظم کبھی اپنی عدلیہ پر حملہ کرتاہے اور کبھی فوج پر!!
سنیے ایاز امیر کی زبانی!!

4/4
👇
جب سوال ہو کہ آمدن سے زیادہ اثاثے کیسے بنے، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کی رسیدیں دیں تو جواب عدلیہ کی کردار کُشی کر کے آیا. پھر کہا کہ عدلیہ کون ہوتی ہے مجھ سے سوال کرنے والی کہ میرے اثاثے آمدن سے مطابقت کیوں نہیں رکھتے.
سنیے
👇

5/5
👇
"مریم اور پٹواریوں کا غلیظ ماضی"
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کو عدلیہ پر حملہ قرار دینے والی مسلم لیگ ن ماضی میں عدلیہ پر کس قسم کے حملے کرتی رہی؟ نوازشریف، مریم نواز اور دیگر رہنما عدالتوں اور جج صاحبان سے متعلق کیا سخت اور توہین آمیز الفاظ استعمال کرتے رہے!

6/6
👇
اپنی کرپشن بچانے کیلیے مفرور اشتہاری بگوڑے نوازشریف کی عدلیہ پر مہم جوئی کئ ملکی اور غیر ملکی نیوز چینلز کی زینت بنی
👇

7/7
👇
ن لیگ نے نوازشریف کی کرپشن بچانے بچانے کے لیے چیف جسٹس جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس بھیجا!!

8/8
👇
شریف خاندان نے اپنی کرپشن بچانے کیلیے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی نازیبا وڈیوز بنائیں، 27 رمضان المبارک کو مسجد نبوی میں جج ارشد ملک کو 50 کروڑ کی آفر کی.
جج ارشد ملک کا شریف خاندان کے تمام الزامات کو جھوٹا قرار دینے والا بیانِ حلفی
👇

9/9
👇
مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک پر بیہودہ الزامات لگائے تو جج ارشد ملک نے قانونی چارہ جوئی کیلئے فیصلہ کیا۔

10/10
👇
دیکھیے کس طرح شریف مافیا ججوں کو اَنڈر پریشر لانے کیلیے بہیودہ وڈیوز کا استعمال کرتا تھا. غور طلب بات یہ ہے کہ ان میں سے کوئی بھی وڈیو نواز شریف یا مریم کے کرپشن کیسز کا حصہ نہیں بنائی گئ!!

11/11
👇
دیکھیے جج ارشد ملک کا بیان جس میں وہ شریف خاندان پر پریشرائز کرنے، بلیک میل کرنے، رشوت دینے اور دھمکیاں دینے کا الزام لگا رہے ہیں

12/12
👇
نون لیگ کا سندھ کا صدر عدلیہ پر متعصب ہونے کا الزام لگا رہا ہے!!

13/13
👇
دنیا کی جعلی ترین ، بدکار عورت مریم صفدر کی طرف سے عدلیہ پر پے در پے وار کیے گئے اور مقصد صرف شریف خاندان کے کرپشن کیسز میں ریلیف لینا تھا

14/14
👇
جج ارشد_ملک کا بیان حلفی ۔ نواز شریف پر رشوت اور بلیک میل کرنے کے سنگین الزامات بھی لگاۓ

15/15
👇
مریم نواز کے الزامات پر جج ارشد ملک کی پریس ریلیز ..

"یہ وڈیو جعلی اور من گھڑت ہے، میرے کیریر کو داغدار کرنے کی کوشش کی گئی، میرے فیصلوں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی، مجھے 4 بار شوت کی پیشکش کی گئی اور انکار پر مارنے کی دھمکی دی گئی..

16/16
👇
نواز شریف خاندان کا پرانا طریقہِ واردات ہے کہ رشوت دو، اگر کوئی رشوت نا لے تو دھمکی دو، اگر دھمکی بھی اثر نا کرے تو فیک غیر شائستہ وڈیوز کا سہارا لیا جائے اور اگر یہ بھی حربہ کام نا آئے تو مروا دو

17/17
👇
مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیشی کے دوران اپنے مفرور اشتہاری باپ کی سُنَت پر عمل کرتے ہوئے احتساب عدالت پر حملہ کروایا جس کی بناء پر جج کو بھاگ کر جان بچانا پڑی

18/18
👇

مریم نواز کی نیب پیشی پر جاتے اس کے سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی میں سے پتھر برآمد ہوئے تھے. نیب آفس پر پتھراؤ سے نیب عمارت کے شیشے توڑے گئے، کچھ نیب اہلکار زخمی بھی ہوئے ن لیگ ہمیشہ انتشار پھیلاکر اپنی سیاست بچاتی آئی ہے۔

19/19
👇
ہم نےتم کو چھوڑنا نہیں تم آج حاظر سروس ہو کل ریٹائرڈ ہوجاؤگے
ہم تمھارےبچوں اورخاندان کےلیے پاکستان کی زمین تنگ کر دینگے!!

نہال ہاشمی کی ججوں کو دھمکی!!

20/20
👇
اعتزاز احسن نے حدیبیہ پیپرملز کیس کو مدر آف آل کرپشن کیسز قرار دیاتھا۔ شریف خاندان کے محبوب جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حدیبیہ کیس پر بات کرنے پر سخت پابندی عائد کر دی ہوئی ہے.

21/21
👇
مریم نواز یہ ہے وہ فون کال جو شہباز شریف جسٹس قیوم ریٹائرڈ کو من پسند فیصلوں کے لیے کیا کرتے تھے اور بدلے میں جسٹس قیوم رئٹایرڈ کا بھائی ملک پرویز ن لیگ کا MNA تھا، بیٹا علی پرویز اور بیوی شائستہ پرویز بھی MNA یے

22/22
👇
وہ مفرور اشتہاری بگوڑا جسے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 50 روپے کے اشٹام پر فرار کروایا، وہ لندن میں ہٹا کٹا بیٹھا کیسے عدلیہ اور فوج پر مغلظات بَک رہا یے

23/23
👇
حسن نواز اس وقت جج ارشد ملک کو 50 کروڑ رشوت کی آفر دینے مسجد نبوی میں آیا تھا.

24/24
👇
نوازشریف کے بارے مشہور ہے کہ وہ وکیل نہیں، جج کرتا ہے. جسٹس قیوم، جسٹس تارڑ،جسٹس صدیقی، جسٹس شمیم، جسٹس وقار سیٹھ، جسٹس افتخار چوہدری، جسٹس فائز عیسیٰ، جسٹس شمیم، جسٹس وجہہ الدین وغیرہ سب شریفوں کے پیرول پر ہیں. سنیے جسٹس سجاد علی شاہ کے نواز شریف بارے الفاظ!!

25/25
👇
عطاء تارڑ کے دادارفیق تارڑ نے آئین پاکستان سے وفاداری کا حلف آٹھایا لیکن نواز شریف کا کار خاص بن کر ججوں میں بریف کیس بانٹے اور چیف جسٹس کے خلاف سازش کی۔بعد ازاں ان کی اعلی خدمات کے نتیجے میں ان کو صدر بنا دیا گیا۔جسٹس سجاد علی شاہ سے ان کی کرتوت سنیں۔

26/26
👇
ن لیگ کی جمہوریت یہ ہے کہ اگر آپ میرے ساتھ ہیں تو نوازے جائیں گے اگر خلاف ہیں تو آپ کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا
سپریم کورٹ کو تباہ کرنے پر رفیق تارڑ کو صدر پاکستان بنایا گیا اور چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے خلاف فیصلہ دینے پر جسٹس سعیدالزماں صدیقی کو گورنر بنایا گیا

27/27
👇
یہ یے وہ چیف جسٹس سعیدالزماں صدیقی جسے جسٹس سجاد علی شاہ کے خلاف فیصلہ دینے پر نوازشریف نے انعام کے طور پر سندھ کا گورنر لگا دیا گیا تھا

28/28
👇
کہتے ہیں نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے. فیک ویڈیوز اینڈ آڈیوز پروڈکشن ہاؤس کا ایک اور جعلی ڈرامہ 24 گھنٹوں میں ہی فلاپ ہوگیا. جسٹس ثاقب نثار کی مختلف آڈیوز کے ٹکڑے کاٹ کر ایک آڈیو پالتو احمد نورانی نے بنائی جو بُری طرح پٹ گئی

29/29
👇
مریم صفدر ثاقب نثار کی فیک آڈیوز کو اپنے کیسز کا حصہ کیوں نہیں بنا رہی تھی، اُسکی وجہ یہ ہے 👇

30/30
👇
عدلیہ کو پریشرائز کرنے کا جو طریقہ نواز شریف نے 30 سال پہلے شروع کیا تھا، وہ آج تک چل رہا یے.
آج رانا شمیم کے جعلی حلف نامے کا ڈراپ سین ہوا، جب معلوم ہوا کہ
نواز شریف نے رانا شمیم اور چارلز گُتھری کو سامنے بٹھا کر حلف نامہ نوٹری کروایا. شریف خاندان مافیا کا نام یے

31/31
👇
اور جھوٹ کی قلعی کُھل گئی!!
رانا شمیم، جسٹس وجہہ الدین، جسٹس فائز عیسیٰ،جسٹس تارڑ،جسٹس صدیقی ،جسٹس افتخار چوہدری، جیسے کردار پاکستان کی تاریخ کے کوڑے دان کی زینت بنے ہیں اور بنتے رہیں گے انشاءاللہ

32/32
👇
زرا نوازشریف دور کے احتساب چیئرمین اور آج کے مریم صفدر کے سمدھی سیف الرحمن کی جسٹس قیوم کیساتھ گفتگو سنیے اور سوچیے کہ اگر شریف خاندان نامی مافیا کو کچلا نا گیا تو پاکستان کی آنے والی نسلیں جنید صفدر کی غلامی کرتی رہیں گی!!

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling